عبیداللہ چودھری کی تحاریر
عبیداللہ چودھری
ابلاغیات میں ماسٹر کرنے کے بعد کئی اردو اخباروں میں بطور سب اڈیٹر اور روپوٹر کے طور پر کام کیا۔ گزشتہ18سال سے سوشل سیکٹر سے وابستگی ہے۔

مرد ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(2,آخری حصّہ)۔۔عبید اللہ چودھری

اجتماعیت سے انفرادیت کا سفر: تاریخ انسانی اس بات کی گواہ ہے کہ آغاز میں انسان جنگل کے باسی اور شکاری تھے۔ چھوٹے چھوٹے جھنڈ میں شکار کرتے تھے، عورت زچکی کے باعث کچھ مدت کے لئے اپنی محدودیت کے←  مزید پڑھیے

مرد  ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(1)۔۔عبید اللہ چودھری

شادی ۔۔۔ ایک غیر فطری رشتہ ہے! اسے سماج نے بنایا ہے۔قدرت نے تو صرف جوڑے بنائے تھے۔ لاکھوں سال انسان بھی فطری جوڑوں کی شکل میں اپنی نسل آگے بڑھاتے رہے۔ پھرباقاعدہ کاشتکاری کے بعد جائیداد اور وراثت کا←  مزید پڑھیے

نصف صدی بعد گاؤں واپسی۔۔عبید اللہ چوہدری

ابا کو جب احساس ہوا کہ ترکے  میں ان کے حصہ میں اب مربعے نہیں صرف چند ایکٹر ہی آئیں گے تو وہ گاؤں چھوڑکر شہر ہجرت کر گئے۔ یتیمی اور مسکینی نے ان کی واپسی کا راستہ بھی نہ ←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ سے ایک دن پہلے-ملک کا مفاد اسی میں ہے۔۔عبید اللہ چودھری

آج  15 دسمبر 1971 ہے ۔آج  کے دن تک پاکستان کو مسلم دنیا کی آبادی کے لحاظ سےسب سے بڑی ریاست ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ابھی اس ریاست کو بنے صرف 24 سال ہی گزرے ہیں۔ 1947 سے←  مزید پڑھیے

“میرا جسم میری مرضی”سے ناراض مردوں کا اصل مسئلہ۔۔عبید اللہ ڈھلوں

اس نعرے کو سنتے ہی “مرد” آگ بگولہ کیوں ہو جاتے ہیں ؟ اس سے ان کی مردانگی پر سوال کیوں اٹھ کھڑا ہوتا ہے؟ وہ لاجواب ہو کر گالم گلوچ پر کیوں اتر آتے ہیں؟ اس نعرے سے مذہب←  مزید پڑھیے

بری خبر یہ ہے کہ حالات ویسے کے ویسے ہی رہیں گے۔۔۔عبید اللہ ڈھلوں

قومی ریاست کے تین ستون ہوتے ہیں۔ عدلیہ، مقننہ، اور انتظانیہ۔ تاہم روس کے ٹوٹنے کے بعد کچھ دانشوروں نے ایک اور ستون مشترکہ سماجی اقدار کو بھی اس میں شامل کرنے کی بات کی تھی۔ بدقسمتی سے قیام پاکستان←  مزید پڑھیے

چور چور کے شور میں پناہ لینے والے اصلی ڈاکو ؟۔۔۔۔عبید اللہ ڈھلوں

ہم ہر روز سنتے ہیں کہ پاکستان میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس تعداد کو بڑھائے بغیر ملکی معاشی صورتحال میں بہتری ممکن نہیں ۔امیر طبقہ ٹیکس نہیں دیتا۔ پاکستانی ٹیکس نہیں دینا چاہتے ۔ سب←  مزید پڑھیے

رائے عامہ کی سائنس ، عوام اور سیاست۔۔۔عبید اللہ ڈھلوں

ترقی پذیر معاشرے کے عوام کسی بھی شخص اور ادارے کے بارے میں بہت جلد ایک خاص رائے بنا لیتے ہیں۔ یہ رائےعامہ اشخاص یا ادارے کی اپنی کرتوتوں اور زیادہ ترسوچے سمجھے ایک خاص منصوبے کے تحت کسی کے←  مزید پڑھیے

زرداری کی گرفتاری ۔اب میں بولوں کہ نہ بولوں۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

یہ جوکرپشن کرپشن۔۔ کا راگ الاپتے تھکتے نہیں۔۔۔ میں ان سے بنی گالا میں ۳۰۰ کینال کی جھونپڑی۔ علیمہ خان کی اربوں کی جائداد، علیم خان اور اعظم سواتی کے قارون نما خزانوں کا راز۔ جہانگیر ترین کی آف شور←  مزید پڑھیے

