ابراہیم جمال بٹ کی تحاریر
ابراہیم جمال بٹ
مقبوضہ جموں وکشمیر سے ایک درد بھری پکار۔

اختتام ماہ رمضان ۔۔۔ اب بے قید کی زندگی ؟

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد پھر ایک بار ماہ شوال میں ہم قدم رکھنے والے ہیں۔ ماہ شوال کا پہلا دن ’’عید الفطر‘‘ کے بطور منایا جائے گا۔ عید یعنی خوشی، گویاماہ شوال کے پہلے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات، دونوں کی لڑائی تیسرے کی جیت۔۔ابراہیم جمال بٹ

ہند پاک سرحدی تناؤ کے نتیجے میں جو دو طرفہ فوجیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں ، پر دونوں ممالک تلخ لہجہ اپناتے  ہوئے ایک دوسرے پر سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے←  مزید پڑھیے

عجلت پسندی اور امت مسلمہ۔۔ابراہیم جمال بٹ

”طویل مدتی مسائل کے حل کی تلاش میں طویل سفر طے کرنا پڑتا ہے تاہم یہ طویل سفر صبر آزما ہوتا ہے کیوں کہ اس سفر میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اس سفر میں←  مزید پڑھیے

بھارت میں سسکتی انسانیت کا مداوا؟۔۔ابراہیم جمال بٹ

کسی زیرک نے کہا تھا کہ ’’جب کبھی دنیا میں کہیں خون خرابہ ہوا تو اس کی وجوہات میں سے ایک اہم اور بنیادی وجہ انسانیت کے رشتے سے انسان کی دوری تھی اور جب کبھی انسانیت کے اس رشتے←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، اضطراب وابتلاء میں ہے۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

 قوم بہادر ہوتو قوموں کے مسائل ومشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے اور اگرقوم میں بزدلی کا غالب رحجان ہے تو ہر آئے روز قوم کے مصائب ومشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ بات جس نے بھی کہی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی شعبدہ بازی ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

مقبوضہ واد ی کشمیر کی تازہ صورت حال جس میں نہ صرف یہاں کی نوجوان نسل کو ہی ختم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں بلکہ جو نوخیز اور معصوم بچے ہیں، انہیں بھی پچھلے کئی برسوں سے مسلسل نشانہ←  مزید پڑھیے

حیات بخش چلتاپرزہ۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

سامنے گھڑی تھی ،میں اس کے ایک ایک پرزے کو دیکھ رہا تھا کہ آخر گھڑی کی سوئیاں کام کرنے سے کیوں بیٹھ گئیں، حالانکہ اس میں سارے پرزے اپنی اپنی جگہ پر لگے ہوئے تھے، کوئی بھی اپنی جگہ←  مزید پڑھیے

زندگی کا وہ آخری لمحہ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

’’نماز ایسی پڑھو جیسے تمہاری زندگی کی آخری نماز ہو۔‘‘ خدا کے حضور جب ایک صالح وزندہ بندہ کھڑا ہو جاتا ہے تو اس کی رگ رگ سے تھرتھراہٹ محسوس کی جاتی ہے ،لیکن اگر اسی انسان کو سمجھ آجائے←  مزید پڑھیے

تعلیم عملی انقلاب کا اہم ذریعہ۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

موجودہ دور میں جہاںمادّی منفعت اور خود غرضی کی بنا پر ہر رشتہ اور تعلق کی اہمیت مفقود ہوتی جارہی ہے، وہیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران استاد اور شاگرد کے مبارک روحانی رشتہ کی اہمیت کم اور اس کاتقدس←  مزید پڑھیے

مجھے ہے حکم اذاں۔ابراہیم جمال بٹ

”اذان“ کی آوز ہو رہی ہے …. اُس ”اذان“ کی آواز جس کے اعلان پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک جگہ جمع ہو کر مسجد میں خدا کے حضور سربسجود ہو جاتی ہے۔ ”اذان“ کی آواز سن کر لوگ←  مزید پڑھیے

موت، زندگی کی اصل حقیقت۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

جس طرح ایک انسان کو بچپن کی یادیں کم ہی یاد رہتی ہیں برابر اسی طرح دل یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوتا ہے کہ ”ایک دن ایسا ہو گا جب اس دنیا میں میری مہلت عمل ختم ہو←  مزید پڑھیے

ہجری کیلنڈر ایک نیا سبق۔ابراہیم جمال بٹ

نئے ہجری سال کی کرنیں نمودار ہوئیں۔ سالِ ماضی جس میں ہم نے بہت سے اُتار چڑھاؤ دیکھے۔ کہیں پر امن دیکھا تو کہیں بارود کی بو محسوس کی، کہیں خوشیاں دیکھیں تو کہیں غم کے بادل ہی بادل نظر←  مزید پڑھیے

موجودہ اُمت کی تاریخی موت ۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

سننے میں آیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر قیامت 2012 ءمیں ٹوٹی جب ساحلی صوبہ ”راخین“ میں یہ خبر پھیل گئی کہ کسی ”روہنگیا“ نے ایک ”بودھ لڑکی“ کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی عزت تار تار کر دی۔←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا ایک سال ,مکالمہ میرا استاد۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

ایک استاد وہ  ہوتا ہےجس کے سامنے زانوئے تلمذ اختیار کر کے فیض حاصل ہوتا ہے اور دوسرا استاد وہ جو سامنے تو نہیں ہوتا لیکن سامنے جیسا محسوس ہوتا ہے۔ ثانی الذکر کی بات کی جائے تو بلا مبالغہ←  مزید پڑھیے

قربانیاں اور رضائے الٰہی۔۔۔ ابراہیم جمال بٹ

عید الاضحٰی کی مبارک ساعتیں ہم سے قریب ہو رہی ہیں۔ اس عید کے موقعہ پر ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکرانہ اور اللہ تبارک وتعالیٰ کی تکبیرات بلند کرتے ہوئے عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ عید الاضحیٰ←  مزید پڑھیے

جج اور وکیل

انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل بن جاتا ہے،  اوردوسروں کی غلطی پر سیدھا جج بن جاتا ہے درج بالا بات ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ ایک عام انسان ہی نہیں بلکہ خاص←  مزید پڑھیے

یہ کس کا لہو ہے کون مرا؟

میں بازار سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک اپاہج پر نظر پڑی جو ہر کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تاکہ چند پیسے اس کی جھولی میں آسکیں  ، چنانچہ میں نے جب اس←  مزید پڑھیے

مذہبی رنگ کی سازشیں

گذشتہ کئی ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں ایک نیا شوشہ چھوڑ کرتحریک حق خود ارادیت سے جڑی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش شروع کی جارہی ہے۔اس نئے سلسلے میں اگرچہ دونوں جانب سے ایسے لوگ شامل ہیں←  مزید پڑھیے

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

سیاسی جدوجہد کے مواقع جب مسدود اور محدود کیے جاتے ہیں تو ایک انتہائی مجبوری کا عمل سرفروشانہ کردار کی انجام دہی بن جاتا ہے مگر اس میں جب تک انسانی اور اخلاقی حدود کو قدم قدم پر ملحوظ خاطر←  مزید پڑھیے

بیماری کی جڑ

کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ “جب تم دیکھو دنیا کے لوگ دنیا کے ہی پیچھے بھاگ رہے ہیں تو اس وقت اس بات کا خیال رکھو کہ تمہارا نفس تم سے کیا فرمائش کر رہا ہے، اگر وہ←  مزید پڑھیے