اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 201 )

ڈاکٹر ملک انور صاحب، حیات و خدمات۔۔عنائیت اللہ کامران

ڈاکٹر ملک انور صاحب ضلع میانوالی کے معروف سرجن تھے۔ نہایت مخلص اور ملنسار، پیشہ ورانہ فرائض کے حوالے سے انتہائی دیانت دار۔ بحیثیت معالج ان کی دیانت داری اور اخلاص کے واقعات ہیں جو بیان کیے  جا سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

اُٹھا لیا، اُٹھا لیا۔۔اعظم معراج

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ایسے دو لفظ جنہوں نے اسٹیٹ ایجنٹس حضرات و پاکستانی معاشرے پر ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ  نسلیں یاد کریں گی ۔ ان دو لفظوں کے عملی استعمال نے کئی لوگوں←  مزید پڑھیے

گرم پانیوں کی طرف یوریشیائی راہداری(1)۔۔اکرام سہگل

شاہراہ ریشم نیٹ ورکس اور دیگر تجارتی روابط کی تاریخ یوریشیائی سلطنتوں کے عروج و زوال سے جڑی ہوئی ہے، ان میں شہنشاہیت والا چین، چنگیز خان کی منگول سلطنت، سلطنت ِ فارس، مغل سلطنت اور عثمانی سلطنتیں شامل ہیں۔←  مزید پڑھیے

صفحات بد ل رہے ہیں۔۔شہزاد سلیم عباسی

میدانِ  سیاست ہو،سیاست کو اسلامی نظامِ  حکومت کے تابع کرنا ہو،حالات کو مذاہب و مسالک کی آنکھ سے دیکھنا ہو یا لبرل ازم اور کمیونزم کی  کا تڑکا لگا نا ہو۔ بات ،بات کرنے سے ہی بنتی ہے۔بحث برائے بحث←  مزید پڑھیے

امام محمد باقر علیہ السلام(1)۔۔شبیر

امام محمد باقرؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب باقرالعلوم ہے۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ واقعۂ عاشورا کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں تشیُّع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔انور اقبال

جون 1929 کی بات ہے، لاہور کی میکلوڈ روڈ پر لکشمی چوک کے اطراف میں واقع کشمیر بلڈنگ کے اپارٹمنٹ نمبر 69 میں پانچ، چھ افراد موجود ہیں اور وہ سب بڑے انہماک سے میز پر رکھے ہوئے تار کے←  مزید پڑھیے

یہ کیسا خمار ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

کرکٹ ایک بار پھر پاکستانی عوام کے ذہنوں پر سوار ہے اور اس مرتبہ اس میں ایک سرشاری اور مستی کا عنصر غالب ہے ۔ بھارت چونکہ زندگی کے ہر میدان میں پاکستان کا مخالف اور مقابل سمجھا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل/جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ،ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ۔اس وقت سے لے کر آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں ، اس وقت سے کسی نہ کسی شکل میں جنگی اخلاقیات و قوانین رائج رہے  ہیں۔←  مزید پڑھیے

قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید

قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید/ماما،ماما ۔۔رو رو کر بے ہوش ہو جاتی ہیں آپ ،مجھ سے آپ بھی بات نہیں کرتیں۔  بابا پہلے ہی میرے پاس نہیں آ رہے ۔ ماما۔  بولیں نا  پلیز۔  اماں جی،میری پیاری ماما،مجھے ان سب لوگوں کے رونے اور چلانے کی آوازیں بہت بری لگ رہی ہیں، میں ڈر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

الوداع، بیرسٹر قادری، الوداع۔۔اشتیاق گھمن

الوداع، بیرسٹر قادری، الوداع۔۔اشتیاق گھمن/بیرسٹر صبغت اللہ قادری نے کئی اہم کتب لکھیں۔ آپ انسانی حقوق کے جاندار وکیل رہے۔ آپ دو بچوں، اہلیہ اور ہزاروں دوستوں کو سوگوار چھوڑ کر کل کینسر کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔←  مزید پڑھیے

جانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے۔۔سیّدہ ہّما شیرازی

وہ نومبر کی  پہلی تاریخ  تھی، موبائل کی سکرین روشن ہوتے ہی مجھے احساس ہوا ،کیا تاریخ بدل چکی ہے؟؟ یہ ایک بڑا سوال تھا، کون سی تاریخ؟ ہماری تاریخ؟ یا واقعی دوسری تاریخ ،دوسری تاریخ سے شاید میرا مطلب←  مزید پڑھیے

