محمد حسین کی تحاریر
محمد حسین
محمد حسین، مکالمہ پر یقین رکھ کر امن کی راہ ہموار کرنے میں کوشاں ایک نوجوان ہیں اور اب تک مختلف ممالک میں کئی ہزار مذہبی و سماجی قائدین، اساتذہ اور طلبہ کو امن، مکالمہ، ہم آہنگی اور تعلیم کے موضوعات پر ٹریننگ دے چکے ہیں۔ ایک درجن سے زائد نصابی و تربیتی اور تخلیقی کتابوں کی تحریر و تدوین پر کام کرنے کے علاوہ اندرون و بیرون پاکستان سینکڑوں تربیتی، تعلیمی اور تحقیقی اجلاسوں میں بطور سہولت کار یا مقالہ نگار شرکت کر چکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ رب العالمین ہے ،صرف رب المسلمین نہیں۔۔۔۔۔۔محمد حسین

میں ہاسٹل جا رہا تھا ،مردان میں پشاور جانے والی  گاڑی میں بیٹھ گیا ،میرے ساتھ سیٹ پر دائیں طرف ایک قوی الجثہ نوجوان بیٹھا تھا ، بہت سنجیدہ لگ رہا تھا دوسری طرف محکمہ پولیس کا ایک انسپکٹر بیٹھا←  مزید پڑھیے

سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کی سیاسی محرومیاں اور نوجوان نسل۔۔۔محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا  بنیادی سبب  عام شہریوں خصوصا ً سکول کے طلبہ  سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق  درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان؛ مسلئہ کیا ہے۔۔۔ محمد حسین

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں کا بنیادی سبب عام شہریوں خصوصا سکول کے طلبہ سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ آئین←  مزید پڑھیے

بھارت کا ایجنٹ  بلتستان کے احتجاجی عوام یا ۔۔محمد حسین

پاکستان کے غیر آئینی صوبے کے وزیر اعلیٰ جناب حافظ حفیظ الرحمٰن نے گلگت بلتستان میں کئی  مہینوں سے  آئینی حقوق کے بغیر عائد کیے گئے ٹیکسوں کے خلاف جاری احتجاج کرنے والے عوام اور گزشتہ دس دنوں سے کم←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان  کے  سیاسی حقوق کا مستقل اور  win-win  حل۔۔ محمد حسین

حالیہ  احتجاجی لہر   کا پس منظر گلگت بلتستان  میں شدید سردی کے باوجود علاقے  کے تمام دس اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے سے شٹر ڈاؤن ہڑتال   جاری ہے۔  مختلف اضلاع سے لوگ   دو سو سے تین سو   کلومیٹر  کے  دشوار←  مزید پڑھیے

مزاحمت کی ایک سچی کہانی

ہم گزشتہ پندرہ سالوں سے ہر تعطیلات کے دوران اپنے ہم خیال دوست احباب سے مل کر اپنی بساط کے مطابق بلتستان میں کچھ تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کرتے رہے ہیں۔ سن 2010 کی تعطیلات کے لیے بلتستان کے سب←  مزید پڑھیے

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (آخری قسط)

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق عراق و پاکستان کے مابین کے سیاسی نظام اور مسائل میں مماثلت: وفاقی جمہوری پارلیمانی نظام حکومت ہو، دستور میں‌ عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کا←  مزید پڑھیے

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (تیسری قسط )

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (تیسری قسط ) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق دونوں ممالک میں برطانوی سامراج کے نو آبادیاتی نظام کا تسلط←  مزید پڑھیے

کوئٹہ، ایک مہینہ، چھ لاشیں ، تین پیغامات

پہلا پیغام کوئٹہ سے ایک دوست نے کل بدھ (۱۹ جولائی ۲۰۱۷ ) کے روز یہ پیغام بھیجا ہے: واقعہ مستونگ۔۔ ۔ آج علی الصبح کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بردار کار پر مستونگ کے مقام پر فائرنگ کی←  مزید پڑھیے

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (دوسری قسط)

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (دوسری قسط) دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق عراق اور پاکستان کی ایک جیسی کہانی کے کچھ مظاہر،پاکستان اور عراق←  مزید پڑھیے

داعش پر عراقی افواج کی فتح میں پاکستان کے لیے اسباق (پہلی قسط)

