شجاعت بشیر عباسی کی تحاریر

بھیانک کرونا اور انڈیا پاکستان۔۔شجاعت عباسی

کرونا کی حالیہ تباہ کاریاں ہندوستان اور پاکستان میں جاری ہیں۔خصوصاً ہندوستان میں کرونا وبا خوفناک شدت اختیار کر چکی ہے ہسپتال بھرے ہیں شمشان گھاٹ دن رات کرونا زدہ بے جان جسم جلا رہے ہیں۔آکسیجن کی کمی نے دل←  مزید پڑھیے

باصلاحیت انسان بے صلاحیت کیوں ہیں؟۔۔شجاعت بشیر عباسی

صلاحیت نعمت خداوندی ہوتی ہے آج تک جس انسان نے بھی نام کمایا وہ اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کا ادراک حاصل کرنے کے بعد ہی اس بھری پڑی دنیا میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا قدرت کے←  مزید پڑھیے

امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں مارشل لاء متوقع ہے؟۔۔شجاعت بشیر عباسی

امریکہ اسرائیل مفادات جو جنگوں کی صورت ڈھلتے رہے اگر ہم ان پہ ایک  نظر ڈالیں  تو تقریباً ہر جنگ جو مڈل ایسٹ یا ایشیاء  میں لڑی گئی، اس سے پہلے پاکستان میں مارشل لاء لگتا رہا ،چاہے وہ عرب←  مزید پڑھیے

ریویو:جی ہاں میں نے گھٹیا افسانے پڑھے ہیں۔۔شجاعت بشیر عباسی

مکالمہ سے میرا  پرانا تعلق ہے ،لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شغف ہے، منفرد تحاریر،افسانے، اور کہانیاں   یہاں پڑھنے کو میسر آتی ہیں۔جس میں مختلف زاویہ فکر کے حامل لکھاری طبع آزمائی کرتے نظر آتے ہیں کئی بار تو←  مزید پڑھیے

ایک ماں کا انتقام اور قانون کی حالت زار۔۔شجاعت بشیر عباسی

وجوہات چاہے کچھ بھی ہوں لیکن دنیا کا کوئی بھی قانون کسی انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا اور اسکے لیے تمام اقوام ِ عالم میں سخت قوانین متعین ہیں لیکن اس کے باوجود آئے دن قتل کے کئی←  مزید پڑھیے

نمبر ،نمبر، نمبر۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

اس نمبر گیم نے قوم کو بلاوجہ کی ریس کا شکار کر رکھا ہے اگر نمبر کم تو بچہ نالائق تصور کیا جاتا ہے اس بچے کو اپنے ہی گھر میں طنز و تحقیر کے رویے کا سامنا کرنا ،اٹھتے←  مزید پڑھیے

جلدی سے بیس کروڑ لوگ مار دو۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

ابھی پچھلی صدی کی ہی تو بات ہے یورپ فتنہ انگیزی کی لپیٹ میں تھا ہر ملک اپنےپڑوسی ملک کے ساتھ سرحدی و علاقائی تنازعات میں بری طرح سے الجھا ہوا تھا۔طاقت اور حماقت کے آگے انسانیت کی بے قدری←  مزید پڑھیے

کشمیر سے دستبرداری واحد حل ہے۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

جموں اور وادی میں پھیلی حالیہ بے چینی کی وجہ عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد انڈیا کے جارحانہ اقدامات ہیں۔لیکن اگر باریک بینی سے موجودہ حالات کا جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

کیا ورلڈ کپ غیر متنازع رہا؟۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

کرکٹ برصغیر میں سب سے مشہور اور زیادہ کھیلا جانے  والا  کھیل  ہے۔ سری لنکا ،پاکستان, انڈیا, بنگلہ دیش اور اب افغانستان کی ٹیمیں انٹرنیشنل میچز میں   اپنی نمایاں شناخت رکھتی ہیں۔ اب تک چار ورلڈ کپ ہمارے اس←  مزید پڑھیے

تعلیم اور نوکری میں فرق جانیے۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

ایک عام ضرورت مند آدمی جب بھی کوئی کامیاب فرم یا ادارہ دیکھتا ہے تو سوچتا ہے کہ  یہاں مجھے نوکری کیسے ملے گی۔جب کہ  خاص آدمی اسی فرم یا ادارے کے متعلق یہ سوچتا ہے کہ  میں اسے کیسے←  مزید پڑھیے

