غزالی فاروق کی تحاریر
غزالی فاروق
غزالی فاروق ایک انجنئیر اور بلاگر ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاسی حالات پر نظر رکھتے ہوں۔ کسی سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر آزادانہ طور پر لکھتے ہیں۔ بلاگ: https://ghazalifarooq.blogspot.com

پاکستان ، افغانستان اور وسطی ایشیاء پر مشتمل ایک اسلامی ریاست۔۔غزالی فاروق

جب افغان مجاہدین کابل میں داخل ہوئے  تو مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی  جبکہ امریکہ جلدی میں اپنے سفارتی عملے کو کابل سے نکال کر اپنا سفارت خانہ خالی کررہا تھا اور افغانستان کا کٹھ پتلی حکمران اشرف←  مزید پڑھیے

کیا تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟۔۔غزالی فاروق

کچھ روز قبل  تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات   فواد چوہدری صاحب  نے بیان دیتے ہوئے کہا “عالمی مارکیٹ میں  تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس←  مزید پڑھیے

ریپ کی وجہ- طاقت کا اظہاریا بھٹکی ہوئی جنسیت؟۔۔غزالی فاروق

ریپ کے واقعات میں اضافہ  ایک بڑھتا ہوا معاشرتی مسئلہ ہے ، جس کی روک تھام  کےمتعلق   میڈیا پر بحث صرف  اُس وقت جنم لیتی ہے،جب ایساا ندوہ ناک واقعہ میڈیا میں رپورٹ ہوتا ہے ۔پھرجب سوشل اور الیکٹرانک میڈیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کی امریکہ کے لیے سہولت کاری۔۔غزالی فاروقی

ایک حالیہ  شائع ہونے والی  رپورٹ کے مطابق   امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ چھ ماہ سے ایک سال  کے دوران  طالبان کے ہاتھوں  ختم ہوجائے گی۔ وال←  مزید پڑھیے

ایٹمی ہتھیاروں سے دستبرداری؟۔۔غزالی فاروق

20 جون 2021 کو   ایچ بی او (HBO) پر ایکسی او ز (Axios) کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے   کہا کہ “جیسے ہی کشمیر کا تصفیہ ہوجاتاہے دونوں پڑوسی ممالک ( یعنی بھارت اور پاکستان) مہذب←  مزید پڑھیے

اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟۔۔غزالی فاروق

11جون 2021ءکو بجٹ تقریر میں پاکستان کے حکمرانوں نے کچھ مخصوص شعبوں پر ٹیکس میں کمی اور حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بہت نمایاں کر کے بیان کیا۔اور پھر ہر میسرپلیٹ فارم   پراس بجٹ کی تعریفوں کے پل←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ۔۔غزالی فاروق

پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا۔  اس وقت دنیا دو بلاکوں میں تقسیم تھی۔  پاکستان مغربی بلاک میں←  مزید پڑھیے

امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ۔۔غزالی فاروق

24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے   پنٹاگون کی جانب سے یہ  بیان شائع کیا  کہ”  پاکستان نے امریکی افواج کو   اپنی   فضائی  حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ناقابل شکست ہے؟۔۔غزالی فاروق

عربوں کے خلاف1948،  1967 اور 1973 کی جنگوں میں اسرائیل کی کارکردگی کو  ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی فوجی  برتری کے طور پر  پیش کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کی ان بظاہر کامیابیوں اور مسلمانوں کے علاقوں  کو  لڑ کر←  مزید پڑھیے

مسٔلہ فلسطین کا حل: مذمتی بیانات، عالمی برادری یا فوجی اقدام؟۔۔غزالی فاروق

مسجد اقصیٰ پر یہودی قابض وجود کے حملے کے خلاف  پاکستان کے مسلمانوں کے غیظ و غضب کے مسلسل اظہار کے پورے 36 گھنٹوں بعد 9 مئی 2021 کی سہ پہر 03:54 کو پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان  صاحب←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔غزالی فاروق

چند دن قبل امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا (NASA) نے خلائی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا جب اس نے مریخ کی سطح پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کو کامیابی سے پرواز کرایا ۔ یہ  بجلی کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی معاشی کمزوری کے ذمہ دار حکمران۔۔غزالی فاروق

ناموس رسالت  کا مسئلہ ہو یا مقبوضہ کشمیر پر  کمزور موقف یا پھر  افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معاونت کی بات ہو، پاکستان کی حکومت کی  جانب سے ان  تمام کی  وجوہات←  مزید پڑھیے

مسئلہ ناموس رسالت پر عوام بمقابلہ حکومت۔۔غزالی فاروق

  18 اپریل 2021 کو ، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران ، جب شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے ، حکومت نے ان مظاہرین پر ہتھیاروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جو فرانس کی جانب سے سرکاری طور←  مزید پڑھیے

کیا حساب کتاب اورقمری کیلنڈر رؤیت ہلال کا متبادل ہیں ؟۔۔غزالی فاروق

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے  3اپریل 2021کو ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا گیا کہ اس سال رمضان کا چاند 13اپریل کو نظر آئے گا  اور پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا۔ مزید یہ کہ چاند اسلام آباد، لاہور،←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر سے منسلک ماضی کی تدفین۔۔غزالی فاروق

” بھارت اور پاکستان کے مستحکم تعلقات جنوبی اور وسطی ایشیا کی اُن صلاحیتوں کو کھولنے کی چابی ہیں،جن سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا ۔۔۔اس مسئلے کی بڑی وجہ کشمیرکا تنازعہ ہے۔ ہم محسوس کرتے ہیں کہ اب←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک کی خودمختاری ۔ ایک اور معاشی گرداب۔۔غزالی فاروق

اس وقت پاکستان کے معاشی حلقے میں جو بحث سب سے زیادہ گرم ہے وہ اسٹیٹ بینک آف  پاکستان کا ترمیمی بل 2021  ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اب ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے←  مزید پڑھیے

عوام کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟۔۔غزالی فاروق

 17 فروری2021، بروز بدھ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا  تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب  سے نہ آئے تو پورا←  مزید پڑھیے

معاشی اشاریے یا عوام کی ضروریات؟۔۔غزالی فاروق

پچھلے کچھ عرصے سےحکومت کی جانب سے  کرنٹ اکاؤنٹ خسارے (current account deficit)  میں مسلسل زبردست کمی کا  دعویٰ کیا جا رہا   ہے۔ حکومتی ٹیم تجارتی خسارے میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی←  مزید پڑھیے

امت کی غلامی کے 100 ہجری سال۔۔غزالی فاروق

اس رجب 1442 ھ کو مسلمانوں کی آخری اسلامی ریاست یعنی  خلافت عثمانیہ  کو ختم ہوئے  100 ہجری سال پورے ہو رہے  ہیں ۔ خلافت عثمانیہ اس  عظیم اسلامی  ریاست  کا تسلسل تھی جس  کے زیر سایہ مسلمان  مجموعی طور←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کی ڈھال کہاں ہے؟۔۔غزالی فاروق

5فروری   “یوم یکجہتیٔ کشمیر”  پھر گزر گیا اور کشمیر سے منسلک  مسلمانوں پر عائد فریضہ ادا نہ ہوا، جبکہ  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا تھا:   «وَاِنِ اسۡتَـنۡصَرُوۡكُمۡ فِى الدِّيۡنِ فَعَلَيۡكُمُ النَّصۡرُ»”اور اگر وہ تم سے دین (کے معاملات) میں←  مزید پڑھیے