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور پاکستان کا تقابلی جائزہ: چیلنجز اور اسباق اس صدی میں سامنے آنے والی دنیا کی سب سے بڑی، مضبوط، مسلح، طاقتور اور خطرناک دہشت گرد تنظیم داعش (الدولۃ الاسلامیہ فی العراق و←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ’’صوبہ قراقرم‘‘ اور عارف خٹک صاحب سے استفسار

پاکستان کا ’’صوبہ قراقرم‘‘ اور عارف خٹک صاحب سے استفسار محترم و مکرم عارف خٹک صاحب کے نام ! السلام علیکم ! ان دنوں مکالمہ ویب سائٹ پر ’’پاراچنار ایک ایٹم بم‘‘ کے نام سے آپ کے سلسلہ وار مضامین←  مزید پڑھیے

پاراچنار کے شہریوں اور ہزارہ برادری کے قتل عام کی بنیادی وجوہات

ایک سینئر صحافی دوست سے ایک سنجیدہ سوال جواب (کچھ ایڈیٹنگ کے ساتھ حاضر ہے) ان کا سوال: پاکستان میں صرف پاراچنار اور ہزارہ برادری کے شیعہ ہی نشانہ کیوں بنتے ہیں؟ جب کہ ملک کے مختلف حصوں شیعہ بستے←  مزید پڑھیے

میری بھی سنو!

ریاست جیسی ماں قاتل بنے، سو لاشوں پر نوحہ کناں لواحقین کے لیے ان کا منتخب وزیر اعظم ہمدردری کے دو لفظ منہ سے نہ نکالے، شلوار لٹکانے پر گھنٹوں تجزیہ کرنے والا میڈیا خاموش رہے، مکا مارنے پر سوموٹو←  مزید پڑھیے

ہزارہ برادری کی نسل کشی کے خلاف عالمی مہم کیوں شروع کی گئی؟

گزشتہ ہفتے کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کے لیے شہر کے مشہور ’’پسنی روڈ پر ‘‘ ٹارگٹ کلنگ کے ایک تازہ ترین واقعے میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک ہونہار طالبہ اوران کے بھائی کو←  مزید پڑھیے

فروٹ مہنگائی کے خلاف عوامی مہم اور مستقبل کی امیدیں

پھلوں کی مہنگائی کے بارے میں سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی مہم پر بحث اب پاکستان بھر میں پھیل چکی ہے۔ جمعہ ہفتہ اتوار کے تین دن پھلوں کی ’’مہنگائی‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم جاری ہے۔ مین سٹریم ذرائع←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمتیں، مذہبی اقلیتیں اور کلیریکل غلطیاں

انیس مارچ ۲۰۱۷ کے روزنامہ "آج" پشاور کے اخبار میں ایک اشتہار شائع ہو۔ یہ اشتہار تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن ضلع بنوں، خیبرپختونخوا کے آفس میں خاکروب کی سرکاری ملازمت کے لیے تھا۔ اس اشتہار میں سکیل نمبر دو پر صفائی←  مزید پڑھیے

کیا دہشت گردی پشتون قوم کی وجہ سے ہو رہی ہے؟

دہشت گردی کا پورا ملبہ پشتون قوم پر ہی ڈالنا نہایت زیادتی، کم عقلی اور بد دیانتی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری دہشت گردی میں پشتون قوم ایک سینڈوچ کی طرح ہر طرف سے دہشت گردی کا←  مزید پڑھیے

نیپال نامہ

نیپال میں گزرے تین ہفتوں کے بارے میں پہلے یہی سوچا تھا کہ کم از کم پانچ آرٹیکل تو لکھ ہی لوں، ان مضامین کے لیے عنوانات بھی سوچ لیے تھے کہ (۱) نیپال کا مختصر تعارف، (۲)کھٹمنڈو شہر (۳)←  مزید پڑھیے

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور مذہبی ہم آہنگی

یہ امر نہایت قابل تحسین ہے کہ مذہبی و سماجی ہم آہنگی کی کوششوں کی قیادت اب ریاست خود کر رہی ہے اور قومی جامعات میں اس کی تحقیق و تدریس کے ذریعے اسے تعلیمی نصاب اور نظام کا حصہ←  مزید پڑھیے