اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 200 )

روح کی سرگوشی (ناظم جو کھیو کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

میری بیٹی میرے بغیر سوتی نہیں ہے سائیں,بڑی بے چین ہوگی,میری راہ تکتے روتی بلکتی ہو گی, مجھے آج کی رات جانے دو۔۔   میں نے کہاں جانا ہے, صبح آ جاؤں گا! اسے اور مارو اوئے۔ ۔کم دارو ۔۔  تمہیں←  مزید پڑھیے

فکری روایات کی تفہیم اور تکریم۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

فکری روایات کی تفہیم اور تکریم۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد/فرانسیسی فلسفی مشعل فوکو نے Episteme اور Discourse کے تصورات اپنے فلسفیانہ نظریات میں شامل کیے ہیں۔ مجھے اجازت دیں کہ غلط ہی سہی مگر میں Episteme کا ترجمہ "روح عصر" کروں، روح عصر سے فوکو کی مراد کسی ایک خاص وقت اور مقام پر موجود افراد کا وہ ذہنی ڈھانچہ ہے←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا/جدید سائنس نے پتہ لگایا ہے کہ جانور بھی خواب دیکھتے ہیں۔ گرگٹ کے بارے میں حیاتیاتی ماہر بتاتے ہیں کہ وہ خواب دیکھتا ہے  اور دورانِ  نیند اس کی آنکھیں کافی رفتار سے حرکت کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

الصبر تا الظفر۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

الصبر تا الظفر وقل من جد فی امر بطالبہ فلستصحب الصبر الا فاز با الظفر (حضرت علیؑ) علیؑ مشکل کشا سے پوچھنا ،مشکل تو تھا، لیکن مرا علم الیقیں رکھتے ہوئے یہ پوچھنا بے حد ضروری تھا کہا، مشل کشا،←  مزید پڑھیے

کاش، تریپورہ میں آج گاندھی جی ہوتے۔۔ابھے کمار

تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سفید چینی ،سفید خون ،سفید جھوٹ۔۔محمد وقاص رشید

یہاں سے چینی کی طرح سفید جھوٹ کی کہانی شروع ہوتی ہے۔جس میں بہت سارے سوالیہ نشانات آتے ہیں۔خان صاحب کی حکومت کو ایک سال بیت چکا تھا جہانگیر ترین صاحب عمران خان صاحب کی آنکھ کا تارا تھے اور بقول فواد چوہدری صاحب کے عمران خان کے اوپننگ بیٹسمین اسد عمر صاحب کو چلتا کر چکے تھے←  مزید پڑھیے

جدت کا بخار ، فرصت کا بیمار۔۔تنویر سجیل

فرصت کس کو نہیں چاہیے ؟۔زندگی کی اس تیز میراتھن کو دوڑتے دوڑتے ہر کوئی ہانپتے سوچ رہا ہے کہ کیا یہی زندگی کا حاصل تھا کہ بس بھاگتے رہو کبھی ضرورتوں کے چاند توڑنے کے لیے تو کبھی آسائشوں کے کنول کی تلاش میں، اور حاصل کیا ہوا؟←  مزید پڑھیے

بلوائی ہجوم اور پاکستان۔۔عامر حسینی

آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں ۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج←  مزید پڑھیے

تُو جانتا ہے۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

بس مالک! اب تجھ سے بھی ہم کیا مانگیں؟ رت جیون کی، تنہا روتے بیت گئی سندر خواب، سہانے کل کے راکھ ہوئے قندیلیں بھی ،آس کی اپنی، خاک ہوئیں تار،تار ہے دامن بھی امیدوں کا اور چہرے پر سایہ←  مزید پڑھیے

کینسر (19) ۔ کیمیکل سے علاج/وہاراامباکر

“مصنوعی دنیا اور قدرتی دنیا کے درمیان کوئی سرحد نہیں”۔ برلن کے سائنسدان فریڈرک ووہلر نے لیبارٹری میں یوریا بنا کر اس کو عملی طور پر دکھا دیا۔ اس نے میٹافزکس میں طوفان برپا کر دیا۔ یہ معصوم سا لگنے←  مزید پڑھیے