جنت کے سیاح۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

گو کہ  اس بار موسم سرما خاصا طویل رہا لیکن اب موسم کھل چکا اور گرمی آہستہ آہستہ زور پکڑ رہی ہے۔جنت نظیر کشمیر کے بلند و بالا پہاڑ سفید چادر اوڑھے اور وادیاں سر سبز ہریالی سمیٹے قدرت کے←  مزید پڑھیے

گلابو۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط2

اسے پچھلے دنوں چوہدری نیاز سے ملاقات یاد آگئی چوہدری نیاز نے بھی اس علاقے کی محرومیوں کا کھل کر  ذکر کیا اور اس پسماندگی کا  ذمہ دار ملک افضل کو ٹھہرایا تھا۔ موسم آج بے حد خوشگوار تھا وہ←  مزید پڑھیے

گلابو ۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط1

ملک افضل کے ڈیرے پر آج شام سے ہلچل مچی ہوئی تھی۔انتخابات کا دور دورہ تھا اہم ملاقاتیں پچھلے کئی دنوں سے زور شور سے جاری تھیں۔ ملک افضل سیاسی پارٹیاں ہمیشہ سے ہی بدلتا آیا تھا سیانا کوا تھا←  مزید پڑھیے

انڈیا کی فوجی ٹوپی۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

گزشتہ دن ٹی وی آن کیا چینل سرچ کرتے ہوئے ایک اسپورٹس چینل پر نظر ٹھہری لائیو کرکٹ میچ جاری تھا انڈیا فیلڈنگ کر رہا تھا جبکہ آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری تھی۔ دونوں آسٹریلین اوپنرز دل کھول کر انڈین بولرز←  مزید پڑھیے

اب سعودی آ رہے ہیں ۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

لیاقت علی خان نے امریکی دورہ کیا جس کے بعد سرخ گندم پاکستان پہنچی اور امریکہ زندہ باد کے نعرے دارلحکومت کراچی میں لگے یوں پاک امریکہ دوستی کا سفر شروع ہوا۔ اس مفاداتی دوستی کا استعمال خوب ہوا امریکا←  مزید پڑھیے

انسانی سوچ اور مختلف رویے۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

انسانی رویے عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں تلخ یا شریں بالکل اسی طرح جیسے انسانی سوچ کے دو رخ ہوتے ہیں مثبت یا منفی۔ رویے انسان کی پہچان کا مستقل حصہ ہوتے ہیں اپنے رویے کو بدلنا خاصا مشکل←  مزید پڑھیے

امریکہ واپسی پاکستان کے لیے سودمند ہے۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

فرق صرف یہ ہے کے برطانیہ جا چکا اور امریکہ جانے کو ہے۔ برصغیر سفید چمڑی کو راس نہیں پھر بھی یہ ہر نئی صدی آن پہنچتے ہیں۔ چونکہ ہم سے زیادہ زہین ہیں اس لیے ہر دفعہ مختلف چال←  مزید پڑھیے

مری سے آگے جہاں اور بھی ہے۔۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

مری سیاحوں کے لیے ہمیشہ ہی پرکشش رہا موسم سرما ہو تو برفباری جبکہ گرمیوں میں ٹھنڈی ہوائیں کھانے پورے پاکستان سے سیاحت کے شوقین مری کا رخ کرتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل مقامی افراد کی طرف←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل کی حمایت اور مدینہ کی ریاست۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

تحریک انصاف نے ایک خواب پاکستانی عوام کو مدینہ کی ریاست کا بھی دکھایا تھا موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان تواتر کے ساتھ اپنی الیکشن کمپین میں ریاست مدینہ کا تصور زور شور سے عوام کے سامنے پیش کرتے رہے۔←  مزید پڑھیے

کرتار پور بارڈر اور کشمیر بارڈر۔۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

انڈیا پاکستان کی حکومتوں نے کسی قدر بہتر قدم اٹھاتے ہوئے کرتار پور بارڈر کھول دیا۔مثبت قدم کی تعریف تو بنتی ہے اس فیصلے سے سکھ کیمونٹی کو اپنے مذہبی فرائض ادا کرنے میں یقیناََ آسانی ہو گی۔سکھ کمیونٹی خوش←  مزید پڑھیے