محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

وفاق میں کس کی حکومت ہے ؟-محمد اسد شاہ

8 فروری 2024 کو عام انتخابات منعقد ہوئے ۔ ان انتخابات کے انعقاد سے قبل ہی یہ طے تھا کہ نتائج “متنازع ” ہوں گے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی عمران خان کی پارٹی کو 2018←  مزید پڑھیے

سراج الحق سے چند سوالات/محمد اسد شاہ

جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی بنائی ہوئی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو انھی کے افکار و نظریات کی وارث بھی ہے۔ اس جماعت کا اندرونی نظم اور روایات اتنی مضبوط و مربوط ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

محسن رضا نقوی /محمد اسد شاہ

انتخابات سے قبل منتخب حکومتوں کو ہٹا کر نگران حکومتیں قائم کرنا ایک انوکھا طریقہ ہے جو پاکستان میں رائج کیا گیا- نگران حکومتیں عوامی جذبات سے کوسوں دور ہوتی ہیں- ان کا بنیادی کام خود غیر جانب دار رہ←  مزید پڑھیے

کھیلنے کا ایک سا میدان /محمد اسد شاہ

ہمارا قومی کھیل ہاکی ہے، یہ جملہ لکھتے وقت میں سوچ رہا ہوں کہ شاید میں اپنے وطن کی نوجوان نسل کو حیرت کے سمندر میں دھکا دے رہا ہوں،لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے۔عالمی←  مزید پڑھیے

زرداری خاندان اور نئے قانونی و سیاسی زاویئے/محمد اسد شاہ

سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کی دونو بڑی سیاسی جماعتوں یعنی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کو دبانے کی غرض سے پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 1962 کو ختم کر کے ایک نیا قانون “پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002” جاری←  مزید پڑھیے

چار دن کی مہلت/محمد اسد شاہ

اسرائیلی بم باری میں 4 روزہ وقفے کے آغاز پر 13 اسرائیلیوں اور 12 تھائی باشندوں کو رہائی ملی ہے۔ اس کے بعد اسرائیل نے بھی اپنی جیلوں میں بند بے شمار بے گناہ فلسطینیوں میں سے 24 خواتین اور←  مزید پڑھیے

راکھ کا ڈھیر/محمد اسد شاہ

غزہ میں قتل عام کا حالیہ سلسلہ گزشتہ تقریباً سوا مہینہ سے جاری ہے۔ اتنی شدید، مسلسل اور طویل بمباری انسانی تاریخ نے یقیناً اس سے قبل نہیں دیکھی۔ بے گناہ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ یوں تو←  مزید پڑھیے

سیاسی ہم آہنگی کی ضرورت/ محمد اسد شاہ

مولانا فضل الرحمٰن ان سیاست دانوں میں شامل ہیں جن کی تذلیل و تحقیر کرنے میں عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی- حتیٰ کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ عمران نے زیادہ دشمنی میاں محمد نواز شریف کے←  مزید پڑھیے

مخمصہ/محمد اسد شاہ

ایک طرف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباً چار سالہ جلاوطنی کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو اپنے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے، اور دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنوری 2024←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (3)-محمد اسد شاہ

برین ڈرین کی تیسری قسط لکھنے میں تاخیر پر میں قارئین سے معذرت خواہ ہوں- اس غیر حاضری کی وجہ بعض ناگزیر گھریلو اور ذاتی مصروفیات تھیں-           اب جیسے ہی فرصت ملی ہے تو کالم←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (2)-محمد اسد شاہ

سکھوں کی اس مسلسل ناراضی کو سمجھنے کے لیے تقسیم ہند، اور قیام بھارت کے بعد کی ساری تاریخ کا مطالعہ کرنا پڑے گا- تاریخ یہ بتاتی ہے کہ مسلمانوں کی طرح سکھ بھی بوقتِ تقسیم اپنی الگ شناخت چاہتے←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (1)-محمد اسد شاہ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے پاکستان سے دوسرے ممالک میں منتقل ہونے والے افراد کے متعلق فکر انگیز اعداد و شمار پیش کیے ہیں- رواں سال 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کا سوشل میڈیا / محمد اسد شاہ

میرا گزشتہ کالم سوشل میڈیا کے حوالے سے تھا- سوشل میڈیا کی عمومی طاقت اور پاکستان میں اس کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے اور لکھا جانا چاہیے- کیوں کہ بہتری کی گنجائش تو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سیاسی احوال/محمد اسد شاہ

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے اور یہ ترقی پذیر ممالک میں بے لگام ہو چکی ہے ۔ امریکہ  اور یورپی ممالک سمیت بہت سے ترقی یافتہ اور متمدن معاشروں میں ایک منظم، مربوط اور موثر انداز میں سوشل میڈیا کی←  مزید پڑھیے

کشمیر، ڈسکہ اور کراچی/محمد اسد شاہ

کراچی میں پہلی بار پیپلز پارٹی کا میئر منتخب ہوا- میری ذاتی رائے میں مرتضیٰ عبدالوھاب اور ان کے مقابلے میں شکست کھانے والے حافظ نعیم الرحمٰن، دونو عمدہ شخصیات ہیں- میئر کے لیے یہی دو امیدوار تھے اور دونو←  مزید پڑھیے

روتے ہو تو پارٹی کیوں چھوڑتے ہو؟ -محمد اسد شاہ

مجھے ذاتی طور پر اس بات سے کوئی خوشی نہیں ہوئی کہ لوگ عمران اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں یا اس سے لاتعلقی کے اعلانات کر رہے ہیں- سوچنا چاہیے کہ یہ لوگ ایسا←  مزید پڑھیے

ایڈورڈ جوزف لوبری اور ہمارے سیاسی کردار /محمد اسد شاہ

ایڈورڈ جوزف لوبری ایک مخلص، لائق اور ذہین طبیب (Doctor)، ماہر جراثیمیات (bacteriologist) اور نباض تھا- وہ امراض کی تشخیص اور تجزیئے کا ماہر (Pathologist) بھی تھا- وہ برطانوی دارلحکومت لندن میں 1913 میں پیدا ہوا- عہد حاضر کے عمومی←  مزید پڑھیے

میرے دست خط تو نہیں تھے/محمد اسد شاہ

سیاست دروازے کشادہ رکھنے کا نام ہے – لیکن اس سوچ کو ایک شخص نے غلط ثابت کر دکھایا ہے- وہ اپنے دروازے بند رکھتا ہے، لیکن دوسروں کے دروازے کھلوانے کے بعد کہہ دیتا ہے “میرے دست خط تو←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ، سائفر اور جان کو خطرہ؟-محمد اسد شاہ

بطورِ صحافی یا کالم نگار ، میں جانتا ہوں کہ ہمیں مکمل طور پر غیر جانب دار رہنا چاہیے ۔ شاید 2010 تک اس ملک میں کالم نگاروں اور سیاسی تبصرہ نگاروں کی اکثریت ذاتی پسند و ناپسند کو نمایاں←  مزید پڑھیے

اس شب کے مقدر میں/محمد اسد شاہ

گزشتہ روز پاکستان کے بیشتر قومی اخبارات نے یہ خبر پہلے صفحے پر نمایاں انداز میں لگائی کہ سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ جس روز وہ پی ٹی آئی میں←  مزید پڑھیے