کشمیر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

جبر مسلسل۔۔۔ایم ۔اے ۔صبور ملک

قیام پاکستان کے وقت برصغیر میں موجود ریاستوں کو اس بات کا اختیار دیا گیا تھا کہ وہ پاکستان یا بھارت کسی کے ساتھ الحاق کرلیں،لیکن انگریزوں کی مکار اور ہندوؤں کی عیاری کے باعث یہ اُصول مسلم اکثریتی ریاست←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر۔ لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجیے ۔۔۔۔۔نیر نیاز خان

انیس سو نوے میں جب پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کا پہلا دور حکومت تھا۔ اسی دوران بھارت کے زیر قبضہ وادی کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلح شورش عروج پر تھی۔ مسلح شورش کی بظاہر ابتدا←  مزید پڑھیے

معصوم کشمیری۔۔۔۔ثاران جاوید

بات کو کہاں سے شروع کیا جائے اور کیوں کیا جائے مجھے اندازہ نہیں, لیکن  میرا دل کہتا  ہے کہ آج کشمیر پر بات کی جائے۔ ہمارے دادا پڑدادا یہی کہتے آئے  ہیں پتر کشمیر جنت ہے ، پھر بڑے←  مزید پڑھیے

مری سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف←  مزید پڑھیے

خونی لیکروں کے درمیان منقسم گلگت بلتستان کے خونی رشتوں کا نوحہ ۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین جنگ کسی بھی معاشرے کیلئے نہ صرف بربادی کا سامان فراہم کرتی ہے بلکہ جنگ  زدہ علاقے معاشی طور پر بھی ترقی اور تعمیر کے عمل میں پیچھے رہ جاتے  ہیں ۔۔ جنگوں کی وجہ سے تقسیم ہونے←  مزید پڑھیے

چہرے نہیں نظام بدلو۔۔۔ممتاز علی بخاری

روز و شب کے میلے میں سیاسی مداری اپنے اپنے کھیل کھیل رہے ہیں کسی کو عوام کے مسائل سے نہ دلچسپی ہے اور نہ ہی ان مسائل کا صحیح ادراک۔ بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اکثر کشیدہ ہی ←  مزید پڑھیے

کشمیر!شہ رگِ پاکستان۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

میرا تعلق ساداتِ آزاد کشمیر کے ایک معزز گھرانے سے ہے۔ ہمارا گاؤں  کشمیر میں انڈین بارڈر کے خاصا نزدیک ہے اور یہی وجہ ہے کہ 1965ء کی جنگ میں جب بھارتی فوجیں ہمارے گھروں میں داخل ہونا شروع ہوئیں←  مزید پڑھیے

طویل دشمنی کے بعد پیدا ہوتی دوستی اور جان لیوا قاتل — غیور شاہ ترمذی

کراچی سے 450 کلومیٹر دور, سطح سمندر سے 5،688 فٹ بلند, گورکھ ہل اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر دادو سے 93 کلومیٹر کے فاصلہ پر شمال مغرب کی طرف کوہ کیرتھر پر واقعہ ہے- گورکھ ہل اسٹیشن نہ صرف صوبہ←  مزید پڑھیے

ان دیکھا خوف ، بھارت کا پاکستانی طلباء کی تصویر پر رچایا گیا ڈرامہ۔۔۔۔۔۔۔محمد نعیم شہزاد

نہیں اب نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔ بس آخری بار موقع دے دیں دوبارہ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔ وہ لاچارگی سے التجا کیے جا رہا تھا۔ اور اسے لگ رہا تھا کہ بس آج تو بازو جیسے ٹوٹ ہی گئی ہو۔←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی اکہترسالہ محرومیاں اور سپریم کورٹ سے توقعات۔۔۔شیر علی انجم

پاکستان کے زیر انتظام مسئلہ کشمیر سے منسلک ریاست جموں کشمیر کی سب  بڑی اور وسیع اکائی سرزمین گلگت بلتستان کی تاریخ پر بہت کچھ لکھا چُکا ہے۔ آج ہماری  بحث یہ نہیں ہے کہ یہ خطہ ماضی بعید میں←  مزید پڑھیے

