ممتاز علی بخاری کی تحاریر
ممتاز علی بخاری
موصوف جامعہ کشمیر سے ارضیات میں ایم فل کر چکے ہیں۔ ادب سے خاصا شغف رکھتے ہیں۔ عرصہ دس سال سےطنز و مزاح، افسانہ نگاری اور کالم نگاری کرتےہیں۔ طنز و مزاح پر مشتمل کتاب خیالی پلاؤ جلد ہی شائع ہونے جا رہی ہے۔ گستاخانہ خاکوں کی سازش کو بے نقاب کرتی ایک تحقیقاتی کتاب" عصمت رسول پر حملے" شائع ہو چکی ہے۔ بچوں کے ادب سے بھی وابستہ رہے ہیں ۔ مختلف اوقات میں بچوں کے دو مجلے سحر اور چراغ بھی ان کے زیر ادارت شائع ہوئےہیں۔ ایک آن لائن میگزین رنگ برنگ کےبھی چیف ایڈیٹر رہے ہیں.

عمران خان کا پہلا فاتحانہ خطاب،اثرات اور مضمرات۔۔۔۔ ممتاز علی بخاری

بائیس سال کی طویل جدوجہد بالآخر رنگ لے آئی۔ 2018 ء میں ہونے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی۔ اب کیفیت کچھ یوں ہے کہ وفاق کے علاوہ خیبر پختونخوا  میں بھی پی ٹی←  مزید پڑھیے

انصاف کا بول بالا

جاوید صاحب گریڈ سولہ کے افسر تھے۔ رہبر پارٹی کی حکومت نے انہیں اور ان کے ساتھ درجن بھر سے زائد لوگوں کو ان کی ملازمتوں سے بلاوجہ فارغ کر کے اپنے من پسند بندے بھرتی کر دیے۔ ان افراد←  مزید پڑھیے

مطلب پرستوں اورغداروں کو پہچانیے۔۔۔ممتاز علی بخاری

یہ لوگ آپ کی اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کی طرح چھپے ہوئے ہیں جو اپنے اپنے ذاتی عناد، مفاد اور فائدوں کے لیے آپ کے قومی مفاد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایک مقولہ ہے کہ نادان←  مزید پڑھیے

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

مسئلہ کشمیر روز اول سے ہی پاکستانی حکومت کی سرد مہری اور بے اعتنائی کے ساتھ ساتھ غیر متوازن ریاستی پالیسی کا شکار رہا ہے۔ یہ اہم ترین مسئلہ پاک بھارت مذاکرات میں کبھی ایک پریشر ایشو سے زیادہ اہمیت←  مزید پڑھیے

اگلی باری کس کی ہو گی؟؟۔۔ممتاز علی بخاری

معصوم زینب کے ساتھ زیادتی بھی ہو گئی اور پھر اسے گواہی دینے یا ملزمان کی پہچان کرنے کے خدشات کے پیش نظر درندوں نے اسے جان سےبھی مار دیا۔ سوشل میڈیا پہ اسے انصاف دینے کے لیے ایک مہم←  مزید پڑھیے

روٹی

1۔ پارٹی میں سیٹھ درانی صاحب اپنے دوست کو بتا رہے تھے کہ ان کے سپلائی سنٹر میں کبھی پانچ ہزار سے کم آٹے کے تھیلے نہیں ہوئے۔ سیٹھ صاحب اعلیٰ پیمانے پر گندم کی سپلائی کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔!←  مزید پڑھیے

بس ایک !!کال

ہم چند دوست آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے میں کچھ کام کے سلسلے میں اسلام آباد آیا ہوا تھا۔ ایک دوست باتوں باتوں میں کہنے لگا:اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے (مقامِ شکر؟) کہ میں آج تک پاکستان←  مزید پڑھیے

فتویٰ (سو لفظوں کی کہانی)

” انگریزی نظام َتعلیم کفر ہے۔ گمراہ ہیں وہ لوگ جو اپنی اولاد کو انگریزی کی تعلیم دلواتے ہیں۔“ مولوی صاحب جمعہ کی تقریر میں موجودہ نظامِ تعلیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے اور یہ ان کا←  مزید پڑھیے

سرپرائز (مختصر کہانی)

نعیم کو فرخ سے ملے عرصہ ہو گیا نہ اسے وقت ملتا نہ ہی فرخ کو۔ کئی بار ملنے کا پروگرام طے ہو ا لیکن آخر میں کسی نہ کسی وجہ سے ملتوی ہو جاتا۔ اگلے دن ملک بھر میں←  مزید پڑھیے

مقبول لیڈر

رانا صاحب ایک کامیاب کاروباری شخصیت تھے۔ نہ جانے کیسے انہیں سیاست کی لت پڑ گئی اور انہوں نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔جب رانا صاحب نے پہلا الیکشن لڑا تھا تب ان کے مدمقابل اُس دور کا مقبول←  مزید پڑھیے

اس ملک میں کون متنازعہ نہیں ہے؟

اس ملک میں کون متنازعہ نہیں ہے؟ میں کسی ایسی شخصیت کی تلاش میں ہوں ، کسی ایسی فکر اور فلسفے کی کھوج میں ہوں جس پر میرے سارے ہم وطن متفق ہوں۔ سب سے پہلے دورِ حاضر کی بات←  مزید پڑھیے