اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 203 )

مجرم سیاست دان نہیں ہم عوام ہیں۔۔گُل بخشالوی

میں اپنے درد کی تفسیر بن کر لکھ رہا ہوں سسکتے خواب کی تعبیر بن کر لکھ رہا ہوں مرے خاموش ہونٹو ں پر ہزاروں ہیں فسانے کسی گونگے کی میں تقریر بن کر لکھ رہا ہوں وطنِ  عزیز میں←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ اور زندگی دونوں کی واپسی۔۔محمد وقاص رشید

نیوزی لینڈ اور زندگی دونوں کی واپسی۔۔محمد وقاص رشید/جنت سے نکلنے کے بعد خدا نے انسان کو زمین پر بھیجا اور آسمانی جنت کے حصول کی شرط یہ رکھی کہ جو خدا کی بنائی ہوئی اس جنت کا تصور ِانسانی ذہن میں ہے، خدا کا نائب ہونے کے ناطے زمین پر اس جنت کا پرتو اسکا نقشہ پہلے بنایا جائے۔←  مزید پڑھیے

شعیب اخترہمارا قومی اثاثہ اور ایک برانڈ ہے۔۔عقیل احمد

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے ٹی ٹونٹی  ورلڈ کپ  میں شاندار فتح حاصل کر لی ہے۔پاکستانی قوم اس فتح پر بہت خوش ہے۔لیکن ہم قوم کب بنیں گے یہ بہت زیادہ وقت  طلب  کام ہے، تاکہ ہم ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

لایموت: ایک خود نوشت۔۔راشد شاز/مبصر:محمد ارشد

پروفیسر راشد  شاز کا شمار  ان روایت شکن مصنفین میں ہوتا ہے جو مشہور و مقبول ہیں  اور  متنازع و مطعون بھی۔ انہیں عام ڈگر پر چلنا قطعاً پسند نہیں۔ اپنی خود نوشت لایموت لکھتے ہوئے بھی شاز صاحب نے←  مزید پڑھیے

میری کتاب ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ سے ایک اقتباس اختر الایمان کے بارے میں ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اختر الایمان تب باندرہ میں کین روڈ پر بینڈ اسٹینڈ بلڈنگ میں رہتے تھے۔ ہم اس بلڈنگ کے نمبر ۵۵ کے اپارٹمنٹ میں پہنچے، تو چڈھا صاحب کو دیکھ کر خوش ہوئے۔ مجھ سے ہاتھ ملایا، اور جب میں نے←  مزید پڑھیے

رگھناتھ کستور اور ابن ِ حسام کا کشمیر (2)۔۔افتخار گیلانی

جب میرے دادا کا انتقال ہوا، تو کستور نے ہی قطعہ میں تاریخ لکھی ، جو ان کے مرقد پر لگائی گئی تھی۔ میرے جرنلزم میں آنے کی ایک وجہ بھی ایک کشمیری پنڈت دوست راجیش کرشن تھے، جو کشمیر←  مزید پڑھیے

ارشاد عارف ایک مسیحا۔۔اورنگزیب نادر

دنیا میں 7 ارب سے زائد انسانی آبادی ہے جس میں ہر طرح کے لوگ ‘ قوم، مزاج، مذہب ،قبیلے، اچھے اور بُرے لوگ پائےجاتےہیں لیکن اس دنیامیں  انسان  دوست لوگوں کی بہت کمی ہے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی←  مزید پڑھیے

گنگا میّا۔۔بھیرو پرسادگپت(3)۔۔ہندی سے ترجمہ :عامر صدیقی

چار پِتا جی اب سچ مچ بوڑھے ہو گئے۔ دونوں بیٹے کیا ان سے بچھڑ گئے، ان کے دونوں ہاتھ ہی ٹوٹ گئے! دل کے سارے رس کو درد کی آگ نے جلا دیا۔ کوئی جوش و خروش، امید نہیں←  مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار ۔۔اعوان

ہماری ذات میں ہمارے والدین کے کردار اور ان کی شخصیت جھلکتی ہے، جیسے والدین ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے۔والدین انسان کی زندگی کا بنیادی جز و ہوتے ہیں، ہماری ہر ضرورت کا خیال رکھتے ہیں، ہمیں چلنے←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند کی ایک نظم اور عملی تنقید کے اصولوں پر مبنی اس کا تجزیہ(تیسرا زخم)۔۔ڈاکٹر عائشہ الجدید