حق مانگنا توہین ہے، حق چھین لیا جائے۔۔۔۔وقار احمد چوہدری

 دوسری جنگ عظیم کا آغاز 1 ستمبر 1939ء کو ہوا جب پولینڈ پر جرمنی حملہ آور ہوا اور برطانیہ نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا جسکے نتیجے میں برطانیہ کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا یہ جنگ←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔۔۔حافظ امیر حمزہ

مقبوضہ جموں کشمیر جو کہ حسین و جمیل وادی ہے اس کوبھارت سرکار نے وہاں کے رہنے والے باشندوں کے لیے جہنم زاربنایا ہواہے۔ مقبوضہ کشمیرکا مسئلہ کشمیریوں کی مجاہدانہ جدوجہدآزادی کی بناپر اس وقت عالمی سطح پرانتہائی اہمیت اختیار←  مزید پڑھیے

ستائیس اکتوبر، جب کشمیریوں کی بے بسی کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ عبداللہ قمر

اگست 1947 میں دنیا کے نقشے پر دو ممالک نے جگہ بنائی۔ یہ امر 3 جون 1947 کے تقسمِ ہند کے منصوبے کا نتیجہ تھا۔ اس تقسیم کے پیچھے ایک مکمل نظریاتی تحریک تھی جس کی بنیاد دو قومی نظریہ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ , سیاسی جماعتیں اور عوام کی روایتی سیاست سے بیزاری۔۔۔قمر عباس

گلگت بلتستان کی سیاسی تاریخ باقی چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر سے بالکل ہی مختلف ہے ۔ شاید اس کی سب سے بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے اور ساتھ ہی ساتھ دوسری وجہ عوام کا سیاسی نابالغ ہونا ہے اور←  مزید پڑھیے

نجی ٹیلی ویژن پر گلگت بلتستان کے خلاف خوفناک ہرزہ سرائی۔۔۔شیر علی انجم

محترم قارئین مملکت پاکستان میں جنرل مشرف کے دور سے جس تیزی کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے ترقی کی اور اُس ترقی کے نتیجے میں تجزیات ،صحافت کے نام     پر بے تکے لوگوں کو مدر پدر آزادی ملی←  مزید پڑھیے

پاک بھارت یومِ آزادی اور کشمیری ریاست۔۔۔۔۔ثاران ملک

کشمیر کے لوگ کبھی بھی دونوں ممالک کے دشمن نہیں تھے نہ ہیں نہ ہوں گے ۔ کشمیری شہری ہونا ہمارے لیے دونوں ممالک کا اپنے مفادات کی خاطربنایا گیا وہ مسئلہ ہے جس میں ہم کشمیریوں کو فریق تک←  مزید پڑھیے

گنگا چوٹی سے پیرچناسی تک ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بچپن ہی سے سیروسیاحت کا شوق رہا ہے ـ اس شوق کو پروان چڑھانے میں میرے دادا جان کا بڑا ہاتھ ہے جس طرح خان ابا نے پڑھنے اور لکھنے کے جراثیم پیدا کئے اسی طرح نئی نئی جگہیں دیکھنے←  مزید پڑھیے

ضلع حویلی،میری جنت۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

ضلع حویلی آزاد کشمیر کا دسواں ضلع ہے جس کو 2009 ء میں ضلع کا درجہ دیا گیا. پہلے یہ ضلع باغ کی ایک تحصیل ہوا کرتا تھا. ضلع حویلی ایک ایسا نام ہے جس کو سننے کے بعد ہر←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان میں گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔شیر علی انجم

نیلسن منڈیلا کے بقول زندگی میں کبھی ناکام نہ ہونا عظمت نہیں، بلکہ گرنے کے بعد اٹھنا عظمت کی نشانی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ نیسلن منڈیلا نے یہ قول بطور خاص پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کیلئے←  مزید پڑھیے

شجاعت بخاری: ایک نِڈرصحافی و دانشور۔۔۔اشرف لون

14جون کو جموں و کشمیر کی صحافت کے ایک مرد مجاہد ڈاکٹر شجاعت بخاری کو افطار سے کچھ منٹ پہلے نا معلوم بندوق برداروں نے سرینگر کے ”پریس اینکلیو“میں موت کی نیند سلادیا اور یوں نہ صرف ان نا معلوم←  مزید پڑھیے