محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

گرفتاری سے ڈرنے کی اصل وجہ؟-محمد اسدشاہ

جمعہ 13 جولائی 2018 کو سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی صاحب زادی محترمہ مریم نواز شریف خود اپنی مرضی سے گرفتار ہونے کے لیے لندن سے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ مخالفین ان کی اس جرات←  مزید پڑھیے

علوی صاحب اور آئین پاکستان/محمد اسد شاہ

پاکستان میں جمہوریت اور انتخابات کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے پاس فیصلہ نافذ کرنے یا حکم جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ صدر نے ازخود←  مزید پڑھیے

معیشت اور سیاست/محمد اسد شاہ

کہا جاتا ہے کہ “ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں ۔ اور اسی بات کو شاعرانہ زبان میں یوں بھی کہا جاتا ہے؛ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ! پاکستان کی گزشتہ←  مزید پڑھیے

مہنگائی اور ہماری عادات/محمد اسد شاہ

عام آدمی کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ اقتدار کی باگ کس کے ہاتھ میں ہے اور سیاست کس کروٹ بیٹھتی ہے- اسے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے- اسے بجلی، گیس اور بڑے شہروں میں←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

ذہنی مریضوں کا مسئلہ/محمد اسد شاہ

گزشتہ دنوں ایک نیم سرکاری تعلیمی ادارے میں تقریری مقابلہ دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔ رٹے رٹائے جملوں کے ساتھ روبوٹس کی طرح تیار کیے گئے لڑکے اور لڑکیاں باری باری سٹیج پر آتے اور اپنی “یادداشت” کا←  مزید پڑھیے

ڈیفالٹ/محمد اسد شاہ

سابق وزیر خزانہ جناب مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ابھی موجود ہے ، اور ملکی معیشت کی یہ حالت پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے کی ہے ۔چناں چہ انھوں نے عمران کو “بابائے ڈیفالٹ”←  مزید پڑھیے

مذاکرات ایک نیا جال/محمد اسد شاہ

سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن ، میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری زیادہ تجربہ کار اور پرانے سمجھے جاتے ہیں ، لیکن گزشتہ 12 سالہ مشاہدات یہ ثابت کرنے کو کافی ہیں کہ عمران خان کے “اساتذہ” کہیں←  مزید پڑھیے

ابوالکلام ، سید مودودی اور ڈاکٹر اسرار احمد/محمد اسد شاہ

شخصیت پرستی کا اہلیان برصغیر کے ساتھ شاید خصوصی تعلق ہے ۔ بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، بل کہ سری لنکا تک میں لوگ شخصیات کے سحر میں یوں مبتلا ہوئے کہ ساحر بھی نسل در نسل چلتے←  مزید پڑھیے

26 کلومیٹر کے اقتدار کی ہوس/محمد اسد شاہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خاں نے انھیں مذاکرات کی درخواست کی ہے اور اس سلسلے میں دو ذاتی خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے ۔ پہلی یہ کہ نئے آرمی چیف←  مزید پڑھیے

کیا مسلم لیگ نواز گونگی ہے؟/محمد اسد شاہ

منی لانڈرنگ کے جعلی مقدمے میں وزیراعظم میاں شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی باعزت بریت جہاں ان دونو ں معزز صاحبان کی توقیر میں اضافے کا باعث ہے ، وہاں مسلم لیگ نواز کے لیے←  مزید پڑھیے

پروجیکٹ”عمران”جاری ہے۔۔محمد اسد شاہ

جمہوریت اور آئین کے بعض پاس داروں کو چند ماہ سے یہ وہم ہے کہ نادیدہ ہاتھ نیوٹرل ہو چکے ، یا “پروجیکٹ عمران” بند ہو چکا ہے – لیکن انھیں اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ انھیں بے وقوف←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور مریم نواز : ٹیکنیکل ناک آؤٹ/تحریر- محمد اسد شاہ

پانامہ لیکس کے نام پر صرف شریف فیملی کے خلاف بھرپور عدالتی کارروائی کے دوران پہلی بار دیکھا گیا کہ عدالت میں زیر التوا کسی مقدمے پر ٹی وی چینلز ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر بھرپور تبصرے اور بحثیں←  مزید پڑھیے

باجا پاکستان کا پاپولر لیڈر بن چکا ہے۔۔محمد اسد شاہ

ڈاکٹر میرا بچپن کا دوست ، اور برطانیہ میں مقیم ہے ,اللّہ نے اسے بہت خوبیوں سے نوازا ہے ، ڈاکٹر بننے کے بعد اس نے چند ہی سال پاکستان میں گزارے ، اور پھر جلد ہی وہ برطانیہ چلا←  مزید پڑھیے

چوری اور سینہ زوری۔۔ محمد اسد شاہ

تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز عمران خان کی صدارت میں ہوا – جس میں فارن فنڈنگ میگا کرپشن کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے فوری طور پر مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا – خیبر پختونخوا←  مزید پڑھیے

تحریک عدم انصاف ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں سیاست کبھی اپنے قدرتی بہاؤ کے ساتھ نہیں چلی – ہمیشہ یہاں اَن دیکھے سائے متحرک رہتے ہیں ، یہاں سو فی صد درست پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔21 جولائی کی شام ایک نجی چینل پر←  مزید پڑھیے

ادارے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں -۔۔محمد اسد شاہ

سیاست میں اختلاف ہی تو سیاست ہے – اس میں کسی کو کوئی شک نہیں – اگر تمام لوگ تمام معاملات پر ایک ہی رائے پر متفق ہو جائیں تو بھی کہیں نہ کہیں اختلاف کی کوئی صورت نکل ہی←  مزید پڑھیے

عدالتی نکاح اور ہمارا معاشرہ۔۔محمد اسد شاہ

کہانی روایتی اور پرانی ہے ، البتہ کردار ، حالات ، واقعات اور مقامات بدلتے رہتے ہیں – کسی بہت بڑے شہر کے کسی پوش علاقے کے کسی متمول گھرانے کی ایک نوخیز لڑکی ایک دن اپنے والدین اور بہن←  مزید پڑھیے

وفاقی بجٹ اور فارن فنڈنگ میگا کرپشن کیس ۔۔ محمد اسد شاہ

اندیشہ یہ تھا کہ بجٹ بنانا نئی حکومت کے لیے بہت بڑا امتحان ثابت ہو گا – نامعلوم سمتوں سے جس طرح سابق حکمران جماعت کے چیئرمین اور دیگر راہ نماؤں کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جا رہا←  مزید پڑھیے

کام جن کا ہے لڑ کے مر جانا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم پاکستانی تو ویسے ہی “عقیدت” کے مارے ہوئے ہیں۔ یاد رہے “عقیدہ” کی بات نہیں کر رہا۔ ہمارے ہاں تو سیاست میں بھی عقیدت ہوتی ہے۔ جیالے، پروانے اور نجانے کٹ مرنے کو تیار کیا کیا نام اوڑھے پھرتے←  مزید پڑھیے