نظم باہم ضم ہوتی ہوئی تین movements کے امتزاج سے ترتیب پاتی ہے۔ بہاؤ کی پہلی لہر ڈرامائی انداز میں نظم کے واحد متکلم کے شانوں پر بیٹھے ہوئے دو فرشتوں کا انتباہ ہے جو اسے (یعنی متکلم کو) آگے بڑھنے اور کوئی قدم اُٹھانے سے پہلے سنبھلنے اور عفو و رحمت کے فلسفے کو سمجھنے کی تلقین کر رہے ہیں←  مزید پڑھیے

ویرات کوہلی- بارش کا پہلا قطرہ ؟۔۔محمد وقاص رشید

ویرات کوہلی اور ہمارے قومی ہیرو بابراعظم اور رضوان کی تصاویر کو ہمارے ہاں بہت پذیرائی ملی، میں نے فیس بک پر بے شمار لوگوں کو اسکی تعریف کرتے دیکھا، یہ نہیں کہ ہم جیتے ہوئے تھے اس لیے حقیت یہ ہے کہ ہمارے ہاں آہستہ آہستہ یہ مثبت فکری تبدیلی آ رہی ہے،جو کہ بہت خوش آئند ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کےحق میں ہے؟۔۔ابھے کمار

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کے مفاد میں  ہے؟ کیا ان کو سیکولرطاقتوں سےاپنا  رشتہ منقطع کرلینا چاہیے؟ کن مسائل پرمسلم رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے؟ ان سوالوں کا جواب آسان نہیں ہے، مگر میں نے اس مضمون میں ایک چھوٹی←  مزید پڑھیے

کینسر (5) ۔ عظیم تاریکی/وہاراامباکر

طب میں ہونے والی بے تحاشا ترقی کے باوجود کینسر کے معاملے میں خاص پیشرفت نہیں ہو پا رہی تھی۔ اگر کوئی ٹیومر مقامی ہے (کسی ایک عضو پر جسے سرجن نکال سکتا ہے) تو علاج کا امکان تھا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ایک پیج پر ہونا اچھا لگتا ہے۔۔امر جلیل

ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ جانتے ہیں کیا ہے؟ دراصل؟۔۔ بلال شوکت آزاد

کل رات میچ جیتنے کے فوراً بعد گراؤنڈ سے جو جشن شروع ہوا اور کشمیر تا کابل, دبئی تا ڈھاکہ اور دہلی و بھارتی پنجاب تک اس کی چمک دمک اور گونج پہنچی تو بھی پاکستان کی اعلیٰ ظرفی اور←  مزید پڑھیے

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی-مبارکباد۔۔محمد وقاص رشید/کرکٹ کا کھیل پاکستان کی دنیا میں پہچان کا ایک مضبوط ترین حوالہ ہے اور اقوامِ عالم میں ایک قوم کی شناخت بننے والی کسی بھی شئے سے وہاں کے رہنے والوں کی اکثریت کی ہر طرح کی وابستگی فطری امر ہے←  مزید پڑھیے

اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔غزالی فاروق

کسی ریاست کی اسلامی ریاست بننے کیلئے چھٹی  بنیادی صفت  یہ  ہے  کہ  اس ریاست کا مکمل آئین  ،تمام قوانین  اوردیگر پالیسیاں  صرف اور صرف وحی  پر مبنی نصوص سے اخذ شدہ ہوں۔اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ  وحی ہی وہ راہنمائی  اور ہدایت ہے جس پر عمل کرنا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے روزِ قیامت نجات کا ذریعہ ہے←  مزید پڑھیے

کینسر (4) ۔ طب کی ترقی کا مارچ/وہاراامباکر

ادویات کی دریافت کے حوالے سے 1940 کی دہائی کا آخر تاریخ کا اہم وقت تھا۔ ایک کے بعد دوسری دریافت کی جا رہی تھی۔ ان میں سے سب سے اہم اینٹی بائیوٹکس تھیں۔ پینسلین ایک انتہائی مہنگا کیمیکل تھا۔←  مزید پڑھیے

رشتہ داری میں دھوکہ کب ہوتا ہے؟۔۔تنویر سجیل

کیسی بے بسی  کا زمانہ چل رہا ہے کہ اگر کسی کو دنیا کے کسی کونے میں مو جود  کسی بھی شئے ، شخص  یا کسی بھی قسم کی معلومات  درکار ہوں تو وہ صرف ایک کلک کی بدولت اس←  مزید پڑھیے

میرے پچاس برس کے دوستو۔۔صفیہ حیات

از سر نو محبت کا سوچیں کہ بات زندگی جینے کی ہے بات محبت کی ہے اور محبت میں شرک کیسا جاؤ کسی مزارکی جالی سے دھاگہ باندھو کبوتروں کو دانہ ڈالو پرندوں کو آزاد کرو رشتوں کی گرہیں کھولو←  مزید پڑھیے