کشمیر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔۔۔بلال شوکت آزاد

گزشتہ دو روز سے یو این نامی ایک عالمی ادارے کے ماتحت ادارے OHCHR کو ستر سال کی خون ریزی اور حیوانیت کی انتہا دیکھ کر خیال آیا کہ اب سچ تسلیم کرکے ہاتھ کھڑے کر دینے چاہئیں  کہ بھارتی←  مزید پڑھیے

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

مسئلہ کشمیر روز اول سے ہی پاکستانی حکومت کی سرد مہری اور بے اعتنائی کے ساتھ ساتھ غیر متوازن ریاستی پالیسی کا شکار رہا ہے۔ یہ اہم ترین مسئلہ پاک بھارت مذاکرات میں کبھی ایک پریشر ایشو سے زیادہ اہمیت←  مزید پڑھیے

پختونوں کا کیس اور منظور پشتین کا بیانیہ۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 منظور پشتین کے طریقہ کار اور انداز گفتگو سے اختلاف ہے۔ مگر بقول شخصے یہ بات بھی درست  ہے کہ ایک مضروب لکھنوی انداز میں فریاد و احتجاج کرنے سے تو رہا۔ اس کے نعرے ادھورے اور یک طرفہ ہونے←  مزید پڑھیے

منظور پشتین ، حقوق گلگت بلتستان اور ملکی میڈیا۔۔شیر علی انجم

وزیرستان تحصیل سروکئی کے نواحی گاؤں کے سرکاری سکول ٹیچر کے گھر میں پیدا ہونے والا منظور احمد جو منظور پشتین کے نام سے اس وقت ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ اورالیکٹرانک چینل پر چھایا ہوا ہے۔ اُنہوں نے←  مزید پڑھیے

8 مارچ عالمی یومِ خواتین اور جموں کشمیر گلگت بلتستان کی خواتین۔۔ اظہر مشتاق

8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے ، اس دن دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیمیں عورتوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو پوری دنیا میں خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ صنفی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے تناظر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول اور معاہدہ کراچی کا معاملہ۔۔شیر علی انجم

قوموں کی زندگی میں عروج و زوال کے حوالے سے مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ دنیا کی تاریخ میں ایک پیچیدہ، پراسراراور غم و اندوہ سے بھرپور عمل ہے۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے کہ جو←  مزید پڑھیے

اُمت مسلمہ کا آپریشن,کلین اپ۔۔غازی سہیل

ارشادِ نبوی  ﷺ  ہے کہ” ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گی  جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں“۔صحابہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات، دونوں کی لڑائی تیسرے کی جیت۔۔ابراہیم جمال بٹ

ہند پاک سرحدی تناؤ کے نتیجے میں جو دو طرفہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں ، پر دونوں ممالک تلخ لہجہ اپناتے  ہوئے ایک دوسرے پر سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے←  مزید پڑھیے

جنگ بندی کی لکیر پر بسنے والے عوام کا امتحان کب ختم ہوگا؟۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی  اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے درمیان  قریباً 740 کلومیٹر  پر پھیلی ایک ایسی پٹی موجود ہے جسے  پہلے دونوں ممالک نے جنگ بندی کی لکیر   کا نام دیا اور بعد میں اسے لائن آف کنٹرول کا۔ اگر←  مزید پڑھیے

کشمیری جوانوں کی بیروزگاری،اسباب،سدِ باب۔۔ غازی سہیل خان

تمام والدین کا یہ  خواب ہوتا ہے کہ اپنے بچے کوپڑھا ئیں  لکھائیں ،  تا کہ  وہ اچھی نوکری حاصل کرنے کے بعد ان کے بڑھاپے کا   سہارا بنیں ۔جب بچے کو  سکول میں داخل کرایاجا تا ہے تو←  مزید پڑھیے

شکستہ ساز کی آواز۔۔۔ممتاز یعقعوب خان

مقبول بٹ شہید تاریخ کشمیر کا وہ مثالی کردار ہے جسے ہمیشہ یاد رکها جائے گا- ریاست جموں کشمیر کے اس عظیم سپوت مقبول بٹ شہید نے منقسم ریاست پر بسنے والے انسانوں کے حق خودارادیت ، آزادی ، خودمختاری←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان؛ مسلئہ کیا ہے۔۔۔ محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا بنیادی سبب عام شہریوں خصوصا سکول کے طلبہ سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ آئین←  مزید پڑھیے

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

انتہائے جنوں ہے ابتدا جس کی۔عبداللہ قمر

جو لوگ بھی تاریخ سے کچھ نہ کچھ واسطہ رکھتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ دنیا میں جب بھی قوموں کو آزادی نصیب ہوئی ہے  اس سے پہلے وہ قومیں مشکلات اور قربانیوں کی نا←  مزید پڑھیے

سردار عتیق کا سیاسی شعبدہ۔وقار احمد

دنیا میں اگر ظلم،زیادتی،حیوانیت اور بربریت کی بات ہو تو سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے دل و دماغ میں کشمیر کا نام آتا ہے کشمیر دنیا کا وہ حسین مگر بدقسمت خطہ ہے جسے تختِ سلمانی اورجنتِ نظیر کا نام←  مزید پڑھیے

جوناگڑھ سے جموں کشمیر تک۔شفقت راجہ

برصغیر ہند میں انگریز حکومت دو حصوں پر مشتمل رہی ہے جس کا باقاعدہ آغاز برطانیہ اور فرانس کے درمیان تین کرناٹک جنگوں (1844-56) اور جنگ پلاسی (1857) کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کی فتح اور بنگال پر قبضے سے←  مزید پڑھیے

دنیا کے منصفو ۔ڈاکٹر مریم اقبال

میں رونا چاہتی ہوں۔۔۔کیونکہ میں ایک ماں ہوں۔ لیکن؟۔۔۔ جی ہاں۔۔میں جانتی ہوں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔۔۔ ماں بننا تو عورت ذات کی معراج ہے،ماں کے قدموں تلے تو جنت ہے۔۔۔ بجا فرمایا آپ نے۔۔۔لیکن۔۔ میں رونا چاہتی ہوں←  مزید پڑھیے

بھارت کا نیا پینترا،آئین کا استعمال۔عبداللہ قمر

بھارت ایک لمبے عرسے سے یہ بے بنیاد اور کھوکھلا دعویٰ کرتا آیا ہے کہ کشمیراس کا اٹوٹ انگ ہے۔ اس دعوے  کو کشمیری عوام بالکل قبول نہیں کرتے بلکہ یکسر مسترد کرتے ہیں۔ بھارت نے بزور شمشیر ناجائز تسلط←  مزید پڑھیے