گوانتانامو کی کہانی،ایک کشمیری صحافی کی زبانی(1)۔۔افتخار گیلانی

عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور←  مزید پڑھیے

سرجی۔۔امر جلیل

براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں←  مزید پڑھیے

تعمیری ادب پر کانفرنس۔۔آغرؔ ندیم سحر  

میں اس وقت جب یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں‘منڈی بہاء الدین(پھالیہ) میں ”تعمیری ادب“پر دو روزہ”قومی اہلِ قلم کانفرنس“ جاری ہے جس میں ملک بھر سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے لکھاریوں اور دانشوروں کی ایک کثیر تعداد←  مزید پڑھیے

افغان عورتوں کی مزاحمتی اور رومانوی شاعری۔۔سلمیٰ اعوان

افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹھہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا←  مزید پڑھیے

وہ اکیلے گیت کی طرح گونج رہی ہے ۔۔ محمد خان داؤد

ٹھٹہ اور ملیر کے بھوتاروں کو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ جب وہ ایک مظلوم کو اپنے ڈیرے پر بُلا کر بے تحاشا  تشدد کر کے قتل کر دیں گے، تو سندھ ایسے کروٹ لے کر جاگ جائیگا، سندھ←  مزید پڑھیے

تبلیغ اور ہم۔۔رزاق لغاری

اسلام کی تبلیغ اور صبح سے رات تک پانچ مرتبہ نماز کا بلاوہ کیوں اپنا اثر ضائع کر چکا ہے؟ اس کی سادی  سی وجہ ہے ،وہ یہ کہ اسلام سب سے پہلا اور آخری بہترین دین تھا ،جو آج←  مزید پڑھیے

یوریشیائی راہداری، شاہراہ ریشم کی تاریخ(2)۔۔اکرام سہگل

دوسری صدی قبل مسیح سے 18 ویں صدی عیسوی تک تاریخی شاہراہ ریشم ایشیا اور یورپ کو ملانے والے زمینی تجارتی راستوں کا ایک نیٹ ورک تھا۔ یہ ان علاقوں کے درمیان معاشی، ثقافتی، سیاسی اور مذہبی روابط کا مرکز←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا(1)۔۔ابو جون رضا

ہر شخص خواب دیکھتا ہے۔ لوگ جاگتی آنکھوں سے بھی خواب دیکھتے ہیں۔ کچھ خواب دکھائے جاتے ہیں جن کی تعبیر سیاست دانوں کو ووٹ کی شکل میں ملتی ہے۔ عوام جتنا خواب خرگوش کے مزے لے اتنا ہی سیاست←  مزید پڑھیے

عقل اور اسکی اہمیت۔۔بنتِ محمد موسیٰ

جس طرح زندگی ایک قوت ہے جس کے ذریعے جسم حسی و اختیاری حرکات کے لیے  تیار ہو جاتا ہے، اسی  طرح سے عقل بھی ایک فطری قوت ہے جس کے ذریعے  جسم اشیاء کے ادراک کے لیے تیار ہوتا←  مزید پڑھیے

میثاقِ معیشت کی ضرورت۔۔محمد اسد شاہ

میثاقِ معیشت کی ضرورت۔۔محمد اسد شاہ/مہنگائی ہمارے ملک میں یوں تو ہمیشہ بڑھتی ہی ہے، لیکن جس رفتار سے موجودہ حکومت میں مہنگائی نے چھلانگیں لگائی ہیں ، یہ بے مثال بھی ہے اور خوف ناک بھی ۔ ایک انوکھی روایت یہ بھی قائم ہوئی کہ تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد تین سال تک تو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اصافہ نہیں ہوا ۔←  مزید پڑھیے