محمد منیب خان کی تحاریر
محمد منیب خان
میرا قلم نہیں کاسہء کسی سبک سر کا، جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے۔ (فراز)

قمر جاوید باجوہ کا اقبال بلند ہو/محمد منیب خان

پاکستان اپنی تاریخ کے طویل ترین نازک دور سے گزر رہا ہے۔ البتہ ابھی یہ مبہم ہے کہ طویل ترین نازک دور دراصل کہاں سے شروع ہوا تھا۔ لیکن حالات کی نزاکت کا یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

ایک اور سیاسی جماعت کی تخلیق/محمد منیب خان

عمران خان انگشت بدنداں ہیں کہ آن کی آن میں کیا ہو گیا ہے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں موجودہ سیاسی صورتحال پہ کھسیانی ہنسی ہنس رہی ہیں۔ عوام ہونقوں کی طرح تَک رہے ہیں کہ ہمیں انقلاب کے خواب←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیاسی چالوں نے انہیں تنہا کر دیا جبکہ پاکستان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ نے انکی جماعت کو اس انجام تک پہنچایا/مترجم-محمد منیب خان

حالیہ دنوں میں عمران خان سیاسی محاذ پہ تنہا ہو چکے ہیں۔ گذشتہ ماہ عمران خان کی ڈرامائی گرفتاری اور رہائی اور پھر نو مئی کے پُر تشدد واقعات کے بعد سے بڑی تعداد میں انکی سیاسی جماعت کی صف←  مزید پڑھیے

عمران خان کا مخمصہ/محمد منیب خان

بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب←  مزید پڑھیے

جلے ہوئے شہروں کا نوحہ/محمد منیب خان

تجزیے کرتے کرتے دل اُوب گیا ہے، سیاسی مباحث کر کے اعصاب شل ہو چکے ہیں۔ امید کی ڈوری سے بندھے ہاتھوں پہ زخموں کےنشان ثبت ہو چکے ہیں۔ شعور اور  اصول ناپید ہو چکے ہیں۔ تاویل نے منطق کا گلا←  مزید پڑھیے

غیر فطری طریقے سے جنسی عمل کرنے کیوجہ سے خواتین کے صحت کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے

(مترجم /محمد منیب خان)گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون کے مطابق دو ماہرین طب کی رائے میں ان صحت کے مسائل میں اجابت کو قابو میں نہ رکھ پانا، مسلسل خون بہنا اور جنسی بیماریوں کا پھیلنا شامل ہیں اور←  مزید پڑھیے

مابعد سچائی کا دور۔۔محمد منیب خان

بیل گبسن (Belle Gibson) ایک آسڑیلوی خاتون ہیں۔ 2009 میں 20 سال کی عمر میں بیل کے دماغ میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اس کے پاس زندہ رہنے کو صرف چار مہینے بچے ہیں۔ دو ماہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کا بیانیہ کیا ہے؟۔۔محمد منیب خان

انسان ہر کہانی کا اختتام دیکھنا یا پڑھنا چاہتا ہے لیکن بعض کہانیاں واضح اختتام لیے ہوئے نہیں ہوتیں بلکہ ان کا اختتام ایک نئی شروعات کا پیش خیمہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ معلق اختتام یقیناً پڑھنے اور دیکھنے والے کو←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

16 دسمبر آتا رہے گا۔۔محمد منیب خان

منٹو نے لکھا تھا “ایک آدمی کا مرنا موت ہے اور ایک لاکھ آدمیوں کا مرنا تماشا ہے”۔ کیا ایک لاکھ آدمیوں کے ایک ساتھ مرنے سےموت اتنی مضحکہ خیز ہو جاتی ہے؟ چلیں چھوڑیں اس پہ سوچیے کہ حادثے←  مزید پڑھیے

ٹیگور کا کابلی والا اور ہماری حکومتیں۔۔محمد منیب خان

ٹیگور کا کابلی والا اور ہماری حکومتیں۔۔محمد منیب خان/سیاست پالیسی بنانے کا نام ہے اور جمہوری طرزِ  حکمرانی میں پارلیمان وہ جگہ جہاں سیاست سے بنائی گئی پالیسیاں منظور یامسترد ہوتی ہیں۔ پارلیمان میں وہ سارے سیاستدان جمع ہوتے ہیں جنہیں عوام اپنے ووٹ سے منتخب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

