محمد منیب خان کی تحاریر
محمد منیب خان
میرا قلم نہیں کاسہء کسی سبک سر کا، جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے۔ (فراز)

نواز شریف سٹھیا گیا ہے؟۔۔محمد منیب خان

پاکستانی سیاست انٹرٹینمنٹ کے سارے اصولوں پہ پورا اترتی ہے۔ اس میں ن لیگ کی فنکاریاں ہیں، پیپلزپارٹی کی قلابازیاں ہیں،  جمیعت علمائے اسلام کی سخت مزاجیاں ہیں، اور تحریک انصاف کی کارکردگی کی “نشانیاں” ہیں۔ آئے روز سیاسی درجہ←  مزید پڑھیے

رنگین کفن۔۔محمد منیب خان

“لویا دو،لیلن دو، پرانیاں جوتیاں دو، چھان بُورا دو”۔ سورج ابھی سوا نیزے پہ نہیں آیا تھا لیکن کرم دین اپنی پوری توانائی سے ایک خاص لَے میں یہ آواز لگا رہا تھا۔ یہ الفاظ اور کرم دین کا انداز←  مزید پڑھیے

اب حکومت کیا کرے گی؟۔۔محمد منیب خان

بات کو جیسے بھی گھما لیں ایک سوال سب کے ذہنوں میں آتا ہے، کہ پی ڈی ایم اب کیا کرے گی۔ ؟ زرداری صاحب کے پی ڈی ایم سےاختلافات کے بعد وزراء  کی خوشی بتاتی ہے کہ کچھ ایسا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر۔۔محمد منیب خان

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد کے اتار چڑھاؤ کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں ایک بار پھر وائرس سے متاثرہلوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لحاظ سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ وائرس کا←  مزید پڑھیے

اخلاقیات کے بائیو سیکیور ببل میں شگاف۔۔محمد منیب خان

تہذیب  ایک دو رُخا آئینہ ہے، اس کے ایک طرف فرد کے کردار کا عکس نظر آتا ہے اور دوسری طرف معاشرے کے اجتماعی کردار کاعکس نظر آتا ہے۔ انفرادی اور اجتماعی کردار ہی یہ ظاہر کرتے ہیں کہ معاشرہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لاجواب تقریر۔۔محمد منیب خان

ایک زمانے تھا کہ واحد پاکستان ٹیلیویژن پہ خبروں کا وقت مقرر تھا۔ اگر میری یادداشت مجھے دھوکہ نہیں دے رہی تو غالباً پانچ بجےپنجابی اور اردو کا بلیٹن آتا تھا۔ سات بجے انگریزی خبریں نشر ہوتی تھیں اور نو←  مزید پڑھیے

سینیٹ انتخابات: نتائج، اثرات۔۔محمد منیب خان

ہر تین برس بعد مارچ کا مہینہ آتے ہی سینیٹ الیکشن کا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ امسال بھی یہ ڈھول آئینی مجبوری کی وجہ سے بجاناپڑا۔ البتہ حکومت وقت کی آخری دم تک کوشش رہی کہ کسی طرح عدالت سے←  مزید پڑھیے

ہماری انٹرٹیمنٹ “پارری” گرل۔۔محمد منیب خان

شہرت اور دولت کی تمنا کسے نہیں ہوتی؟ البتہ دولت اور شہرت کے حصول کے لئے اپنایا جانے والا راستہ شخصیت کے کردار کا غمازہوتا ہے۔ راستے کا انتخاب ہی مسافر کی سوچ کا عکاس ہوتا ہے۔ شہرت اور دولت،←  مزید پڑھیے

ایک عام پاکستانی کیا کرے؟۔۔محمد منیب خان

جب ماضی اور  حال کے سیاسی حالات و واقعات پہ تنقید کے نشتر چلائے جاتے ہیں تو عام آدمی سوچتا  ہے،کہ وہ کیا کرے۔ جب وہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتا ہے تو اسکو باور کروایا جاتا ہے کہ زرداری صاحب←  مزید پڑھیے

فلم جنگل اور پاکستانی عوام کا سکون۔۔محمد منیب خان

انگریزی فلم جنگل 2107 میں ریلیز ہوئی۔ یہ فلم بنیادی طور پہ 1981میں ایک اسرائیلی مہم جو کی اپنے دو اور دوستوں کے ساتھایمیزون کے جنگل میں مہم جوئی کی عکاسی کرتی ہے۔ فلم کے ایک سین میں جب دو←  مزید پڑھیے

