اظہر مشتاق کی تحاریر
اظہر مشتاق
اظہر مشتاق سماج کے رِستے زخموں کو محسوس کرنے والا عام انسان ہے۔

ہجر ت رضاکارانہ نہیں ہوتی /اظہر مشتاق

یہ غالباً سال 2005 کی بات ہے میرے بڑے بھائی اپنی ملازمت سے مطمئن نہیں تھے ، میں ،میرا ایک دوست اور بڑے بھائی ایک وکیل دوست سے ملنے کامران ہوٹل راولپنڈی گئے، وکیل صاحب سے ملنے کا مقصد یہ←  مزید پڑھیے

پاکستان ،جہاں بنیادی ضرورت کے حصول کیلئے موت محض ایک خبر ہے/اظہر مشتاق

پاکستان میں گزشتہ آٹھ نو ماه سے سیاسی اور معاشی و عدم استحکام جاری ہے اور اس دوران انواع و اقسام کے تجزئیے اور تبصرے سننے کو ملے ، مرکزاور صوبوں کی حکومتوں کے درمیان کھینچا تانی جاری ہے،ڈالر کی←  مزید پڑھیے

کتبوں کے درمیان گھومتی کہانیوں پر تبصرہ۔۔اظہر مشتاق

انسان کے سماجی ، معاشی اور معاشرتی وجود کو کھل کر سامنے لانے کے لئے فقط تنقید کافی نہیں، معاشرے میں زندہ انسانوں کے ساتھ گزرنے والے المیوں اور ان المیوں کے نتیجے میں بدلتے احساسات و جذبات کو سامنے←  مزید پڑھیے

سوچ زار،ایک تاثر۔۔۔۔مصنفہ:مریم مجید ڈار/تبصرہ :اظہر مشتاق

بہت سے  مصنف اور قارئین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ  موجودہ صدی کتب بینی اور کتب نویسی کی آخری صدی ہے۔ شاید ان کی رائے اس لئے درست ہو کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی،←  مزید پڑھیے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں جاری پن بجلی منصوبے اور ماحولیاتی مسائل۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر گزشتہ ستر سالوں سے ایک متنازعہ خطہ ہونے  کے باعث کسی بھی طرح کی بڑی  صنعت لگنے سے محفوظ رہا ہے، ایک تو علاقے  کی زمینی ساخت و ہیت ایسی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخو←  مزید پڑھیے

مشرق میں روز قتل ہوتا ہوا سورج۔۔۔اظہر مشتاق

  کسی دیہی علاقے کے مرغزاروں سے بل کھاتی ندیوں ، گنگناتے جھرنوں  اورسر پٹختی آبشاروں کے ساتھ سفر کرتے کرتے جب  دریا کی ساتھ والی سڑک پر چلنا شروع کریں تو تھوڑی دور جاتے ہی ایک  بڑا سا بورڈ←  مزید پڑھیے

میں “کریم کیپٹن “طاہرہ حبیب جالب ہوں۔۔۔اظہر مشتاق

کریم اور اوبر نامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا، ٹرانسپورٹ کی دونوں سہولیات سے استفادہ کرنے کے لئے آپکو زیادہ تکلیف نہیں اٹھانی پڑتی ، اگر آپ کے پاس سمارٹ فون  اور انٹرنیٹ کی←  مزید پڑھیے

حالتِ زار ایسی ہی رہے گی۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستان میں عام انتخابات ایک دن کی دوری پر ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں او ر امیدواران نے اپنی انتخابی مہم ختم کر دی ہے ۔ ٹیلی ویژن کی سکرینوں اور دیگر ذرائع پر چلنے والی انتخابی مہم نہ صرف←  مزید پڑھیے

چرن جیت سنگھ جیسے انسان کیوں مارے جاتے ہیں؟۔۔۔اظہر مشتاق

ایک ایسا معاشرہ جہاں نفرت بانٹی  نہیں ، بوئی جاتی ہواور نفرت کی فصل کو پانی دے دے کر بڑا کیا جاتا ہو،  انتہا پسندی کا عفریت انسانی  اخلاقی قدروں کو نگلتا جا رہا ہو، ایک ہی مذہب کے ماننے←  مزید پڑھیے

