غزالی فاروق کی تحاریر
غزالی فاروق
غزالی فاروق ایک انجنئیر اور بلاگر ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاسی حالات پر نظر رکھتے ہوں۔ کسی سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر آزادانہ طور پر لکھتے ہیں۔ بلاگ: https://ghazalifarooq.blogspot.com

دو ریاستی حل کی اصلیت/غزالی فاروق

  آ ج کل پاکستان  کی وزارتِ  خارجہ اور  وزیر اعظم انور کاکڑ صاحب اسرائیل و فلسطین  کے حوالے سے “دو ریاستی حل ” کی بھرپور وکالت کرتے نظر آ رہے  ہیں۔ اسی طرح ہمارے سپہ سالارجنرل  حافظ عاصم منیر←  مزید پڑھیے

افواج پاکستان سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب/غزالی فاروق

  مسلم ممالک کے ساٹھ کے قریب عرب اور غیر عرب حکمرانوں نے بروز ہفتہ  11نومبر، 2023 کو ریاض میں ملاقات کی تاکہ غزہ پر یہودی جارحیت پر بحث کی جا سکے۔ یعنی یہودی جارحیت کے ایک ماہ سے زائد←  مزید پڑھیے

کیا متبادل کرنسی کا استعمال ڈالر کی بالا دستی کا خاتمہ کرپائے گا؟/غزالی فاروق

اس بارے میں بحث بڑھ رہی ہے کہ آیا بعض ممالک کی جانب سے چند تجارتی معاہدات میں ڈالر کو چھوڑ کر دیگر کرنسیوں کا استعمال کیا ڈالر کی بالادستی کو ختم کر پائے گا۔ یہ پہلی بار نہیں ہے←  مزید پڑھیے

پاک -افغان سرحد کے مسائل اور ان کا تسلی بخش حل/غزالی فاروق

  امریکہ  نے بھارت کو ایک صنعتی مرکز بنانے کے لیے  بھارت کے ساتھ مشترکہ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب  امریکہ پاکستان کو اندرونی انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھنے کی ترغیب دے رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

وراثت سے متعلق چند تصوّرات جن کی اصلاح ضروری ہے/ غزالی فاروق

قرآن مجید کی کچھ آیات  سے سیکولر اور دین کے دشمنوں کو بے  چینی لاحق ہے، ان کی یہ مذموم خواہش  ہے کہ کسی طرح  ان شاندار آیات کو  باطل اور لغو ثابت کردیں۔ ان آیاتِ کریمہ  کو سامنے رکھ←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں اسلامی نظام خلافت کا قیام ایک اور عالمی جنگ کو جنم دیدے گا؟/تحریر-غزالی فاروق

چند لوگوں کا خیال یہ ہے، خصوصاً وہ جو  حکمران اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں،کہ اگر پاکستان میں اسلام کا نظام ِ  خلافت قائم ہوتا ہے تو پوری دنیاپاکستان پردھاوا بول دے  گی،اور یوں پاکستان میں نظامِ   خلافت کےقیام سے←  مزید پڑھیے

نظامِ خلافت کا قیام اور اثرات/غزالی فاروق

چند لوگوں کا خیال یہ ہے، خصوصاً وہ جو حکمران اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں، کہ اگر پاکستان میں اسلام کا نظام خلافت قائم ہوتا ہے تو پوری دنیا پاکستان پر دھاوا بول دے گی اور یوں پاکستان میں نظام←  مزید پڑھیے

پاک- افغان حالیہ  تنازعات کی اصل وجہ/غزالی فاروق

پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اگست←  مزید پڑھیے

نئی سیاست اور نئی ریاست۔۔۔ غزالی فاروق

گزشتہ چند سالوں  میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔  ساتھ ہی ساتھ  سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی  ہے ۔ پاکستانی ریاست اور←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی کی نظریاتی جڑیں اور ہمارے معاشرے میں اسکی یلغار/غزالی فاروق

جنس کے تعین کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں مغرب نے ایک نیا نکتہ نظر اپنا لیا ہے۔ عیسائی چرچ اور اس کے ظالمانہ نظریات کی وجہ سے خواتین کے خلاف صدیوں سے ظالمانہ امتیازی سلوک کے ردعمل کے نتیجے←  مزید پڑھیے

اُمت کے خادم یا اُمت کے مجرم ؟/غزالی فاروق

جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار/غزالی فاروق

پاکستان  اس وقت  کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا  ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق  1100←  مزید پڑھیے

سونے اور چاندی پر مبنی  ریاستی کرنسی۔۔غزالی فاروقی

آج پاکستان کے مسلمانوں کو جس زبردست مہنگائی کا سامنا ہے اس کے حل کے حوالے سے گزشتہ دنوں میں ہم نے دیکھا کہ  اسلام کے اس حکم پر بحث شروع ہو گئی ہےکہ اسلامی ریاست کی کرنسی سونے اور←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا باعثِ فخر بات ہے؟۔۔غزالی فاروق

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ 17 جون کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورسFATFکے اعلان کو پاکستان کے لیے ایک “عظیم کامیابی” قرار دیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ یہ ایک “یادگار کوشش” تھی جس←  مزید پڑھیے

تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت۔۔غزالی فاروق

مئی 2022 میں  پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی حد کو پار کر لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی  قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے←  مزید پڑھیے

قیمتوں میں مسلسل اور شدید اضافے کا حل۔۔غزالی فاروق

قیمتوں میں انتہائی زبردست اضافہ ہو جائے گا۔  لیکن اس کے باوجود حکومت مسلسل نوٹ چھاپ رہی ہے جس کے بہت ہی خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں اور یوں حکومت کرنسی کی قبر کھود رہی ہے، جو معیشت کے لیے خون کی حیثیت رکھتی ہے۔←  مزید پڑھیے

جمہوریت کا وقت اب پورا ہو چکا۔۔غزالی فاروق

  جمہوریت جہاں  رائج   ہوتی ہے وہاں عوام کی اکثریت لازماً اشرافیہ کے ایک مختصرگروہ کے ہاتھوں استحصال کاشکار ہوجاتی ہے۔یہ ایک عالمی حقیقت ہے کہ عمومی طور پر  و ہی لوگ امیر ترین ہیں جنہیں سیاست دانوں کی بلا واسطہ یا بل واسطہ مدد و حمایت  اور  سیاسی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

جمہوری نظام حکومت میں اقلیتوں کی محرومی۔۔ غزالی فاروق

جمہوری نظام حکومت میں اقلیتوں کی محرومی۔۔ غزالی فاروق/27 نومبر 2021 کو سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ (ترمیمی ) بل 2021 پاس کیا، جس میں لوکل باڈیز کے اکثریتی اختیارات واپس لے کر صوبائی حکومت کو دے دئیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل۔۔غزالی فاروق

مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند  سالوں سے شدت کے ساتھ  پاکستان کو  اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود  پار کر  رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے؟۔۔غزالی فاروق

کسی ریاست کی اسلامی ریاست بننے کیلئے چھٹی  بنیادی صفت  یہ  ہے  کہ  اس ریاست کا مکمل آئین  ،تمام قوانین  اوردیگر پالیسیاں  صرف اور صرف وحی  پر مبنی نصوص سے اخذ شدہ ہوں۔اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ  وحی ہی وہ راہنمائی  اور ہدایت ہے جس پر عمل کرنا تمام دنیا کے انسانوں کیلئے روزِ قیامت نجات کا ذریعہ ہے←  مزید پڑھیے