کشمیر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کشمیر کی ملکہ۔۔۔بنت الہدیٰ

آج رات بھی وہ کمرے میں موجود ایک چھوٹی سی کھڑکی کے ساتھ کھڑی تھی۔ بہت دور سامنے والا پہاڑ، جو یہاں سے ایک چھوٹا سا ٹکرا دکھائی دے رہا تھا،اس پار وہ بھی ایسی ہی کسی کھڑکی میں، رات←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور مسئلہ کشمیر۔۔۔یاور عباس

تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ سکھوں کے حملے اور ڈوگروں کی عملداری سے قبل گلگت چاروں طرف سے حملہ آوروں کی  زد میں تھا،یہاں کی قلیل آبادی کو مستقل طور پر سکون سے رہنا نصیب نہیں تھا،سکھوں←  مزید پڑھیے

مشرف کا چار نکاتی فارمولا مسئلہ کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے:وزیراعظم آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا خصوصی انٹرویو

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اپنے دوٹوک پیرایۂ اظہار کی نسبت سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے والد راجہ حیدر خان آزادکشمیر کے نمایاں سیاسی رہنما تھے اور جنرل ایوب خان کے خلاف ایک تقریر←  مزید پڑھیے

جنرل اسمبلی اجلاس اور خواب۔۔۔بلال کوکب

حکومت اور اس کے نمائندے بار بار جنرل اسمبلی اجلاس کا ذکر ایسے کر رہے ہیں جیسے اس کے بعد کشمیر آزاد ہو جائے گا۔ پچھلے پچاس دن سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے اور وہاں لوگوں کا جینا موت←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کشمیر میں کب اتری؟۔۔۔آصف محمود

’ مطالعہ پاکستان‘ کے ناقدین اس نکتے پر تو بہت مضامین باندھتے ہیں کہ قبائل کشمیر میں کیوں گئے ۔ان کے خیال میں قبائل کی لشکر کشی سٹینڈ سٹیل معاہدے کی خلاف ورزی تھی اور اسی وجہ سے مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

کشمیر، گلے شکوے۔۔۔حسن رانا

خاک ہوجائیں نہ،  تمہاری مدد جانے تک۔۔۔۔ (شاعر کی روح سے معذرت) چلیں اپنے ان دوستوں کی خدمت میں کچھ ٹوٹے پھوٹے بےربط الفاظ میں تھوڑی سی گزارشات کرتے ہیں، جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم کشمیر پر حکومت←  مزید پڑھیے

میرے دوست تیری عظمت کو سلام۔۔عامر عثمان عادل

تن تنہا سر سبز و شاداب پاکستان کا مشن لیے سماہنی سے روانہ ہوا۔ سطح سمندر سے 13400 میٹر بلند رتی گلی جھیل پہ سیاحوں کے پھیلائے ہوئے کچرے کے انبار اپنے ہاتھوں سے چُن کر اس خوب صورت جھیل←  مزید پڑھیے

تلاش گمشدہ علمائے حق ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

میں کئی روز سے سخت مضطرب ہوں کیونکہ امت پہ عجب سخت وقت آکے پڑا ہے اور خود کو زور و شور سےانبیاء کا وارث ٹھہرانے والے علمائے کرام لاپتہ ہیں، خصوصاً وہ حضرت کہ نامور و مشہور فنکاروں سے←  مزید پڑھیے

مطالعہ کشمیر۔۔۔علی اختر

پاکستان کے نام میں لفظ  “ک”کشمیر کی نمائندگی کرتا ہے اور اسی سے ظاہر ہے کہ  کشمیر ہماری شہ رگ ہے ۔ بد قسمتی سے گزشتہ ستر برس سے ہمارے کشمیری بھائی  ہندوستان کی قابض فوج کے ظلم و بربریت←  مزید پڑھیے

کشمیر!ہم سب مجرم ہیں ۔۔۔۔آصف جیلانی

پچھلے اکہترسال سے کشمیرکے ایک کڑوڑاکہترلاکھ عوام کوان کے حق خود ارادیت اور آزادی سے محروم رکھنے کے سب سے بڑے مجرم بلا شبہ، جواہر لعل نہرو ہیں جو خود کشمیر النسل ہوتے ہوئے کشمیریوں کی خواہشات سے با خبرتھے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مقتل اور یہ ’ ملنگ لوگ‘۔۔۔۔۔آصف محمود

