نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن← مزید پڑھیے
سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ 15 کروڑ کلومیٹر ( تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے) اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔ تاہم یہ فاصلہ سال بھر یکساں نہیں رہتا۔ زمین سے اتنی← مزید پڑھیے
نجانے اسے میرا پتہ کہاں سے ملا، مگر اسے میرے ذاتی فون نمبر کے ساتھ ساتھ میرے نوکری کے اوقات بھی معلوم تھے۔ دو دن پہلے فون پر پندرہ منٹ تک بات کرنے کے بعد اس نے مجھے ملنے پر← مزید پڑھیے
محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارتِ اعلیٰ کاتاج سج گیا۔ اُنہوں نے اسمبلی میں بطور قائدِایوان جو خطاب فرمایا اُس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کوبزنس حَب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ← مزید پڑھیے
عام انتخابات اور سیاسی گہماگہمی اپنے اختتام کو پہنچی تو حلقہ اربابِ ذوق کے سالانہ انتخابات آ پہنچے،یہ انتخابات قومی انتخابات سے یکسر مختلف ہوتے ہیں، سیاسی انتخابات میں ووٹرز بِک جاتے ہیں یا پھر ان کا قائد،یہاں ایسا نہیں← مزید پڑھیے
”فرمائیے۔۔“ اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا← مزید پڑھیے
دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے، ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ← مزید پڑھیے
میرا ایک دوست جس نے زندگی کا بڑا حصّہ اولیا اللہ کی خدمت میں گزارا ،ا یک روز میرے پاس آیا تو میرے چہرے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ کیا ہوا، تمہاری روح بجھی ہوئی ہے؟؟ میں چونکہ لیڈرشپ← مزید پڑھیے
“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست← مزید پڑھیے
ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا← مزید پڑھیے
“ان عناصر کی بازیافت میں جنہیں قدامت پسند کلچر نے حاشیے پر دھکیل دیا ہے، ثقافتی مطالعات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔” (ٹیری اگلٹن، تھیوری کے بعد) یہ کوئی مذاق نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں سے اُردو ادب میں← مزید پڑھیے
ارسطو نے کہا تھا “وقت تمام نامعلوم چیزوں میں سب سے زیادہ نامعلوم ہے۔” ہم کائنات کے جس حصے میں رہائش پذیر ہیں یہ تین جہتی (لمبائی، چوڑائی اور اونچائی) ہے جس میں وقت کو چوتھی جہت کے طور پر← مزید پڑھیے
برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے← مزید پڑھیے
پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں← مزید پڑھیے
میاں محمد نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کر دیئے۔ بھائی کو دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنوا دیا۔ اس شخص کے پاس کون سی گیدڑ سنگی ہے۔ تین مرتبہ وزیر اعظم رہا، چوتھی بار← مزید پڑھیے
سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں← مزید پڑھیے
محبت اور ڈر دونوں ایک دوسرے کی ضِد ہیں، آپ کسی کو ڈرا کر خود سے محبت نہیں کرواسکتے اور نہ ہی آپ کسی محبت کرتے ہوئے اُس کے اندر ڈر جیسے خوفناک احساسات پیدا کرسکتے ہیں۔ محبت ایک خوبصورت← مزید پڑھیے
ادب کی تاریخ میں تین طرح کے ادیب ملتے ہیں: نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب۔ سب سے پہلے اوسط درجے کا ادیب(mediocre writer)۔ ہر نوع کی صلاحیت کے درجے ہیں: بنیادی، اوسط، اعلیٰ ، کمال۔اصولی طور پر ہر← مزید پڑھیے
”شیعہ، امامت کو نبوت اور رسالت پر فائق سمجھتے ہیں وہ امامت کی اتھارٹی کو زیادہ کمپلیٹ اور زیادہ جامع سمجھتے ہیں۔ نبوت کے مقابلے میں وہ امامت کو دنیا کے علوم میں بھی حجت سمجھتے ہیں۔ اسی وجہ سے← مزید پڑھیے
دو دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی جو رائے بہادر “اودھو داس تارا چند” کے بارے میں تھی ، جس نے شکار پور میں ایک خیراتی ہسپتال تعمیر کروایا تھا اور اپنا نام سیڑھیوں پر لکھوایا تھا تاکہ← مزید پڑھیے