​ذاتی فیصلہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اور پھر ایسے ہُوا’ اک نرتکی نے (نرتکی۔ رقـاصہ) خوب رُو آنند کو بانہوں میں بھر کر یہ کہا: ’’تم سَنگھ سے باہر چلے آؤ، یہ میری دولت و ثروت’ یہ جاہ و حشم، یہ اونچا محل اور سب سے←  مزید پڑھیے

گلبدین خان صاحب ۔۔سکندر پاشا

 گلبدین خان صاحب رہتے تو وہ ہماری گلی کے آخر میں ہیں اور ہم ان سے اتنا ہی دور رہتے ہیں جتنا ایک پڑوسی کے شریر بچوں سے رہنا چاہیے، اور ان کے بچے واقعی بہت شریر ہیں۔خان صاحب ہم سے ہماری دینداری کی وجہ سے محبت کرتے ہیں لیکن انہیں کیا پتہ کہ ہمارے دوست ہمیں "دینداری کا لبادہ اوڑھے سیکولر و لبرل مولوی" کہتے بھی ہیں←  مزید پڑھیے

سنگ مزار /گی دَ موپاساں (2،آخری حصّہ)۔۔مترجم : محسن علی خاں

یکدم اُس کے جسم میں جنبش ہوئی جیسے بید کے درخت کو ہوا چیرتی ہے۔ مجھے اندازہ ہو گیا کہ وہ اب رونا شروع کر دے گی۔ پہلے وہ آہستہ سے رونا شروع ہوئی ، پھر اپنی گردن اور شانوں←  مزید پڑھیے

میڑو پہائی ۔۔جاویدخان

کبھی پیمائش کرکے نہ دیکھا،اَندازاًساڑھے چار فٹ کاقد،اُس پر بالکل گول، قدرے جھومتا ہوا سر،اُس پر جالی دارسفید ٹوپی،کسی قدر سیاہی مائل چہرہ،اِس پر داڑھی۔جب مَیں نے دیکھا تو وہ آدھی سفید ہو چکی تھی۔ہنستے تو سامنے کے سارے دانت←  مزید پڑھیے

گنگا میّا۔۔بھیرو پرسادگپت(9)۔۔ہندی سے ترجمہ :عامر صدیقی

دس یہ کتنی ناممکن بات تھی، بھابھی جانتی تھی۔ پھر بھی اس بات کو اپنے دل میں پالے جا رہی تھی۔ آخر کیوں؟ آدمی کیلئے جینے کا سہارا اسی طرح ضروری ہے، جیسے ہوا اور پانی۔ کسی کے پاس کوئی←  مزید پڑھیے

مولانا وحید الدین خاںؒ/ ذاتی مشاہدات وتاثرات کے آئینے میں(دوم،آخری حصّہ)۔۔۔مولانا ڈاکٹر محمد وارث مظہری

مسلم مخالف ہندوتنظیموں اور ہندوستانی مسلمانوں کے درمیان مولانا ایک بیچ کی کڑی ہوسکتے تھے اور وہ رول ادا کرسکتے تھے جوجنگ احزاب کے موقع پر صحابی رسول حضرت نعیم بن مسعود ؓنے ادا کیا تھا اور جن کی دانش←  مزید پڑھیے

کلیڈو سکوپ(2،آخری حصّہ)۔۔شاہین کمال

راگنی دو دن سے مختارے سلام کو نہیں آیا, کدھر ہے وہ؟ جرنیلی نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے تیکھے لہجے میں پوچھا؟ میں خبر لیتی ہوں میڈیم، کہیں دو دن کی لگاتار بارش میں بھیگ کر بیمار نہ ہو گیا←  مزید پڑھیے

کیا ہم خدا کے وجود کا سرا ڈھونڈ پائیں گے؟۔۔عبدالستار

ہم خدا کے وجود کا اپنی پانچ حسیات(دیکھنا ،سننا ،چکھنا ،چھونا)کے ذریعے سے سراغ نہیں لگا سکتے یعنی مذاہب عالم نے اپنےIntellectual gap یعنی فکری خلا کو خدا کے وجود کا سہارا لے کر بھرنے کی کوشش کی مگر سائنٹیفیک انکوائری آج بھی مصروف عمل ہے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی آلودگی اور بھارت۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

اس بار گلاسگو میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اجلاس شاید کیوتو اور پیرس اجلاس سے زیادہ معنی خیز ہوگا۔ ان اجلاسوں میں ان ممالک نے سب سے زیادہ ڈینگیں ہانکی تھیں جو دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں۔انہوں←  مزید پڑھیے