کشمیر میں کرفیو کا عذاب اترا ہوا ہے اور آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا گیاہے۔سوال یہ ہے روشن خیالی کے وہ’ ملنگ لوگـ‘ کہاں ہیں ، رعونت کے تکیے پر حقارت کی بھنگ پی←  مزید پڑھیے

کشمیر سے جڑا جنوبی ایشاء کا امن۔۔۔ذوالقرنین ہندل

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ، جہاں مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت اور امن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔وہیں جنوبی ایشاء کا امن بھی داؤ پر لگا ہے۔جنوب ایشیاء میں متنازعہ علاقہ کشمیر،بھارت←  مزید پڑھیے

سیب۔۔۔عنبر عابر

چہار سو رات کا ہولناک اندھیرا سرسرا رہا تھا اور فضا میں گولوں کی گھن گرج سنائی دے رہی تھی. ایک سنسان گھر کے تاریک کمرے میں نو سالہ احمد اپنی چودہ سالہ بہن رمشا سے چمٹا ہوا تھا۔رمشا اس←  مزید پڑھیے

ہم ہیں سفیرِ کشمیر, ہاں ہم کھڑے ہیں۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

جنگ, جنگ آخر ہے کیا؟ آزادی, آزادی آخر ہے کیا؟ قومی غیرت و حمیت, قومی غیرت و حمیت آخر ہے کیا؟ بیشک جنگ وہ کیفیت ہے جو کسی امت, کسی قوم کسی منظم اور متحد گروہ پر اپنی خودمختاری کی←  مزید پڑھیے

اندھے جذبات یا حقیقت۔۔۔۔ایم۔اے۔صبورملک

شیرازہ ہوا اُمت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے خاک ہوئے وہ لوگ جنہوں نے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے کا خواب دیکھا تھا،ایک ایک کرکے عالمی سامراج نے ان تمام کو ←  مزید پڑھیے

نتھو رام کا بھارت۔۔۔روبینہ فیصل

جب گلاب سنگھ نے عہد نامہ امرتسر کے تحت 16مارچ 1846کو انگریزوں سے کشمیر خریدا تو ریاست کا کل رقبہ 84,471 مر بع میل تھا یعنی مہاراجہ کو زمین 155روپے فی مربع میل اور ایک انسان سات یا سوا سات←  مزید پڑھیے

خودمختار جموں کشمیر ،تجزیہ، نتائج اور اطلاق۔۔۔زاہد سرفراز

مجھ سے اکثر دوست یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان خودمختار کشمیر کی حمایت کیوں نہیں کرتا، تو اسکی بہت سادہ سی وجہ ہے ۔۔اور وہ یہ ہے کہ اس صورت میں پاکستان اور بھارت دونوں کو کشمیر سے←  مزید پڑھیے

جلتا کشمیر اور حکومت پاکستان کی پھونکیں۔۔۔محمد منیب خان

“مسئلہ کشمیر” آج کا مسئلہ نہیں یہ بہتّر سال پرانا مسئلہ ہے اور کشمیر کے باسی گزشتہ بہتّر سال سے اپنے حق خود ارادیت کے لیے اقوام عالم کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی آواز←  مزید پڑھیے

دیکھنے ہم بھی گئے تھے واں ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

آج بروز جمعہ 30 اگست یوم یکجہتیء کشمیر منایا گیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک کر گویا کشمیریوں پہ بھارتی مظالم کی ٹریفک روکنے کا اہتمام کیا گیا اور یوں←  مزید پڑھیے

کشمیر کے حالاتِ حاضرہ اور کشمیری پنڈتوں کا کردار۔۔افتخار گیلانی

کشمیری قوم پر اس وقت جو اُفتاد آن پڑی ہے اور جس طرح مودی حکومت نے ان کے تشخص و انفرادیت پر کاری وار کیا ہے، ہونا تو چاہیے تھا کہ مذہبی عناد سے اُوپر اٹھ کر اس کا مقابلہ←  مزید پڑھیے