محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

کام جن کا ہے لڑ کے مر جانا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم پاکستانی تو ویسے ہی “عقیدت” کے مارے ہوئے ہیں۔ یاد رہے “عقیدہ” کی بات نہیں کر رہا۔ ہمارے ہاں تو سیاست میں بھی عقیدت ہوتی ہے۔ جیالے، پروانے اور نجانے کٹ مرنے کو تیار کیا کیا نام اوڑھے پھرتے←  مزید پڑھیے

کس بات پر احتجاج؟۔۔محمد اسد شاہ

آزادی اظہار جمہوریت کا لازمی حصہ ہے – اچھے کام کی تعریف اور ظلم و زیادتی پر پُرامن احتجاج بھی اسی زمرے میں آتے  ہیں – پاکستان میں بھی بظاہر جمہوریت رائج ہے – اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے –←  مزید پڑھیے

لاڈلا یابدنما دھبہ۔۔محمد اسد شاہ

جب  میاں محمد نواز شریف کی مقبولیت ایک مخصوص حد سے تجاوز کر گئی تو مقتدر قوتوں کی بالادستی کو خطرہ محسوس ہوا – غالباً تب ہی یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مقبولیت کو ختم کیا جائے اور ایسا←  مزید پڑھیے

بحرانوں سے نجات۔۔محمد اسد شاہ

صدر مملکت کے منصب پر براجمان ڈاکٹر عارف علوی نے منتخب وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے حلف لینے سے انکار کر دیا – حلف برداری کی تقریب سے دور رہنے کی خاطر مبینہ طور دانت درد کا بہانہ←  مزید پڑھیے

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے

آج اور کل۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں آج سے بیس پچیس سال پہلے تک گوشت کی دکانوں پر صرف چھوٹا گوشت یا بڑا گوشت بِکتا تھا ۔ بڑے گوشت سے مراد گائے یا بھینس کا گوشت، جب کہ چھوٹے گوشت سے مراد بکرے یا مینڈھے کا گوشت تھا ۔←  مزید پڑھیے

تیور تو بدلے۔۔محمد اسد شاہ

تیور تو بدلے۔۔محمد اسد شاہ/ "شاہ نامہ" کے قارئین جانتے ہیں کہ یہ طالب علم اول دن سے اس حکومت کے ناقدین میں شامل ہے - جس طرح سے منتخب حکومت کو غیر مقبول بنایا گیا ، اس بزرگ سیاسی راہ نما کی تحقیر و تذلیل کی سازشیں کی گئیں جسے اس ملک کے عوام نے ایک یا دو بار نہی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کے لیے۔۔محمد اسد شاہ

مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آج چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کے ساتھ اپنی اور اپنے خاندان کی وفاداری کا اعلان دہرا دیا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ان کا یہ اعلان کن مجبوریوں اور←  مزید پڑھیے

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ/وہ دور گیا جب آپ دودھ 50 روپے لیٹر ، خوردنی تیل 160 روپے فی لیٹر ، چینی 52 روپے فی کلو ، آلو 20 روپے فی کلو ، چھوٹا گوشت 600 روپے فی کلو ، پٹرول 62 روپے فی لیٹر ، آٹا 35 روپے فی کلو خرید لیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن خان صاحب سے سیکھیے۔۔محمد اسد شاہ

کرونا وباء سے دنیا بھر میں کتنے لوگوں ، اداروں ، کمپنیوں، حکومتوں اور حکم رانوں نے کتنے فائدے اٹھائے ، اس پر اگر تحقیق کی جائے تو شاید کئی سال صرف ہو جائیں ، کئی کتابیں لکھنا پڑیں یا←  مزید پڑھیے

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ/پنجاب انفارمیشن کمیشن نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے چیئرمین کو ایف ایس سی پارٹ ون پری میڈیکل کا امتحان دینے والی ایک طالبہ کے تین مضامین کے حل شدہ پرچے اور ببل شیٹس (ایم سی کیوز) پانچ روز کے اندر پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ/ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے والے جناب میاں محمد نواز شریف کے خلاف کہیں کوئی سازشں  یا گڑبڑ ضرور ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے آلودہ ہوا میں لکھا گیا ایک کالم۔۔محمد اسد شاہ

لاہور پاکستان کا دل ہے ، اور یہاں کے باسیوں کو زندہ دل مانا جاتا ہے – دنیا لاہور کو باغوں اور تعلیمی اداروں کے شہر کے طور پر جانتی ہے – لیکن میری نظر میں لاہور اور بھی بے←  مزید پڑھیے

ڈسکہ دھاندلی بھی اور ووٹنگ مشین بھی ؟۔۔محمد اسد شاہ

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوا ۔ یہ نشست گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے مسلم لیگ نواز جیتتی آ رہی ہے ۔ حتیٰ کہ جنرل پرویز کے دور میں بھی یہاں سے مسلم لیگ نواز کو شکست نہیں دی جا سکی ۔ یہاں سے مسلم لیگ نواز کے ایم این اے افتخار حسین شاہ کی اچانک وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہوا تو موجودہ حکومت نے مسلم لیگ نواز کے مقابل اپنا امیدوار بھی میدان میں اتارا ۔←  مزید پڑھیے

میثاقِ معیشت کی ضرورت۔۔محمد اسد شاہ

میثاقِ معیشت کی ضرورت۔۔محمد اسد شاہ/مہنگائی ہمارے ملک میں یوں تو ہمیشہ بڑھتی ہی ہے، لیکن جس رفتار سے موجودہ حکومت میں مہنگائی نے چھلانگیں لگائی ہیں ، یہ بے مثال بھی ہے اور خوف ناک بھی ۔ ایک انوکھی روایت یہ بھی قائم ہوئی کہ تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد تین سال تک تو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اصافہ نہیں ہوا ۔←  مزید پڑھیے

یہ کیسا خمار ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

کرکٹ ایک بار پھر پاکستانی عوام کے ذہنوں پر سوار ہے اور اس مرتبہ اس میں ایک سرشاری اور مستی کا عنصر غالب ہے ۔ بھارت چونکہ زندگی کے ہر میدان میں پاکستان کا مخالف اور مقابل سمجھا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پانامہ ، پینڈورا ، کچھ نہیں ہو گا ۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ دنوں میں نے لکھا کہ سیاسی موضوعات کی بجائے سماجی بہتری کے لیے لکھا جائے ، بہت سے احباب نے اس خیال کو پسند فرمایا لیکن واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے بہت سے لوگوں نے یہ بھی←  مزید پڑھیے

ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا۔۔محمد اسد شاہ

الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داریوں اور تقاضوں کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے اپنے تحفظات سے حکومت کو آگاہ کر دیا – لیکن حکومت کا اس پر ضد میں آ جانا ، الیکشن کمیشن کے خلاف←  مزید پڑھیے

صرف ایک ہی شخص سے دشمنی؟۔۔محمد اسد شاہ

دو معاملے آج کل میڈیا پہ چھائے ہوئے ہیں؛ افغانستان میں طالبان کی دوبارہ آمد ، اور لاہور میں ایک عورت کے ساتھ سینکڑوں افراد کی بدتمیزی ۔ دونو معاملات قابلِ ذکر ہیں ۔ لیکن ان دونو سے الگ ایک←  مزید پڑھیے