ایک سیاسی پاگل کی ڈائری۔۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

سیاست بہت ظالم ہوتی ہے۔ یہ اب بادشاہت کی طرح نسل در نسل نہیں چل سکتی۔ نواز شریف کے دو بیٹے ہیں مگر سیاست ان کے بس کی بات ہی نہیں۔ ایک بیٹی ہے جو کوشش کر رہی ہے۔ اسی←  مزید پڑھیے

کٹی پتنگ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

پہاڑ پر گھر بنا کر رہنا ایک ایسی خواہش تھی کہ کمبخت پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ چھوٹا بیٹا ابھی بچہ ہے، بڑھتی عمر، بلڈ پریشر اور پھر نئی جگہ پر فریش سٹارٹ ۔۔۔ ان سب حقائق اور خدشات←  مزید پڑھیے

نیکی کمانے اور سکون قلب کا آسان نسخہ ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

ایک انتہائی پسماندہ گاوں نواں پنڈ گوجرانوالہ سے جب یتیم اور مسکین ۲۱ سالہ محمد صادق نے لاہور ہجرت کی تو قلعہ گوجر سنگھ میں کرائے کے ایک کمرے میں ایک بستر سے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ کمرے←  مزید پڑھیے

صاحب اور صاحبہ کا کھڑکی توڑ تماشا ۔۔۔عبیداللہ چوہدری

لاہور ایک طویل عرصے تک پاکستان کا ثقافتی مرکز رہا۔ ۲۰ سال قبل تک رائل پارک میں فلم میکرز کے دفتر اور ملتان روڈ کے فلم سٹوڈیوز پر ہمیشہ رش رہتا تھا۔ لاہور کے درجنوں سینما گھروں میں سے انگریزی←  مزید پڑھیے

ٹین ڈبوں کی طرح کے خالی انسان۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری/اختصاریہ

گیارہ  سال کلاشنکوف، ہیروئن اور نام نہاد جہاد کا تڑکا لگانے کے بعد عدلیہ ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں مزید 13 سال اس قوم کو جعلی جمہوریت اور دھندلی کرپشن کے سائے تلے پالا پوسا گیا۔ پھر 24←  مزید پڑھیے

کیا عقیدہ انسانیت سے بڑا ہوتا ہے؟۔۔۔عبید اللہ چوہدری

مجھے تو اپنے کئی عزیز ترین دوستوں کا اب آ کے پتا چلا ہے کہ وہ احمدی ہیں۔ ایک ایک کر کے کوئی انگلینڈ ، سوئٹزرلینڈ ، ہالینڈ ،کینیڈا اور کچھ امریکہ چلے گئے۔ ۲۰ سے ۲۵ سال کی دوستی←  مزید پڑھیے

عدلیہ ، ڈیم، حکومت اور سیاست۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ڈیم بنانے کے معاملے پر فوج، حکومت، بڑی سیاسی جماعتیں اور ساری ریاستی مشینری قاضی اعلی عزت مآب جناب ثاقب نثار کے ساتھ ہے۔ میڈیا بھی دن میں کئی بار ڈیم کے اشتہار چلاتا ہے تو پھر ڈیم بنانے کا←  مزید پڑھیے

دیوانے کا خواب۔۔۔عبید اللہ چوہدری

میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں میں چیف جسٹس کو اپنا چیف جسٹس کہوں۔ اپنے چیف جسٹس پر فخر کروں۔ اپنے عدالتی نظام میں انصاف کی بروقت فراہمی پر خوشی سے نہال ہو جاؤں۔ میرا یہ بھی دل کرتا←  مزید پڑھیے

Willis (Sears) Tower Chicago, The K2 of USA ۔۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

کیا آپ نے اس سے قبل کبھی Sears Tower اور فضل الرحمان خان کے بارے میں سنا ؟ میں نے بھی نہیں سنا تھا جب تک میں شکاگو نہ   گیا۔ ایک تحریر میں تعارف مشکل کام ہے آپ گوگل←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو دوسری سالگرہ مبارک ۔۔۔۔ عبید اللہ چوہدری

پاکستانی معاشرہ اب ۷۰ سال بعد اپنے ارتقا کے اس موڑ پر ہے جہاں اس کے خدوخال کا دھندلا پن آہستہ آہستہ چھٹ رہا ہے۔ ہر ایک مکتبہ فکر سر توڑ کوشش میں ہے کہ اس کا نقطہ نظر ہی←  مزید پڑھیے

ہولو کاسٹ میوزیم واشنگٹن ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

This Museum is not an answer. It is a question? واشنگٹن کے تقریباً  وسط میں ہولو کاسٹ میوزیم ہے۔ مجھے کئی پاکستانیوں نے اسے وزٹ کرنے کا مشورہ دیا جو بظاہر اس عالمی سانحے کے شدید مخالف تھے اور ان←  مزید پڑھیے