واصف علی واصف رح – ایک مقناطیسی شخصیت۔۔محمد منیب خان

جنوری کا مہینہ ہر لحاظ سے واصف صاحب رح کی یاد دلا دیتا ہے۔ البتہ واصف صاحب پہ کوئی تحریر لکھنے کے لیے توانائی جمع کرنے میں شاید برسوں مزید بیت جاتے۔ جنوری ہی وہ مہینہ ہے جس میں واصف←  مزید پڑھیے

میانمار کا ہائبرڈ نظام حکومت بھی ناکام ہوا۔۔محمد منیب خان

میانمار میں  2010  سے ہائبرڈ نظام حکومت موجود تھا۔ گو اس کے خد و خال تو پاکستان کے نظام حکومت سے یکسر مخلتف تھے البتہاثرات کم و بیش ایک جیسے ہی تھے۔ پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت کی کامیابی کی باز←  مزید پڑھیے

یہ کاجل نہیں کالک ہے۔۔محمد منیب خان

قوموں کے عروج کے پیچھے بہت سے محرکات ہوتے ہیں، بہت سے عوامل کار فرما ہوتے ہیں۔  قومیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتی ہیں ،کوتاہیوں کو دہرانے سے گریز کرتی ہیں۔ اچھے بُرے تجربات کی روشنی میں قوموں کا اجتماعی←  مزید پڑھیے

جو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا۔۔محمد منیب خان

چند سال یا چند دھائیاں قبل شہروں اور دیہاتوں میں تماشا دکھانے والے بکثرت مل جاتے تھے۔ کوئی ریچھ کا تماشا دکھاتا تھا کوئی بندر کا تماشا، کوئی سانپ اور نیولے کی لڑائی دکھاتا تھا اور کہیں میلوں ٹھیلوں میں←  مزید پڑھیے

صرف بد نصیب مجرم پکڑے جاتے ہیں۔۔محمد منیب خان

قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت “بھولنا” بھی ہے۔ انسان وقت کے ساتھ ساتھ زندگی کے جھمیلوں میں غموں کو بھول جاتا ہے اور غم کی شدت←  مزید پڑھیے

مذہبی” جذبات”۔۔محمد منیب خان

“بیشک ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا فرمایا۔ القرآن (۹۵:۴) یہ رب کا فرمان ہے کہ انسان کو بہترین ساخت میں بنایا گیا ۔ انسان اندرونی اور بیرونی ہر ساخت میں ہی بہتر ین ہے۔ انسان محض پیکر←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ اور آج کا مسلمان۔۔محمد منیب خان

اپنے دین سے لگاؤ ہونا خدا کو ماننے والے ہر انسان کا فطری عمل ہے۔ جبکہ دین پہنچانے والے سے جذباتی لگاؤ اور جذباتی تعلق کاہونا بھی عین قابل فہم اور قدرتی بات ہے۔ دین بنیاد طور پہ خلق کا←  مزید پڑھیے

طارق عزیز دلوں میں زندہ رہیں گے۔۔محمد منیب خان

زندگی کو لمبی تمہید چاہیے۔ نو ماہ کوکھ میں پلتی ہے۔ پھر بچپن میں دمکتی ہے، جوانی میں مہکتی ہے، ادھیڑ عمر میں دہکتی ہے اوربڑھاپے میں سلگتی ہے۔ لیکن موت کے لیے بس ایک تمہید کافی ہے اور وہ←  مزید پڑھیے

جہاز کریش سے کرونا تک۔۔محمد منیب خان

کسی بھی منزل کی طرف جانے کے لیے اپنی منفرد مسافت ہوتی ہے۔ لازمی نہیں کہ منزل، مسافت اور ہمسفر سب کو مقدر  کی کھونٹی سے باندھ کر خود کو  عمل کے نتائج سے مبرا کر لیا جائے۔ کیونکہ اگر←  مزید پڑھیے

میرے مقدس جذبوں کو سیاست کی نظر نہ کیجیے۔۔محمد منیب خان

پچھلے وقتوں میں ہتھیار تیار رکھے جاتے تھے، طبل بجتا تو سورما میدان جنگ میں جمع ہو جاتے، گھمسان کا رن پڑتا۔ فاتح لاشیں سمیٹتے، جیت کا نغمہ گاتے واپس لوٹتے۔ شکست خوردہ لاشیں میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ←  مزید پڑھیے