8 مارچ عالمی یومِ خواتین اور جموں کشمیر گلگت بلتستان کی خواتین۔۔ اظہر مشتاق

8 مارچ خواتین کا عالمی دن ہے ، اس دن دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیمیں عورتوں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کو پوری دنیا میں خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔ صنفی←  مزید پڑھیے

جنگ بندی کی لکیر پر بسنے والے عوام کا امتحان کب ختم ہوگا؟۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی  اور بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے درمیان  قریباً 740 کلومیٹر  پر پھیلی ایک ایسی پٹی موجود ہے جسے  پہلے دونوں ممالک نے جنگ بندی کی لکیر   کا نام دیا اور بعد میں اسے لائن آف کنٹرول کا۔ اگر←  مزید پڑھیے

منو بھائی ، کچھ یادیں کچھ باتیں۔اظہر مشتاق

چند عشرے پہلے ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہونا جہاں کبھی کبھی اخبار    آتا ہو اور اس کے پڑھنے پر پابندی نہ ہو کسی نعمت سے کم نہیں  سمجھا جاتا تھا، جب بھی گھر میں روزنامہ جنگ آتا ،  شہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر حسن ظفر عارف کے نام خط۔۔اظہر مشتاق

مکرمی جناب ڈاکٹر حسن ظفر عارف! میں آپکی خیریت کی امید نہیں  کررہا بلکہ مجھے یقین ہے  کہ  آپ خیریت سے ہونگے۔ اور ویسے بھی ایک غیر روائتی فلسفی کو اگر خط کا پہلا جملہ ہی روائتی  لگے تو قرین←  مزید پڑھیے

غیر اعلانیہ کرفیو کے 95 دن ؛ دھرمسال گاؤں کی حالت زار۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستان اور  بھارت کے درمیان فائربندی کی لکیرجس کی کل لمبائی  740 کلو میٹر ہے پر کئی گاؤں آباد ہیں ، اگر فائر بندی کی لکیر کے ساتھ ساتھ سفر کرنے کا موقع ملے تو پاکستانی زیرِ انتظا م اور←  مزید پڑھیے

سامراج کی بدلتی ترجیحات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  حالیہ  تقریر  جس میں انہوں نے پاکستان   کو آڑے ہاتھوں لیا ، پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے موجود  ہونے کا شائبہ ظاہر کیا اور ان کی تقریر سے یہ لگا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی ذرائع ابلاغ اور سیاسی عمائدین کا شکریہ

28 جولائی 2017 کو پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے ایک منتخب وزیر اعظم کو بدعنوانی کے الزامات ، بیانات ، دلائل اور پیش کردہ ثبوتوں کی روشنی میں نااہل قرار دیا، اس نااہلی کے←  مزید پڑھیے

امریکہ بھارت گٹھ جوڑ اورسید صلاح الدین ؛ پس پردہ محرکات

حزب المجاہدین کے سپریم لیڈر اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید یوسف شاہ المعروف سید صلاح الدین کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے “عالمی دہشت گرد”قرار دینے کے حوالے سے مختلف آراء گردش کر رہی ہیں ، ایک←  مزید پڑھیے

فائر بندی کی لکیر سے متصل آبادیوں کا درد

فو ن کی گھنٹی بجی اور سکرین پر ایک آشنا کا نام چمکا ، میں نے کا ل کاٹی اور دوبارہ وہی نمبر ملایا ، دوسری طرف کی متفکر آواز کانوں میں پڑی، “بھائی سنیں کنٹرول لائن پر شدید فائرنگ←  مزید پڑھیے

پانامہ کیس سے توقعات بے معنی تھیں

ایک پرانی کہاوت ہے کہ ایک دفعہ طوطوں کا ایک جوڑا کسی سفر پر جا رہا تھا تو ایک جگہ وہ آرام کی غرض سے رکا ، کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بنا بنایا شہر موجود ہے مگر ہر طرف←  مزید پڑھیے

میں بھی مشال خان ہوں، میں بھی قتل ہو جاؤں گا!

میں بھی سوچتا، سمجھتا اور سوال کرتا ہوں ۔ مجھے بھی خوبصورتی، شاعری، امن اور محبت اچھی لگتی ہے، میں چاہتا ہوں سب انسان امن اور بھائی چارے سے رہیں۔ میں اپنے سے مخالف عقائد کے لوگوں کا زیادہ خیال←  مزید پڑھیے