ڈاکٹر محمد عادل کی تحاریر
ڈاکٹر محمد عادل
لیکچرار اسلامک اسٹڈیز باچا خان یونیورسٹی چارسدہ خیبر پختونخوا

اسلامی قانونِ سیر کے احیا اور بین الاقوامی قانونِ انسانیت کے نفاذ میں آئی سی آرسی کا کردار /ڈاکٹر محمد عادل

مدارس کے تعلیمی نصاب میں شامل فقہ کی تقریباً تمام کتب میں غلاموں سے متعلق ابواب کتاب المکاتب، کتاب المدبر ، کتاب الولاء وغیرہ کے عنوان سے موجود ہیں جن کی درس و تدریس کا سلسلہ صدیوں سے جاری ہے،←  مزید پڑھیے

کفارہ کی تعریف، اقسام اورمقادیر/ڈاکٹر محمد عادل

 کفارہ کی تعریف کفارہ لغت میں کفر سے ماخوذ ہے اور اس کا معنی ہے چھپانا، اس لئے کہ یہ گناہ کو ڈھانپتا اور چھپاتا ہےجیسے کفارۂ ظہار  ۔ کفارۂ کس کو دیا جائے گا؟ کفارہ ہر اس شخص کو←  مزید پڑھیے

اسلامی معاشرہ میں مساجد کی تعمیر، اہمیت اور مقاصد۔۔ ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی معاشرہ میں مسجد کو ایک مرکزی مقام حاصل ہے جو محض عبادات تک محدود نہیں۔ مسلمانوں کی دنیوی و اخروی زندگی کی فلاح مسجد کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ مسجد کو اسلامی معاشرہ میں وہی اہمیت حاصل ہے جو انسانی جسم میں دل کو حاصل ہے←  مزید پڑھیے

قَسَم(یمین)  کی  اقسام   اور  احکام ۔۔ڈاکٹر محمد عادل

یمین کی لغوی تعریف: لغت  میں یمین تین معانی  میں استعمال ہوتا ہے: (۱)قوت و قدرت[i]     (۲)دایا ں ہاتھ[ii]                        (۳)قسم[iii] یمین کے اصطلاحی معنیٰ: اصطلاح میں یمین کسی کام میں اللہ تعالیٰ کے نام یا صفات سے تاکید←  مزید پڑھیے

مہر کی تعریف ،مشروعیت، مقدار اور اقسام۔۔ ڈاکٹر محمد عادل

مہر کے مقرر کرنے اور اس کی ادائیگی کے حوالے سے بہت سی کمزوریاں موجود ہیں۔ اگرچہ تفاسیر،کتب فقہ اور فتاوی میں مہر کے احکامات موجود ہیں، تاہم اس آرٹیکل میں ان احکامات کو عام فہم اور سہل انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل

اسلامی قانونِ سیر و بین الاقوامی قانون انسانیت کا تعارف اور ان کی ترویج کے لئے عملی اقدامات ۔۔ڈاکٹر محمد عادل/جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے اور انسانوں نے اکھٹے رہ کر زندگی گزارنی شروع کی ،ان کے درمیان اختلافات و تصادم کی ابتداء ہوئی ۔اس وقت سے لے کر آج تک لاتعداد جنگیں لڑی گئیں اور جب سے انسانوں کے مابین جنگیں لڑی جارہی ہیں ، اس وقت سے کسی نہ کسی شکل میں جنگی اخلاقیات و قوانین رائج رہے  ہیں۔←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کی وجوہات اور اس کے معاشرتی اثرات۔۔ڈاکٹر محمد عادل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ایک شخص کے کتے نے دوسرے شخص کا پالتو پرندہ کھا لیا، پرندےکے مالک نے کتے کو فائرنگ کرکےمار دیا۔ فریقین کے درمیان تکرار ،ہاتھاپائی اور بعد میں فائرنگ ہوئی اور نیتجے میں تین←  مزید پڑھیے

انسانی اعضاء کی پیوند کاری کا شرعی حکم۔۔ڈاکٹر محمد عادل

جدید مسائل عموماً اجتہادی نوعیت کے ہوتے ہیں اور فقہاء کے درمیان فکر و نظر کا اختلاف مسائل کے حکم میں اختلاف کا باعث بنتا ہے۔ ان مختلف فیہ مسائل میں سے ایک مسئلہ انسانی اعضاء کی پیوند کاری (Transplantation←  مزید پڑھیے

اسرائیل کا شہری  و طبی تنصیبات اور عورتوں پر حملوں کا   بین الاقوامی قانونِ انسانیت کی  روشنی میں جائزہ۔۔ڈاکٹر محمد عادل 

انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی انسانوں کے درمیان اختلافات  وتصادم کی بھی بنیاد پڑی  اور جب سے انسانوں کے درمیان قتل و غارت اور اختلافات و تصادم کا سلسلہ شروع ہوا ہے ،اسی وقت سے جنگی اخلاقیات  بھی کسی ←  مزید پڑھیے

“وبائی صورتحال میں طبی ماہرین کی ہدایات اور ہماری شرعی ذمہ داریاں”۔۔ڈاکٹر محمد عادل

وبائی صورتحال میں طبی ماہرین  کی ہدایات اور ہماری شرعی ذمہ داریاں[1] اسلام  آخری  آسمانی دین  ہے ،یہی وجہ ہے کہ اس  کو اللہ تعالیٰ نے ایسا مکمل اور فطرت کے مطابق بنایا کہ 14  صدیاں  گزرنے کے باوجود  بھی←  مزید پڑھیے

سرجری کا شرعی حکم اور اس کے جواز کی شرائط۔۔ڈاکٹر محمد عادل

سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لینا ضروری ہے کہ انسانی جسم اللہ تعالی کی عطا ہے اور اس کو زخمی کرنا قابل سزا جرم ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : وَالْجُرُوحَ قِصَاصٌ[i]( سب زخموں کا اسی←  مزید پڑھیے

لڑکی کا نکاح میں اختیار : ایک شرعی جائزہ          ۔۔                     ڈاکٹر محمدعادل

اللہ تعالیٰ  نے مرد وعورت کو ایک دوسرے کے لئے سکون کا باعث بنایا ۔لیکن یہ  مقصد اس وقت حاصل ہونا ممکن ہے جب دونوں صنف ایک دوسرے کے ان حقوق کی پاسداری کرے جو شریعت اسلامی نے  ان میں←  مزید پڑھیے

شرعی فوجداری قوانین  میں  عورتوں   کی استثنائی حیثیت۔۔ڈاکٹر محمد عادل       

تعارف اللہ تعالیٰ نے  تمام جانداروں  کی طرح انسانوں کو  بھی مرد و عورت کی شکل میں پیدا فرمایا ہے اور ان میں ہر ایک جنس کو مختلف خصوصیات سے نوازا ہے ۔ دونوں کواپنی خلقت و قوت کے مطابق ←  مزید پڑھیے

صحافتی اخلاقیات احادیث  مبارکہ  کے تناظرمیں۔۔ڈاکٹر محمد عادل

تعارف صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ، جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں صحافت حکومت و عوام کے درمیان  رابطہ کا آسان ذریعہ بن چکا ہے۔ عوام کی←  مزید پڑھیے

طاعون عمواس  سے  وبائی صورتحال میں رہنمائی۔۔                   ڈاکٹر محمد عادل

تعارف اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا   ایک جان لیوا وائرس  کورونا  (COVID-19)کے لپیٹ میں ہے ۔ طبی ماہرین  اس وبا کی ویکسین کی تیاری  کی کوششوں پر دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ۔ اور بڑی حد تک ان←  مزید پڑھیے

طبی عملہ اور املاک کے خلاف تشدد کے واقعات کا شرعی جائزہ(تیسرا ،آخری حصّہ )۔۔۔ڈاکٹر محمد عادل

طبی عملہ پر تشدد کی وجوہات جنگ کے موقع پر طبی عملہ پر حملوں کی وجہ جنگ میں طبی عملہ اور املاک پر حملوں کی وجوہات میں مسلح افواج کا  عالمی قوانین اور جنگی اخلاقیات سے لاعلمی ایک بڑی وجہ←  مزید پڑھیے

طبی عملہ اور املاک کے خلاف تشدد کے واقعات کا شرعی جائزہ(دوسرا حصّہ )۔۔۔ڈاکٹر محمد عادل

طبی   عملہ اور املاک و تنصیبات  پر حملوں کا شرعی جائزہ طبی  عملہ اور املاک پر حملوں  کا شرعی جائزہ دوحصوں میں پیش کیا جائے گا،پہلے حصہ میں مسلح تصادم کے وقت طبی عملہ اور املاک پر حملوں کی شرعی←  مزید پڑھیے

طبی عملہ اور املاک کے خلاف تشدد کے واقعات کا شرعی جائزہ(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر محمد عادل

تعارف 3مئی 2019ء کو ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ ضلع مردان میں دومریض ایک عورت اور بچہ الگ الگ لائے گئے ،دونوں  حالت کی اتنی تشویشناک تھی کہ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے انہیں DHQ  مردان منتقل کرنے کا کہا۔تحصیل سطح←  مزید پڑھیے