سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ کی تحاریر
سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ
سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ
سید ذیشان حیدر بخاری ضلع حویلی کے ایک گاؤں جبی سیداں میں پیدا ہوئے.موصوف نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول جلال آباد سے حاصل کی.گریجویشن مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصہ تک مختلف NGOs میں جاب کرتے رہے.لگ بھگ چھ سال تک کمپیوٹر کی فیلڈ سے بھی جڑے رہے.موصوف کو ملازمت ایک آنکھ نہ بہائی. موصوف اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے لئے آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کا رخ کیا جہاں سے آپ نے ایل ایل بی کا امتحان امتیازی گریڈ میں پاس کیا.آج کل موصوف سینٹرل بار مظفر آباد میں بطور وکیل اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں..اور ادب کے حوالے سے موصوف نے اپنی پڑھائی کے دوران سہ ماہی سحر, اور چراغ کے نام سے بچوں کے لئے دو رسالہ جات بھی شائع کئے اور اس دوران ایک اخبار صدائے چنار کے ساتھ بھی اپنی خدمات بطور رضاکاررپورٹر وقتاً فوقتاً دیتے رہے... ایک آن لائن میگزین ماہنامہ رنگ برنگ کی ادارتی ٹیم کا حصہ بھی رہے...

میرٹ, سیاست اور جبی سیداں۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

جبی سیداں آزاد کشمیر بلکہ پورے پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا لکھا گاؤں ہے۔اس گاؤں نے ریاست کی خدمت اور ترقی کے لئے بے شمار ڈاکٹرز, انجینئرز, وکلاء, بیوروکریٹس, اساتذہ مہیا کیے جواپنے اپنے متعلقہ میدان میں خدمات سرانجام←  مزید پڑھیے

پھر بھی مسلمان دہشت گرد ہیں۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ

9/11سے پہلے بالعموم جبکہ اس واقعے کے بعد بالخصوص عالمی افق پرمسلمانوں کی شناخت بطور دہشت گرد قوم کی جاتی رہی ہے۔ دنیا کے کسی بھی کونے پر مسلمانوں کی عزت و عظمت سلامت نہ رہی۔آئے روز کبھی سکیورٹی خدشات←  مزید پڑھیے

عالمی یوم خواتین۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ

ہر سال 8 مارچ کا دن عالمی یومِِِ  خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کی معاشرے میں اہمیت,عزت, قدرو منزلت کو اجاگر کیا جانا ہے۔۔۔ایک شعورکا احساس  دلایا جانا تاکہ صنف نازک کسی احساس کمتری←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے اور مکالمہ کا کردار۔۔۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

ایڈیٹر نوٹ: مکالمہ خود پہ تنقید کو قطعاً   نہ  روکتا ہے نہ  مسترد کرتا ہے۔ مگر ایسی تحاریر جو مذہبی منافرت اور گالم گلوچ پر مبنی ہوں شائع نہیں کی جاتیں۔ انسانی سہو ممکن ہے اور اگر ہو جائے تو←  مزید پڑھیے

فداک ابی و امی یارسول اللہ۔۔۔۔ذیشان حیدر بخاری

دنیا بھر میں بے شمار مذاہب اور عقائد کے لوگ بستے ہیں۔ان میں سے بہت سے ایک دوسرے کی نفی کرتے ہیں یعنی ان کے عقائد کو تسلیم نہیں کرتے لیکن کوئی بھی مذہب یا عقیدہ اپنے ماننے والے کو←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔سالگرہ مبارک/سید ذیشان حیدر بخاری

مکالمہ آج دو سال کا ہو گیا ہے…ایک ایسا فورم جہاں ایک عام سے لکھاری کو اپنے آپ کو ادب کے میدان میں نکھارنے کا اتنا ہی موقع ملتا ہے جتنا ایک منجھا ہوا ادیب حاصل کر سکتا ہے۔آزادی اظہار←  مزید پڑھیے

ضلع حویلی،میری جنت۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

ضلع حویلی آزاد کشمیر کا دسواں ضلع ہے جس کو 2009 ء میں ضلع کا درجہ دیا گیا. پہلے یہ ضلع باغ کی ایک تحصیل ہوا کرتا تھا. ضلع حویلی ایک ایسا نام ہے جس کو سننے کے بعد ہر←  مزید پڑھیے

یوم آزادی اور ہم۔۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ

یوم آزای کسی بھی ملک کا ایک ایسا دن ہوتا ہے جس دن اس کی آزادی کو پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہو…..ایسا دن جس دن اس ملک کو کسی جابر, ظالم ملک کے تسلط سے رہائی نصیب ہوئی←  مزید پڑھیے