Muhammad Abdullah کی تحاریر
Muhammad Abdullah
BS Hons Political Science from University of Gujrat Political Columnist at Monthly Akhbar e Talaba Columnist at Daily Tehreek Lahore Social Worker Rescuer

کبھی درختوں پہ نام لکھنا۔۔ محمد عبداللہ

کبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی درختوں پہ نام لکھنا ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا گورنمنٹ مرے کالج میں زمانہ طالب علمی کی حسین یادیں، آج تبریز بھائی المعروف CR نے تصویر واٹس←  مزید پڑھیے

ملکی مفاد اور معاشرتی امن کے لیے خطرناک تر یہ جدید نشے۔۔ محمد عبداللہ

لائکس، شیئرز، وائریلٹی اور بریکنگ جیسے نشے اتنے خطرناک ہیں کہ شاید ہی چرس وغیرہ ان جیسے خطرناک ہوں کیونکہ یہ مادی نشے تو ایک جسم کو متاثر کرتے ہیں اور کینسر بن کر ایک زندگی کا خاتمہ کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

بچپن کی کچھ ایسی یادیں جو اب نظر آنا مشکل ہیں۔۔محمد عبداللہ

“گورنمنٹ پرائمری سکول کوپرہ خورد” ہماری ابتدائی مادر علمی جہاں سے ہم نے پرائمری تک تعلیم حاصل کی، تعلیم کیا تھی لکھنا اور پڑھنا سیکھا تھا۔ صبح سویرے کپڑے کے بنے ہوئے “بستے” میں کتابیں، قلم دوات اور تختی ٹھونس←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کا اک انتہائی اہم پہلو۔۔۔۔ محمد عبداللہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمران خان کی تقریر کو لے کر دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ کوئی اس کو امت مسلمہ کے ویژنری رہنما کی حیثیت سے دیکھ رہا ہے تو کوئی بھارت کی←  مزید پڑھیے

میری پہچان، میری شناخت۔ ۔ محمد عبداللہ

 23 مارچ 1940  کا وہ دن۔۔ کوئی سندھ سے آیا تھا ، کوئی بلوچستان سے، کوئی شمال سرحدی صوبے سے، کچھ قافلے کشمیر سے چلے تھے، کچھ مردان اور بنگال سے تشریف لائے تھے اور کچھ دیوانے پنجاب  سے۔۔ غرض←  مزید پڑھیے

میرے فوجی جوان قربانیوں کی داستاں۔۔۔۔۔ محمدعبداللہ

میں نے اس سے پوچھا کہ بھائی جان آپ افواج پاکستان میں کیوں شامل ہونا چاہتے ہو؟ میرے سوال پر اس نے جو جواب دیا اس نے لمحے بھر کے لیے مجھے مبہوت کردیا تھا.. میں اس دن سیالکوٹ میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کیا جائے۔۔محمد عبداللہ

پاکستان داخلی اور خارجی طور پرایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ جس کی اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں ہیں۔دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان بھی اپنی تعمیر و ترقی کے لیے مختلف داخلہ و خارجہ پالیسیز ترتیب دیتا ہے۔اس کے←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم یا کوئی اور حل؟۔۔محمد عبداللہ

زینب کے بہیمانہ قتل کے بعد ایک بار پھر  زور و  شور سے پاکستان میں بچوں کو جنسی تعلیم سکھانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور دلیل یہ دی جا رہی ہے کہ اس سے بچوں کا تحفظ ممکن←  مزید پڑھیے

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

بابری مسجد کی سسکیاں۔محمد عبداللہ

آج سے پچیس سال قبل 6 دسمبر 1992 کو   اترپردیش کے علاقے ایودھیا میں بھارت کے طول و عرض سے جنونی  ہندو  لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوئے اور تقریباً پانچ سو سالہ بابری مسجد کو شہید کردیا ۔  یہ←  مزید پڑھیے

تھرپارکر میں مسکراتے چہرے۔۔۔ محمد عبداللہ

میں پچھلے تین دن سے تھرپارکر میں موجود ہوں۔تھرپارکر سندھ کا ایک بہت بڑا ضلع ہے جس کی کل آبادی1649661 ہے۔ اس میں سے تقریباً 5 صد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔اس کے شمال میں میرپور اور عمر کوٹ کے←  مزید پڑھیے

کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا۔محمد عبداللہ

نظریہ اسلام کی بنیاد پر قائم ہونے والی یہ مملکت خداد پاکستان روز اول سے ہی اپنے دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹکتی چلی آرہی ہے۔ اپنے قیام کے ساتھ ہی پاکستان کو درپیش مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ اور←  مزید پڑھیے

سی آئی اے، اسامہ بن لادن کے بارےمیں نئے انکشافات اور موم بتی مافیا۔۔۔محمد عبداللہ

پاکستانی قوم بھی نا کتنی بھولی بھالی قوم ہے۔ بغیر کسی تحقیق و تردد کے کسی بھی سازشی تھیوری پر فوری ہی یقین کرکے اس کے مطابق ردعمل دینے والی قوم کا نام پاکستانی قوم ہے۔ ہماری ستر سالہ تاریخ←  مزید پڑھیے