افغانستان: عالمی طاقتوں کا قبرستان۔۔محمد منیب خان

یوں تو ہم برس ہا برس سے بارہا سنتے آئے ہیں کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور  سے گزر رہا ہے لیکن پاکستان کی تاریخ میں چند ایک ادوار واقعی ہی ایسے آئے ہیں، جب حقیقتاً پاکستان ایک نازک وقت سے گزرا۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جمہوریت پہ کرپشن الزامات کی تاریخ ۔۔محمد منیب خان

سیاست امکانات کا نام ہے اور یہی امکانات سماج میں نئی راہیں پیدا کرتے ہیں۔ سیاست کے تال میل سے جمہوریت وجود میں آتی ہے۔وہی جمہوریت کہ  جس میں حق رائے دہی کی بنیاد پہ عوام اپنے حکمران چنتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

حسیبہ قمبرانی کا دکھ جو میں نہ لکھ سکا۔۔محمد منیب خان

ایک سال ادھر کی بات ہو گی یا کچھ مہینے کم زیادہ۔ ٹی وی سکرینوں پہ کانپتے ہاتھوں میں  دو تصویریں  تھامے لرزتے ہونٹوں سےحسیبہ قمبرانی اپنے بھائیوں کی رہائی کی بھیک مانگ رہی تھی۔ میں نے جوں ہی یہ←  مزید پڑھیے

خرابی کہاں ہے؟۔۔محمد منیب خان

سیاست کی طرح حکومت بھی کسی سیاہ یا سفید کا نام نہیں ہوتی۔ حکومت بہترین یا بدترین جیسی انتہاؤں کے بیچ کہیں کھڑی ہوتی ہے۔ حکومت آلوؤں کی کوئی بوری نہیں جس کو میزان میں باٹ برابر رکھ کر دھڑی←  مزید پڑھیے

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔محمد منیب خان

تاریخ بہت سفاک ہوتی ہے۔ اس کی زمین پہ جھوٹ کے جتنے مرضی من پسند درخت لگائے جائیں وہ درخت کتنے ہی گھنے اور فلک شگاف کیوں نہ ہوں سچائی کی کرن کسی نہ کسی طرح زمین تک پہنچ ہی←  مزید پڑھیے

بیٹا قبر نہیں بولتی۔۔محمد منیب خان

یہ جملہ کلیشے بن چکا ہے کہ وقت جیسا بھی ہو بہرحال گزر جاتا ہے۔ البتہ وقت کے سنگھاسن پر ایسے حالات و واقعات اپنے نشان ثبت کرتے ہیں کہ  وہ نشانات گزرے وقت کی یاد دلاتے رہتے ہیں۔ بلکہ←  مزید پڑھیے

حالیہ واقعات، مذہبی جماعتوں کا لائحہ عمل اور ناموس رسالت ص

یہ عمومی مشاہدہ ہے کہ معاشرے مذہب، تہذیب، روایت، زبان، فکر، فہم، علم یا اور  کسی ایسی ہی بنیاد پہ منقسم ہوتے ہیں۔ معاشرےکی اس قسم کی تقسیم کی بنیاد پہ سیاسی جماعتیں وجود میں آتی ہیں۔  اس کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

نئی سیاسی صف بندی۔۔محمد منیب خان

یوں تو کہا جاتا ہے کہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا، لیکن یہ بات غور طلب ہے کہ اہل سیاست ہر بات کو حرف آخر کے طور پہ ہی پیش کرتے ہیں۔ لہذا عوام کا اپنے فہم و←  مزید پڑھیے

ارطغرل، دی کراؤن اور پاکستانی جمہوریت۔۔محمد منیب خان

ترکی کا بنایا گیا ڈرامہ سیریل ارطغرل پاکستان میں کھڑکی توڑ بزنس کر چکا ہے۔ حالیہ برسوں میں شاید ہی کسی ڈرامے کوپاکستان میں اس قدر شہرت نصیب ہوئی ہو۔ ڈرامے میں پیش کیے گئے کرداروں نے عوام میں نہ←  مزید پڑھیے