اردو، - ٹیگ

“اختلاف” اُمت کا المیہ/محمد عثمان کھوکھر

اردو کے ذخیرہ الفاظ میں سے ایک لفظ “اختلاف”آپ نے سُن اور پڑھ رکھا ہوگا، قارئین اختلاف کسے کہتے ہیں؟ آپ سب سوچیں گے، یہ کونسا مشکل ہے، سب جانتے ہیں اختلاف سے مراد مختلف رائے یا کسی بھی معاملے←  مزید پڑھیے

اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے(دوم،آخری حصّہ )- محمد اقبال دیوان

 یہ مضمون مشہور و موقر اردو ادبی جریدے میں’’ تم کہاں رہتے ہو اے ہم سے بچھڑنے والو ‘‘کے عنوان سے ان کی وفات کے چند ماہ بعد شائع ہوا تھا۔چند تحاریف اور درستگیوں کے ساتھ ان کے دامن الفت←  مزید پڑھیے

لاش نمبر بائیس کی کہانی/عبدالباعث

  مجھے یہاں لائے ہوئے اُنیس دِن گزر چکے ہیں عموماً یہاں کوئی بھی لاش اتنے دن تک نہیں رکھی جاتی ،مگر پتا نہیں مردہ خانے والے مجھ پر اتنے مہربان کیوں ہیں؟ زیادہ تر لاشیں ان کے ورثاء چند←  مزید پڑھیے

“مفتی تقی عثمانی صاحب کے نام ایک خط “/محمد وقاص رشید

مفتی صاحب ! امید اور دعا کہ آپ بخیریت ہوں! عالمی مقابلہ ِحسن میں پہلی بار پاکستانی شرکت پر آپ کی دینی و قومی حمیت نے اسے گوارہ نہ کیا اور آپ نے اس کو پاکستان اور اسلام کی بدنامی←  مزید پڑھیے

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسٹیکرلگاؤ مہم، اورخطے کے سُلگتے مسائل /شیر علی انجم

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے  کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔←  مزید پڑھیے

میں پاکستان چھوڑنا چاہتا ہوں/آغر ندیم سحر

یہ2013 کی بات ہے،میں نے سائپرس کے لیے سٹڈی ویزہ اپلائی کیا،دو ماہ میں ویزہ لگ گیا مگر میری حب الوطنی آڑے آ گئی اور یوں میں اوورسیز پاکستانی بنتے بنتے رہ گیا۔پھر پانچ سال قبل مجھے ایک عزیز دوست←  مزید پڑھیے

غیر ملکی سیاح خواتین اور پاکستانی وحشت/محمد وقاص رشید

یہ نمک منڈی پشاور ہے یہاں چرسی تکہ کے نام سے پورے پاکستان کیا دنیا میں مشہور دکان ہے۔ کہتے ہیں گوشت خور پشاور اترتے ہی باربی کیو کے دھویں سے اٹھتی خاص خوشبو کو سونگھتے سونگھتے ادھر کا رخ←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

آئین میں ناگزیر تبدیلیاں/محمد اقبال دیوان(قسط1)

میرے وطن،میرے مجبور ، تن فگار وطن میں چاہتا ہوں تجھے تیری راہ مل جائے میں نیویارک کا دشمن، نہ ماسکو کا عدو کسے بتاؤں کہ اے میرے سوگوارر وطن کبھی کبھی تجھے ،،تنہائیوں میں سوچا ہے تو دل کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر منیر سلیمی کا ساتھ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

منیر سلیمی کے گھر کے وسیع صحن کی گھاس میں، جس کی تراش خراش نہیں کی گئی تھی کبھی ہرن چرنے پہنچ جاتے تھے تو کبھی مرغابیاں اور قاز اتر کر اپنی ہنسا دینے والی چال چلتے دکھائی دیتے تھے۔←  مزید پڑھیے

ناموس صحابہ و اہلبیت بل پر شیعہ فرقے کو اعتراض کیوں؟ – صدیق اکبر نقوی

توہین صحابہ و اہلبیت بل  کیا ہے؟ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 کا تعلق توہین مذہب سے ہے۔ دفعہ 298 کے مطابق کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے جان بوجھ کر کوئی لفظ کہنا، آواز←  مزید پڑھیے

زوال،زوال،زوال/ڈاکٹر اظہر وحید

مسلم امہ کے زوال کے اسباب ایک ایسا موضوع ہے جس پر برسوں سے نہیں، صدیوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ایک نوجوان جب مسلم معاشرے میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے تو اسے دائیں بائیں سے یہی سننے کو←  مزید پڑھیے

11 ستمبر’ یومِ وفات قائد اعظم /انور مختار

قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کے کچھ پہلو ایسے ہیں جو آج تک کسی بھی عام پاکستانی کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں کچھ ایسے حقائق منظر عام←  مزید پڑھیے

سی پیک کے مقابلہ میں جی 20 راہداری ناقابلِ عمل اور غیر منطقی منصوبہ/ غیور ترمذی

انڈیا کے ایماء اور مودی کے الیکشن سٹنٹ کے نام پر جی 20 نے جو اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان کیا ہے وہ عملی طور پر ممکن ہی نہیں ہو سکتا۔ بادی النظر میں بھی جی 20 راہداری کا نقشہ←  مزید پڑھیے

عرب قصّہ گوئی کا فن اور ہمارے مذہبی خطباء و موٹیوشنل سپیکر/منصور ندیم

برصغیری سماج میں مسلمانوں کو دین کی اک الگ تشریح و تعبیر وضع کرکے دکھائی جاتی ہے، ہمارے ہاں منبر سے لے کر قصہ گو خطباء مقبول ہیں، جو ماضی کے مقبول بزرگوں کے نام پر مبالغہ آمیز کہانیاں سنا←  مزید پڑھیے

سراب زدہ سرمایہ کاری/جمیل آصف

جب بھی گاہے با گاہے مختلف سرمایہ کاری کی سکیموں میں دھوکہ دہی کی خبریں آتی ہیں تو ایک چیز واضح ضرور ہوتی ہے۔ لوگوں کے پاس پیسہ بہت ہے۔ پیسہ موروثی ہے یا حادثاتی یا کسی ادارے میں ریٹائرڈ←  مزید پڑھیے

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

کرّہ ارض سے بیگانگی،سرمایہ داریت اور کارونجھر کی نیلامی/ناصر عباس نیّر

اب تک ہم بیگانگی کی تین قسموں سے واقف تھے۔ محنت کش، جب اپنی محنت کا صلہ نہیں پاتا تو محنت کےعمل ہی سے بیگانہ ہوجاتا ہے۔ یہ بیگانگی کا اشتراکی تصور تھا۔ جب کوئی شخص دنیا کو اپنے وجود←  مزید پڑھیے

دل چاہے ہے/حسان عالمگیر عباسی

دل تو چاہے ہے ہر لمحہ محسوس کیا جائے اور انھیں قید کر لیا جائے! انھیں لکھا جائے اور کتاب میں چھپا دیا جائے یا ان کی تصاویر فون گیلری کو تحفتاً پیش کر دی جائیں لیکن انسانوں کی تشکیل←  مزید پڑھیے

شوگر کا مرض کلچر کا حصّہ بن چکا ہے؟/ضیغم قدیر

بچپن میں اکثر شوگر کے مریض دیکھ دیکھ کر پریشان ہوتا تھا تب لوگوں کی زبان پر شوگر کا نام نیا نیا آیا ہوا تھا اور میں حیران ہوتا تھا کہ یہ کس بلا کا نام ہے؟ تب کسی کے←  مزید پڑھیے