ممتاز علی بخاری کی تحاریر
ممتاز علی بخاری
موصوف جامعہ کشمیر سے ارضیات میں ایم فل کر چکے ہیں۔ ادب سے خاصا شغف رکھتے ہیں۔ عرصہ دس سال سےطنز و مزاح، افسانہ نگاری اور کالم نگاری کرتےہیں۔ طنز و مزاح پر مشتمل کتاب خیالی پلاؤ جلد ہی شائع ہونے جا رہی ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی سازش کو بے نقاب کرتی ایک تحقیقاتی کتاب" عصمت رسول پر حملے" شائع ہو چکی ہے۔ بچوں کے ادب سے بھی وابستہ رہے ہیں ۔ مختلف اوقات میں بچوں کے دو مجلے سحر اور چراغ بھی ان کے زیر ادارت شائع ہوئےہیں۔ ایک آن لائن میگزین رنگ برنگ کےبھی چیف ایڈیٹر رہے ہیں.

کم علمی اور لاپرواہی – ہمارے معاشرتی المیے/ممتاز علی بخاری

پچھلےروز   لاہور میں ایک خاتون کے لباس پر عربی الفاظ لکھے ہونے کے باعث جنم لینے والے واقعے نے مجموعی طور پر سارے معاشرے کی افسوس ناک حقیقت کو آشکارکردیا ہے۔۔ بلاشبہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے۔ کپڑوں کے برینڈ←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی اقلیتیں اور مودی سرکار۔۔ممتاز علی بخاری

انڈیا خودکو جمہوریت اور سیکولرازم کا مرکز کہتا ہے لیکن نہ وہاں جمہوریت ہے نہ سیکولرازم ۔۔ وہاں رہنے والی اقلیتیں روزانہ کی بنیاد پر ہندو انتہاپسندوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں نشانہ بن رہی ہیں۔۔۔۔ مسلمان,سکھ, عیسائی اور بدھ←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر کی پہلی ناول نگار خاتون کون؟۔۔ممتاز علی بخاری

پچھلے دنوں محترمہ مائدہ شفیق صاحبہ کے حوالے سے یہ دعویٰ سننے کو ملا کہ وہ کشمیر کی پہلی ناول نگار خاتون ہیں۔ جہاں تک پورے کشمیر کی بات ہے تو اس حوالے سے میں اپنی کم علمی کا اعتراف←  مزید پڑھیے

کوروناکا شکار پارلیمنٹرینز، مقام فکر۔۔ممتاز علی بخاری

کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستان میں حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور اموات بھی اگر اسی ریشو سے بڑھتی رہیں تو چند ہی روز میں چائنہ سے زیادہ ہو←  مزید پڑھیے

اخلاقی پستی کا شکار ہمارا معاشرہ۔۔ممتاز علی بخاری

پاکستان وہ ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرضِ  وجود میں آیا۔ افسوس کی یہ بات ہے کہ اسلام کا نام لے کر اور اس نعرے پر ہم نے الگ ملک تو حاصل کر لیا لیکن ہم نہ ملک←  مزید پڑھیے

آزاد دائرۃ المعارف یعنی اردو وکی پیڈیا کا متعصبانہ فیصلہ۔۔ممتاز علی بخاری/اختصاریہ

آج اردو وکی پیڈیا (آازاددائرۃ المعارف) کو کھولا تو دیکھا کہ وہاں ٹائیگرتحریری مسابقہ شروع ہے ۔ یہ مقابلہ ۱۰ اکتوبر ۲۰۱۹ سے شروع ہے اور اس کا اختتام ۱۰ جنوری ۲۰۲۰ کو ہو گاجس میں صرف ہندوستانی ہی شریک←  مزید پڑھیے

پانچ اگست کا المیہ اور آزادکشمیر کے باشندوں کی ذمہ داریاں۔۔۔ممتاز علی بخاری

5 اگست 2019 کو انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اور اس کے ساتھ ہی پورے کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ کرفیو←  مزید پڑھیے

انصاف کی پکار۔۔۔۔ سید ممتاز علی بخاری

فہیم اللہ جتوئی صاحب علاقے کے کرتا دھرتا تھے۔ ان کی مرضی کے سوا کوئی ان کے علاقے میں قدم نہیں رکھ سکتا تھا۔ لوگ اپنے بچوں کی شادیاں ان سے اجازت لے کر طے کرتے تھے، آپس کے جھگڑے←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر بحران کی زد میں۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

پچھلے چند روز سے آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست ایک عجیب سی غیر یقینی  کا شکار ہے۔ حکومت مکمل طور پر ڈگمگا رہی ہے۔ فاروق حیدر ایک  جرات مند  اور محنتی انسان ہیں۔ حکومت←  مزید پڑھیے

