زاہد سرفراز کی تحاریر

فلسفہ یا جہالت کا شاخسانہ/زاہد سرفراز

فلسفہ کیا ہے ایک خیال کی دنیا جہاں خیال کے گھوڑے پر بیٹھ کر انسان ایک بے تکی اور غیر حقیقی خیالی دنیا میں اپنا سر پٹختا رہتا ہے اپنے خیالی گھوڑے دوڑاتا رہتا ہے اس وادی میں انساں نے←  مزید پڑھیے

بھٹکی ہوئی مارکسسٹ بھیڑوں کے نام/زاہد سرفراز

وہ جس کا شور بہت سنا تھا زمانے میں کھودا تو مَرا ہوا محض ایک چوہا نکلا جو کہیں دہائیاں پہلے زمین میں دفن ہو چکا تھا۔ مارکس ابلیس کی مجلس شورہ کا سب سے ہونہار شاگرد تھا جو دھوکہ←  مزید پڑھیے

قرآن اور سائنسی طرزِ فکر/زاہد سرفراز

اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا، کہا اے میری قوم! رسولوں کی پیروی کرو۔ ان کی پیروی کرو جو تم سے کوئی اجر نہیں مانگتے اور وہ ہدایت والے ہیں۔ اور میرے لیے کیا ہے←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے

اسلام حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

اسلام سے ماورا یہ خانقائی دین مساجد پر غالب رہتا ہے مگر سرمایہ داری کا عروج اسکی بنیادیں کھود ڈالتا ہے۔ جسکے نتیجے میں مدارس یتیم ہو جاتے ہیں کیونکہ اولیا اور پیرانِ  طریقت خود اپنی وقعت کھو چکے ہوتے ہیں ،←  مزید پڑھیے

پاکستان حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور←  مزید پڑھیے

قومی آزادی کی تحریک اور پی این اے۔۔زاہد سرفراز

5 اگست 2019 کو بھارت نے ریاست جموں کشمیر کے ایک حصے کو جبری طور اسکی خصوصی اور متنازعہ حیثیت کو ختم کرتے ہوئے جب اپنا مستقل حصہ بنا لیا تو 10 اگست 2019 کو راولاکوٹ کے مقام پر تمام←  مزید پڑھیے

خودمختار جموں کشمیر ،تجزیہ، نتائج اور اطلاق۔۔۔زاہد سرفراز

مجھ سے اکثر دوست یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان خودمختار کشمیر کی حمایت کیوں نہیں کرتا، تو اسکی بہت سادہ سی وجہ ہے ۔۔اور وہ یہ ہے کہ اس صورت میں پاکستان اور بھارت دونوں کو کشمیر سے←  مزید پڑھیے

سیاسی عمل یا سیاسی دیوالیہ پن۔۔۔زاہد سرفراز

ریاست جموں و کشمیر وہ ریاست ہے جہاں کی سرزمین تو سرسبز و شاداب ہے مگر یہاں آج تلک کوئی ایسا شخص پیدا نہ ہو سکا جو تاریخ کے دھارے کو بدل سکے یا کم سے کم اس قوم کے←  مزید پڑھیے

معاشی ترقی کا ابہام۔۔۔زاہد سرفراز

معیشت کسی زندہ سماج کا وہ متحرک فعل ہے جو اپنے خول میں زندگی کی روح کو سمیٹے اسکی حقیقت کو آشکار کرتا ہے۔ اس کے بغیر زندگی کا پہیہ گھومتا رہے یہ ممکن نہیں زندگی کا کارواں اسی کے←  مزید پڑھیے

اہل دانش اور علمی ابہام۔۔۔زاہد سرفراز

ہم جب علم کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں تو یہ سمجھ کر اس میں داخل ہوتے ہیں کہ اس زندگی میں کچھ سیکھ اور جان لینے سے ہمارے مجموعی علم میں اضافہ ہو گا اور ہم دنیا میں زیادہ←  مزید پڑھیے

جمہور کا ابہام۔۔زاہد سرفراز

  ہمارے علمی دیوالیہ پن کا یہ عالم ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی جمہوریت کو محض ایک طریقہ انتخاب ہی سمجھتے ہیں ہمارے اس ابہام نے جہاں ہماری علمیت کو مسخ کر دیا ہے وہیں ہماری عملی جدو←  مزید پڑھیے

سائنسی ترقی یا لبرلز کا مغالطہ۔۔زاہد سرفراز

کیا ہم سائنسی ترقی میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں ؟کیا واقعی ہمارے ہاں اب تک کوئی سائنسدان پیدا ہی نہیں ہوا؟ تو پھر ایٹم بم کیسے بن گیا اور دیگر انڈسٹریز کیسے کھڑی ہو گئی ہیں؟ پھر لبرلز ہر←  مزید پڑھیے

تاریخ کی تعبیر اور ہم سب۔۔زاہد سرفراز

علم تاریخ قدیم ادوار میں جس قدر اہمیت کا حامل تھا آج اس سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے ، کل کا انسان ماقبل کے انسان کی تاریخ سے سبق سیکھتا تھا جو غلطیاں ماقبل کے انسان نے کی←  مزید پڑھیے

جمہوریت یا سرمایہ دارنہ اریسٹو کریسی۔۔زاہد سرفراز

حکومت میں افراد کی تعداد کے لحاظ سے تین طرح کی حکومت ممکن ہوتی ہے۔ آٹو کریسی، اریسٹو کریسی اور ڈیمو کریسی ۔ کسی فرد واحد کی حکومت آٹو کریسی کہلاتی ہے  جبکہ چند افراد کی حکومت اریسٹو کریسی کے←  مزید پڑھیے

نظام عدل ہے چیستاں بہت۔۔زاہد سرفراز

آپ کہتے ہیں آدم انسان بن گیا ہے؟ اس میں محبت اور آشتی پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے؟ ایسی کہ جو ماقبل کے انسان میں نہیں تھی؟ مگر ایسا نہیں ہے  آج کا انسان جتنا خوفناک اور ظالم←  مزید پڑھیے

دین کی تجدید نو اور ہم سب۔۔زاہد سرفراز

 یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر اس وقت تک بحث ممکن نہیں جب تک یہ تسلیم نہ کر لیا جائے کہ دین بدل دیا گیا ہے اور موجودہ دین اصل دین نہیں بلکہ اس کے برخلاف ایک یکسر مختلف←  مزید پڑھیے