محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

اتنا اسلحہ ، اتنی نفرت ؟۔۔محمد اسد شاہ

روزانہ 5 سے 7 اخبارات کا مطالعہ میرا معمول ہے ۔ بعض غیر ملکی اور قومی ماہنامے یا ہفتہ وار جرائد اس کے علاوہ ہیں ۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی نشست میں تمام اخبارات کا مطالعہ ممکن←  مزید پڑھیے

جلاوطنی کے طعنے۔۔محمد اسد شاہ

ذوالفقار علی بھٹو ایک ذہین اور دور اندیشن سیاست دان تھا ، لیکن حد سے زیادہ خود اعتمادی کی وجہ سے مارا گیا ۔ اس کا خیال تھا کہ دوست ممالک کے دباؤ کو مسترد کرنا جنرل ضیاء کے لیے←  مزید پڑھیے

بجٹ کے سہولت کار۔۔محمد اسد شاہ

صدیوں کے تجربات کے بعد دنیا جس طرز حکومت پر متفق ہو سکی ہے ، اسے Democracy کا نام دیا گیا ۔ اردو میں اس کا ترجمہ جمہوریت کیا گیا ۔ یہ اسلام کا بتایا ہوا طرزِ  حکومت نہیں ،←  مزید پڑھیے

شرم ناک ہنگامے اور شہباز کی سیاست۔۔محمد اسد شاہ

“اسمبلی میں داخل نہیں ہونا؟” یعنی یہ سزا ہے ۔ اگر یہ سزا ہے تو پھر قوم کے ساتھ اور کیا مذاق ہو گا ؟ یہ لوگ اسمبلی میں کھڑے ہو کر سرعام ماؤں بہنوں کے نام کی ننگی گالیاں←  مزید پڑھیے

کرپشن سکینڈلز اور اپوزیشن کی خاموشی۔۔محمد اسد شاہ

ایک بات تو طے ہے کہ صحافت کی آزادی کا جو دعویٰ موجودہ حکومتی مشینری پورے طمطراق سے کرتی ہے ، اس پر یقین نہیں کیا جا سکتا ۔ صحافت نہ صرف سیاسی حکومت ، بلکہ بعض سرکاری و نجی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی تبدیلی۔۔محمد اسد شاہ

مسلم لیگ (نواز شریف) کے صدر شہباز شریف نے جیل سے رہا ہوتے ہی چند ایسے اقدامات کیے کہ سیاسی تجزیہ کار چونک اٹھے ۔ یوں لگا کہ مسلم لیگ (نواز) میں جس تقسیم کے لیے مقتدر حلقے تقریباً ایک←  مزید پڑھیے

حاکم کا ہے یہ حکم ۔۔محمد اسد شاہ

بھارت کے حوالے سے ہمارے ہاں نفرت کے جذبات بلاوجہ نہیں ۔ کشمیر کے مجبور شہریوں پر گزشتہ 73 سالوں میں جتنے مظالم ڈھائے گئے ہیں ،اور اب بھی وہاں جس قسم کے حالات ہیں ، ہمارے عوام کے لیے←  مزید پڑھیے

عالمی سطح کے دوسو ماہرین۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ ہفتہ ملک بھر کے عوام کے لیے پریشان کن رہا ۔ کالعدم تحریک لبیک کے احتجاجی مظاہروں ، پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور پھر طرفین کے قیمتی افراد کے جاں بحق ہونے سے ہر باشعور شخص کرب کی کیفیت←  مزید پڑھیے

“قربانیاں” اور مفادات۔۔محمد اسد شاہ

اس امر میں تو کوئی شک نہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایک آمر جرنیل نے پھانسی پر لٹکایا ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا بھٹو نے کوئی قربانی دی تھی ؟ بھٹو کی شخصیت بیک وقت اچھائیوں اور←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی بطور سرکاری اپوزیشن۔۔ محمد اسد شاہ