آزادکشمیر میں این ٹی ایس سسٹم کے مضمرات۔۔۔ممتاز علی بخاری

راجہ فاروق حیدر صاحب نے حکومت سنبھالی تو ان کے عظیم کارناموں میں آزادانہ پبلک سروس کمیشن کا قیام اور محکمہ تعلیم میں نان گزٹڈ سٹاف کے لیے این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیاں کرنے کے فیصلے قابل ذکر تھے۔←  مزید پڑھیے

شاعری سے توبہ اور ہمارا دیوان۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

بھلے وقتوں کی بات ہے کہ راقم بھی شعر و شاعری کرتا تھا۔ عروض سے شناسائی نہ اس وقت تھی نہ آج ہے۔۔۔۔ کچھ عرصے میں ہی اندازہ ہو گیا کہ ہم اس میدان کےکھلاڑی نہیں۔ بس پھر کیا تھا←  مزید پڑھیے

منافرت پر مبنی فیس بک پیجز کا علاج۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

فیس بک کی دنیا میں فیس بک پیجز کے مالکان کی اپنی ہی دنیا ہے۔ وہ فیس بک میں ایک بے تاج بادشاہ کی  سی حیثیت رکھتے ہیں۔ایک بار فالوور مل گئے تو آپ کا جو جی چاہے لکھو، جو←  مزید پڑھیے

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/اسوہ رسول ﷺ امن عالم کی ضما نت ہے۔۔۔ممتاز علی بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اسلا م امن و سلامتی کا دین ہے جو فسا د اور دہشت گر دی کو ختم کر نے آیا ہے اور دنیا میں بر پا فسا د کا واحد علا ج اسلام ہے۔ بد قسمتی سے فسا دیو ں←  مزید پڑھیے

چہرے نہیں نظام بدلو۔۔۔ممتاز علی بخاری

روز و شب کے میلے میں سیاسی مداری اپنے اپنے کھیل کھیل رہے ہیں کسی کو عوام کے مسائل سے نہ دلچسپی ہے اور نہ ہی ان مسائل کا صحیح ادراک۔ بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اکثر کشیدہ ہی ←  مزید پڑھیے

تم کس دنیا کے باسی ہو؟۔۔ممتاز علی بخاری

یقین مانیے جب بھی مجھے اُس دنیا کی کوئی خبر ملتی ہے تو مجھے حیرت کا جھٹکا لگتا ہے اور بے یقینی سے میری آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں۔ اے میرے رب! کیا ایسا بھی ممکن ہے؟کیا ایسی بھی کوئی←  مزید پڑھیے

یہ درس کربلاء کا ہے۔۔۔۔ممتازعلی بخاری

ہم یوں تو سارا سال ہی جھگڑتے رہتے ہیں لیکن ان خاص ایام میں کچھ زیادہ ہی جھگڑالو طبیعت ہو جاتی ہے  ، ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہیں، ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں، گستاخ، کافر، رافضی، ناصبی←  مزید پڑھیے

گردش کرتی افواہیں اور ہمارےرویے۔۔۔۔سید ممتاز علی بخاری

اللہ پاک نے قرآن شریف میں فرمایا کہ اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو،←  مزید پڑھیے

مرزائیوں کی حمایت اور حقائق، مکالمہ فورم۔۔۔۔۔سید ممتاز علی بخاری

میرا ماننا ہے کہ جب تحریر لکھ دی جائے تو قاری کو اس پہ تنقید کا مکمل حق ہے اور جوابی مضمون لکھنے کا بھی۔ جناب ممتاز بخاری کی یہ تنقید اور جوابی مکالمہ بھی سر آنکھوں پر۔ میرا یہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا جنم دن اور مکالمہ کا فروغ۔۔۔۔ممتاز علی بخاری/مکالمہ سالگرہ

غالباً پچھلے سال جنوری کا مہینہ تھا جب مجھے مکالمہ کے بارے میں علم ہوا،ا س سے پہلے بھی میں مختلف ویب سائٹس پر اردو بلاگ لکھ رہا تھا۔یہ اور بات کہ جتنا پرسکون ہو کر میں مکالمہ فورم کے←  مزید پڑھیے

جواب آں غزل چوہدری نعیم احمد باجوہ-احمدیوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے کس نے روکا؟۔۔۔۔۔ ممتاز علی بخاری

نوٹ :مکالمہ ایک غیر جانبدار پلیٹ فارم ہے،جو ہر قاری کو اپنا موقف مکمل آزادی کے ساتھ پیش کرنے کی  دعوت دیتا ہے، چوہدری نعیم احمد باجوہ کا مضمون بھی اسی آزادیء اظہار رائے کے تحت شائع کیا گیا ،جس ←  مزید پڑھیے