اظہر مشتاق کی تحاریر
اظہر مشتاق
اظہر مشتاق سماج کے رِستے زخموں کو محسوس کرنے والا عام انسان ہے۔

آزاد خیالوں کی اصلاح پسندانہ سوچ اور تبدیلی

کسی بھی ملک کے عوام کی انفرادی اور اجتماعی زندگی اس ملک میں نافذ نظام اور قوانین کے تابع ہوتی ہے۔ ایک سماجی، معاشی اور اقتصادی نظام ایک ریاستی ڈھانچہ ترتیب دیتا ہے اور ریاست قوانین مرتب کرتی ہے۔ فرد←  مزید پڑھیے

مذہبی حرمت ، آزاد خیالی کا قضیہ اور توجہ طلب مسائل

گزشتہ ایک ماہ سے پاکستان کے مقتدر حلقوں میں مذہبی حرمت ، آزاد خیالی، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد کی تشہیر ، عدالتی فیصلے ، قانون ساز اداروں کی کارروائی اور ریاستی ذمہ داران کے بیانات زیرِ←  مزید پڑھیے

۸ مارچ خواتین کا عا لمی دن اور کشمیری خواتین

دنیا بھر میں ۸ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس میں تبدیلی کے لئے جدوجہد کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور یہ عندیہ دیا جاتا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے←  مزید پڑھیے

سہولت کار کون تھا؟ کون ہے؟

”پہلا منظر، پہلی نسل کے ناظرین” یہ 1970 کا سال ہے، اٖفغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ اور اسکے وزیر اعظم کے درمیان اقتدار کی کھینچا تانی شروع ہے، آئینی بادشاہت آخری سانسیں لے رہی ہے ، انیس سو تہتر میں←  مزید پڑھیے

حرمتِ مذہب یا پیشہ ورانہ مخاصمت

یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں جب خال خال گھرانوں میں اخبار پڑھا جاتا تھا، شہری آبادی میں رہنے والا عام انسان بھی اخبار خریدتے ہوئے ہچکچاتا تھا، روزانہ کی بنیاد پر اخبار یا تو اعلیٰ سرکاری افسران خریدتے تھے←  مزید پڑھیے

بے حسی، خوف اور ریاست

کتنا عجیب ہےکہ آپ کسی گمشدہ انسان کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگا کر ساتھ میں گمشدہ انسان کے خاندان کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے چند الفاظ لکھیں، آپ اسکے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر لگا کر←  مزید پڑھیے

میں، جشن اور موت

صاحب میں اقلیت سے ہوں، جی کونسی اقلیت ارے اقلیتیں تو بہت قسم کی ہیں ، صاحب مجھے قسموں کا نہیں پتا لیکن میرے ماں باپ کہتے ہیں کہ بیٹا زیادہ بات چیت نہ کرنا ، سکون سے رہنا، کسی←  مزید پڑھیے

مسجد، درویش اور ریاست

پاکستان کے اکثرعلاقوں میں بچوں کو قرآنِ مجید حفظ کرانے کی غرض سے محلوں کی مساجد میں داخل کرایا جاتا ہے۔ محلوں کی وہ مساجد ایک طرح کی اقامتی درس گاہیں ہوتی ہیں، کیونکہ مساجد میں داخل ہونے والے بچے←  مزید پڑھیے