غزالی فاروق کی تحاریر
غزالی فاروق
غزالی فاروق ایک انجنئیر اور بلاگر ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سیاسی حالات پر نظر رکھتے ہوں۔ کسی سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر آزادانہ طور پر لکھتے ہیں۔ بلاگ: https://ghazalifarooq.blogspot.com

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا مسٔلہ۔۔غزالی فاروق

حکومت نے 15 جنوری 2021 کو پٹرول کی قیمت میں   3.2 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.95 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.42 روپے فی لیٹر  اضافے کی منظوری دی ہے۔  اس سے صرف پندرہ←  مزید پڑھیے

سرمایہ داریت کی آماجگاہ۔۔غزالی فاروق

4 نومبر 2020 ء کو  پنجاب بھر کے کسان لاہور میں حکومت کی زرعی  پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے اکٹھے ہوئے۔ اس احتجاج نے اس وقت خونی رنگ اختیار کرلیا جب 5 نومبر کو انتظامیہ نے ان کے خلاف←  مزید پڑھیے

“تھانہ کلچر ” کی استعماری جڑیں۔۔غزالی فاروق

2جنوری 2021 بروز ہفتہ،21سالہ نوجوان  اسامہ ندیم ستی اپنے دوست کو  NUST یونیورسٹی اسلام آباد  میں اتار کر اپنی گاڑی پر واپس جا رہا تھا تو پولیس کے اہلکاروں نے اس پر فائر کھول دیا۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق انہوں←  مزید پڑھیے

کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  (Joseph Biden)کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر←  مزید پڑھیے

پٹرولیم بحران اور ریگولیٹری کیپچر(Regulatory Capture)۔۔غزالی فاروق

13 جون 2006 کواس وقت کے چیئرمین نیب لیفٹننٹ  جنرل (ر) شاہد عزیز  نے صدر پرویز مشرف  اور وزیر اعظم شوکت عزیز کے سامنے  پٹرولیم کی قیمتوں کے تعین سے متعلق  جون 2001 سے لے کر جون 2006 تک کی←  مزید پڑھیے

اصل بالا دستی کس کی ؟۔۔غزالی فاروق

16 اکتوبر 2020 کو پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اس وقت ملک کو جن  چیلنجز  کا سامنا ہے  وہ    مہنگائی کا طوفان اور  اشیائےخرد و نوش میں قلت ہے  اور یہ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان صوبہ اور کشمیر کاز۔۔غزالی فاروق

بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ گلگت بلتستان   کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ اسے ایک صوبہ بنا دیا جائے ۔    اور یہ  کہ اس وقت  گلگت بلتستان   کو صوبائی حیثیت  کا حاصل نہ ہونا  ہی  وہاں کی←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں بھی اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہیئے؟۔۔غزالی فاروق

بعض لوگ یہ سوال کرتے  ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی آخر کیا وجہ ہے؟ کیا اس کی وجہ  اسرائیل  کا فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانا  ہے؟ لیکن ایسا تو بھارت کشمیر میں  ، امریکہ افغانستان←  مزید پڑھیے

 کراچی کا  اصل مسئلہ، انتظامی  یا کچھ اور؟ (دوسری، آخری  قسط)۔۔۔غزالی فاروق

پچھلی قسط میں ہم نے کراچی کے حوالے سے  تین ایسے مسائل کے بارے میں بات کی تھی جنہوں نے   کراچی کو  اس ابتر صورتحال تک   پہنچانے میں براہ راست کردار ادا کیا  ہے۔ ان مسائل میں سے ایک مسٔلہ ←  مزید پڑھیے

کراچی کا اصل مسئلہ، انتظامی یا کچھ اور؟ (پہلی قسط)۔۔غزالی فاروق

اس حقیقت   کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی  کہ  کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ  اس  پورے خطے کا  سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت  رکھتا ہے ۔ اور اس بات ←  مزید پڑھیے

جنسی تشدد: کیا ہم کچھ بھول رہے ہیں ؟۔۔غزالی فاروق

الانا کا تعلق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔ ان کا پورا نام الاناواگیانوس ہے۔ وہ ایک فیمینسٹ ہیں۔ وہ خواتین کے حقوق ، ان کے اختیارات ، تحفظ، مساوات اور معیشت میں ان کے مثبت کردار کی علمبردار ہیں۔←  مزید پڑھیے