قارئین کو یاد ہو گا کہ 2018 میں سینیٹ انتخابات سے چند دن قبل اچانک ایک رات بلوچستان میں مسلم لیگ (نواز) کی حکومت ختم کر کے ایک نئی حکومت ، اور ایک نئی جماعت بھی قائم کی گئی جس←  مزید پڑھیے

مذمت کرتا ہوں ۔۔محمد اسد شاہ

بطورِ لکھاری مجھے اس اقدام کی مذمت کرنا  چاہیے ۔ چلیں کر دیتا ہوں ۔ درست ! اب آئیے ذرا پوری بات کی طرف ۔ جب یوسف رضا شاہ وزیراعظم تھے ، 2011 میں اچانک پاکستان کے قلب میں مینار←  مزید پڑھیے

دیکھا ہے کئی بار۔۔محمد اسد شاہ

کھیل تو واقعی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ۔ چند مخصوص اینکرز اور چینلز کے علاوہ تقریباً ہر باشعور شخص کو معلوم ہے کہ “مقبولیت” صرف ایک دھوکا تھا ۔ کپتان ایک محدود طبقے کی حد تک تو←  مزید پڑھیے

کون سی دولت ؟۔۔محمد اسد شاہ

کوئی مانے یا نہ مانے ، وہ وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ تو گئے – خاں صاحب چوں کہ نہایت درجہ نرگسیت (خود ستائی ، خود پرستی) کے پیدائشی مریض ، اور دوسروں کے متعلق فلسفیانہ گفت گو کرنے کے←  مزید پڑھیے

کیا کرپشن سیاسی مسئلہ ہے ؟ (2)۔۔۔محمد اسد شاہ

میں پہلے (کالم کے حصہ اوّل میں) بتا چکا ہوں کہ کرپشن کا اصل معنی “اختیار کا غلط استعمال” ہے ۔ یہ بیماری اس قدر عام ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک اس سے سو فی صد پاک نہیں←  مزید پڑھیے

کیا کرپشن سیاسی مسئلہ ہے ؟ (1)۔۔محمد اسد شاہ

کرپشن یقیناً ایک بڑا اور عالمی مسئلہ ہے ، لیکن یہ سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے – پاکستان میں البتہ اس کو بعض مخصوص مقاصد کے تحت سب سے بڑا مسئلہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے – حتیٰ←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے تین دعوؤں کی حکومتی تصدیق۔۔ محمد اسد شاہ

موجودہ حکومت کے خلاف تحریک کے عین عروج پر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اچانک نیب کے نوٹسز جاری ہونے لگے ، وفاقی و صوبائی وزراء اور ترجمانوں کی پے در پے اشتعال انگیز پریس کانفرنسز شروع ہو گئیں ،←  مزید پڑھیے

کرونا اور حکومتی رویہ۔۔محمد اسد شاہٍ

ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے عمران حکومت پوری ریاستی مشینری کے ساتھ ہر قسم کے حربے استعمال کر رہی ہے ۔ سٹیڈیم کے تمام دروازوں کو اندر کی طرف سے بند کر کے تالے لگا←  مزید پڑھیے

کیا حکومت مائنس ہو رہی ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے محترمہ مریم نواز کے حالیہ انٹرویو نے ملکی سیاست میں اتنی ہلچل مچا دی ہے کہ حکومتی بزرج مہروں کو کوئی ٹھوس اور مستند جواب تک سجھائی نہیں دے رہا – محترمہ نے واضح←  مزید پڑھیے

کیا یہاں کوئی محب وطن بھی ہے؟۔۔محمد اسد شاہ

اس ملک کی تاریخ کے ساتھ اس سے زیادہ سنگین مذاق اور کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں محترمہ فاطمہ جناح اور محمد نواز شریف جیسی شخصیات کو بھی غدار کہا گیا ہے۔یقیناً  اب یہاں ایسے ذہن تیار ہو چکے←  مزید پڑھیے

ایک اور تقریر۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ دنوں حزب اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں کی ایک کانفرنس اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں یوں تو بہت کچھ کہا، سنا، اور طے کیا گیا۔ لیکن اس کا سب سے قابل ذکر←  مزید پڑھیے