ذوالقرنین ہندل کی تحاریر
ذوالقرنین ہندل
چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں،مکینیکل انجینیئر، اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔

کورونا کے ماحول پر مثبت اثرات، ماحول کو لاحق مسائل اور ممکنہ دیرپا حل۔۔ذوالقرنین ہندل

قدرت نے ایکو سسٹم جیسا ایک متوازن نظام دیا ہے۔ جس نے بہت سی بے جان اشیاء کے ساتھ جانداروں کو بھی آپس میں جوڑا ہوا ہے۔جدت کی بلندیوں کو چھوتا انسان قدرت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قدرت کا←  مزید پڑھیے

کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟۔۔ذوالقرنین ہندل

ثابت ہوا کہ قدرت کا کوئی مقابلہ نہیں۔تخلیق کرنے والا ہمیشہ اپنی مخلوق پر قادر ہوتا ہے۔قدرت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ کورونا نے جدید معاشرے کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس نے انسانی نفسیات کو←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے غریب اور نچلے متوسط طبقہ پر ممکنہ اثرات۔۔ذوالقرنین ہندل

قدرتی آفات اور وبائیں بلا تفریق اپنا کام کرتی ہیں۔اس میں رنگ،نسل حتی کہ مذہب کی تفریق بھی شامل نہیں، یہی وجہ ہے کہ اکثر کلیسے،مندر،مسجدیں اور دیگر مذہبی مقامات ویران ہیں۔میکدوں اور دیگر تفریحی جگہوں پر تالے،بارڈر سیل، پروازیں←  مزید پڑھیے

چائنہ کے شہر ووہان سے پھیلتا ہوا، کرونا وائرس۔۔ذوالقرنین ہندل

روئے زمین پر انسانوں سے دیگر جانداروں کا رشتہ بھی اتنا ہی پرانا ہے، جتنا خود انسان کا زمین سے ہے۔انسان جانوروں،پرندوں اور دیگر جانداروں کو اپنے مقاصد، خاص کر خوراک کے لئے استعمال کرتا آیا ہے۔ وبائیں بھی نسل←  مزید پڑھیے

کردار کشی اور رازداری کے حقوق۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا میں مقیم حضرت انسان نے جہاں جدت سے استفادہ حاصل کیا،وہیں اسے جدید طرز کے نقصانات بھی اٹھانے پڑے۔ یوں تو برسوں پہلے بھی کسی حد تک انسان کی رازداری غیر محفوظ تھی، اور انسانی کردار پر انگلیاں اٹھانے←  مزید پڑھیے

بد اخلاقی،دہرا معیار اور دھرنا سیاست۔۔۔ذوالقرنین ہندل

شاید یہ ایک فطری عمل ہو کہ،جذباتی لوگ اپنے ہر عمل اور بات کے دفاع کے لئے ہر حد تک چلے جاتے ہیں۔ہو سکتا ہے، ان پر”انا” غالب آ جاتی ہو۔لوگ اپنے فیصلوں کو درست تسلیم کروانے کے لئے مخالفین←  مزید پڑھیے

چندریان ٹو اور پاکستان۔۔ذوالقرنین ہندل

بے جا تنقید تو ہر جگہ ہوتی ہے۔پہلے یہ تنقید گلی، محلوں اور دکانوں میں ہوا کرتی تھی۔دنیا میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتے ہی، یہ تنقید تیزی سے پھیلنا بھی شروع ہوگئی۔ایسی ہی تنقید پاکستان کے زیر سمندر گیس←  مزید پڑھیے

کشمیر سے جڑا جنوبی ایشاء کا امن۔۔۔ذوالقرنین ہندل

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ، جہاں مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت اور امن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔وہیں جنوبی ایشاء کا امن بھی داؤ پر لگا ہے۔جنوب ایشیاء میں متنازعہ علاقہ کشمیر،بھارت←  مزید پڑھیے

قدرت کا ثمرہمارے لئے آفت کیوں؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

