سکندر پاشا کی تحاریر

دربارِ نبویﷺ۔۔سکندر پاشا

آہستہ قدم نیچ نگاہ پست صدا ہو خوابیدہ یہاں روحِ رسولِ عربی ہے شاید اسی کو اندھی عقیدت کہتے ہیں، بے شرموں کو شرم بھی نہیں آئی اور مسجد نبوی میں اپنے سیاسی مخالف لوگوں پر نعرے بازی کر رہے←  مزید پڑھیے

ابّا جان۔۔سکندر پاشا

ہم خدا کے بعد کسی سے اگر ڈرتے ہیں تو وہ ہمارے ابا جان ہیں، سب کے باپ تو ہوتے ہیں پر ہمارے ابا جان تو ہٹلر قسم کے ہیں۔ ہم پر بیتی ہر اک کہانی اگر لکھیں تو ابا←  مزید پڑھیے

بچوں کی تعلیم و تربیت۔۔سکندر پاشا

آج کل کے دور میں کامیاب والدین وہ ہیں جو بچوں کی صحیح تربیت کر سکیں، کیونکہ اس گندے معاشرے میں بچوں کی تربیت کرنا باقاعدہ اب ایک بہت بڑی ذمہ داری کی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور یقینا←  مزید پڑھیے

رمضان کی آمد اور مہینے کی مسلمانی۔۔سکندر پاشا

رمضان کی آمد آمد ہے، کراچی جیسے شہر میں رمضان کی رونقیں عروج پہ ہوتی ہیں۔ اس شہر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی راتیں جاگتی ہیں۔ لیکن اس مہینے میں کچھ زیادہ ہی رونق ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

پوجا کماری اور اقلیتوں کے حقوق۔۔سکندر پاشا

اپنی عزت و آبرو کیلئے لڑتی پوجا کماری نے جوانی کے جوبن پر جان کی بازی ہاردی اور یہ بتا دیا کہ ہندوستان میں مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی مسکان نے حجاب کیلئے نعرہ تکبیر کی صدائیں لگائیں اور←  مزید پڑھیے

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا/کہنے کی حد تک تو عورت ذات ایک خوبصورت رشتہ ہے جو ماں، بہن اور بیٹی کی صورت میں ہوتا ہے لیکن درحقیقت عورت ذات کو ہمارے سماج میں انسان نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

جدید دور کا مولوی۔۔سکندر پاشا

اس جدید ترین دور میں کسی بھی نوجوان عالم کیلئے تفسیر، حدیث، فقہ، تاریخ، فلسفہ، منطق یا دیگر علوم میں کامل مہارت نہ سہی ،ہر فن میں کم سے کم پچاس فیصد بھی حاصل کرلینا   بڑی کامیابی کی بات ہے←  مزید پڑھیے

نوزائیدہ شعراء۔۔سکندر پاشا

ہمارے ہاں آئے دن حادثات ہوتے رہتے ہیں، حساب کتاب لگایا جائے تو سب سے زیادہ حادثات شعراء کی صورت میں پیدا ہوتے ہیں۔ گویا ہر چڑھتے سورج کے ساتھ ہی ڈھیر سارے شعراء جنم لیتے ہیں۔ شاعری سے ہمیں←  مزید پڑھیے

گلبدین خان صاحب ۔۔سکندر پاشا

 گلبدین خان صاحب رہتے تو وہ ہماری گلی کے آخر میں ہیں اور ہم ان سے اتنا ہی دور رہتے ہیں جتنا ایک پڑوسی کے شریر بچوں سے رہنا چاہیے، اور ان کے بچے واقعی بہت شریر ہیں۔خان صاحب ہم سے ہماری دینداری کی وجہ سے محبت کرتے ہیں لیکن انہیں کیا پتہ کہ ہمارے دوست ہمیں "دینداری کا لبادہ اوڑھے سیکولر و لبرل مولوی" کہتے بھی ہیں←  مزید پڑھیے

مذہبی و مسلکی آزادی۔۔سکندر پاشا

مذہبی معاملات میں اگر قانون اور آئین کے دائرہ کار میں رہ کر کوئی حدود سے  تجاوز نہیں کرتا تو اس کو آزادی دینی چاہیے، اور مسلکی معاملات میں ہر کسی  کو چھوٹ ہونی چاہیے۔←  مزید پڑھیے

میرا سوال۔۔سکندر پاشا

مجھے یہ بات  اور یہ سوال سوچنے پہ مجبور کرتی ہے کہ ایک آفاقی دین و مذہب کو ہی روز اوّل سے چیلنجز کا کیوں سامنا ہے؟←  مزید پڑھیے

عمر شریف مرحوم۔۔سکندر پاشا

ہمارے ہاں جنت اور جہنم بھیجنے کے واقعات تو ہوتے ہی رہتے ہیں۔ جہاں کسی عالم دین کا انتقال یا ان کی شہادت کا واقعہ پیش آتا ہے وہیں لبرل یا سیکولر طبقہ بغلیں بجاتا ہوا “خس کم جہاں پاک”←  مزید پڑھیے

آبلے۔۔سکندر پاشا

ہمیں تو ان فرضی کہانیوں سے کبھی دلچسپی رہی اور نہ اتنی فرصت میسر رہی کہ “ایسے فارغ ترین مصنفین کو پڑھا جائے جن کو اتنی فرصت ہو کہ اپنے فرضی خیالات سے صفحات  سیاہ  کرتے ہوں اور پھر قاری←  مزید پڑھیے

پردہ اور ہمارا معاشرہ….سکندر پاشا

ہمارے ہاں شدت پسندی کا کوئی معیار نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، چاہے وہ کسی بھی حوالے سے ہو۔ ہمارے پڑوس افغانستان میں نئی قائم کی گئی حکومت کے تحت کابل یونیورسٹی کی طالبات نے←  مزید پڑھیے