زمانہ قدیم میں بھی بارشوں کو نعمت سمجھا جاتا تھا۔مگر بیجا بارشیں لوگوں کے لئے زحمت کا باعث بھی بن جاتی تھیں۔دنیا میں دیگر مخلوقات کی نسبت انسان کو’اشرف‘ کا درجہ دیا گیا۔ اوربنی نوع انسان نے واقعی اپنے اشرف←  مزید پڑھیے

مفادات کی جنگ اور پاکستان۔۔۔ذوالقرنین ہندل

یوں تو ساری جنگیں مفادات کی خاطر ہی لڑی جاتی ہیں مگر مختلف ممالک میں موجود ایک قسم کا گروہ جسے لوگ ’اشرافیہ‘ بھی کہتے ہیں، اپنے مفادات کی لڑائیاں لڑ رہے ہیں۔یہ گروہ ہر سطح پر متحرک ہوتے ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے

کیا عوام تھوڑی فکر مند ہو سکتی ہے؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

زیادہ پرانی بات نہیں،انتخابات کی تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری تھیں۔ہر سیاسی پارٹی بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی۔وہیں ایک پارٹی ’نیا پاکستان‘کا نعرہ لیے بہت سے پرانے سیاست دانوں کو ٹکٹ جاری کر چکی تھی۔مگر پھر←  مزید پڑھیے

کھیل یا جنگ۔۔۔ذوالقرنین ہندل

بعض مقامات  پر کھیل اور جنگ دونوں میں ’توانا دماغ‘ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔مگر اس کا ہر گز  یہ مطلب  نہیں کہ کھیل اور جنگ ملتے جلتے ’الفاظ‘یا ’عمل‘ہیں۔میرے نزدیک تو’شطرنج‘ کو بھی مختلف فورمز پر بدنام کیا گیا←  مزید پڑھیے

امریکہ ایران کشیدگی اور ممکنہ نقصانات۔۔۔ذوالقرنین ہندل

یوں تو امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعات برسوں سے چلے آ رہے ہیں۔جس کی دیگر وجوہات میں سے ایک وجہ عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب بھی ہے۔سعودی عرب اور ایران کے خراب تعلقات سے کون واقف نہیں۔اسی چیز کو←  مزید پڑھیے

شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا میں معاشرتی بگاڑ کی بدولت ، نفسیاتی بیماریاں بھی جدت کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔جس کا باعث بنی نوع انسان خود ہے۔ہمیشہ کی طرح پاکستان میں پھر سے مہنگائی کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔مانتے ہیں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایسا ملک ہے، جہاں دوسری نعمتوں کے ساتھ ساتھ توانائی کے وسائل بھی وافر مقدار میں موجود ہیں۔مگر افسوس! کہ ہم خدا کی دیگر نعمتوں کی طرح اس نعمت کو بھی صحیح طریقے سے استعمال نہیں کر پا رہے۔توانائی←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا طوفان اور منی بجٹ۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے←  مزید پڑھیے

پریشان حال چھوٹے کسان۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

’روٹی بندہ کھا جاندی اے‘ پنجابی کا یہ مشہور فقرہ آپ کو سچ نظر آئے گا۔ اگر آپ بے چارے چھوٹے کسانوں کی حالت زار کا اندازہ لگائیں گے۔گزشتہ ادوار میں بھی شاید ایسا ہی ہوتا ہو ۔مگر موجودہ دور←  مزید پڑھیے

سنگین افغان صورتحال۔۔۔ذوالقرنین ہندل

افغانستان پہاڑوں سے گھرا ہوا خشکی کا خطہ ہے۔جو ایشیاء کے جنوب۔وسط میں واقع ہے۔جس کی 99فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔جس کے ہمسایہ ممالک میں پاکستان،ایران، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور چائنہ شامل ہیں۔ یوں تو صدیوں سے ہی جنگوں←  مزید پڑھیے

قابل تعریف اقدامات ،مگر نامناسب منصوبہ بندی۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنانا ، صرف مشکل←  مزید پڑھیے

احتساب یا سیاسی انتقام۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان میں لفظ’ احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا←  مزید پڑھیے