کشمیر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کیا ہم زندہ قوم ہیں ؟۔۔۔عزیز خان

میں نے فیس بُک پر ایک پوسٹ لگائی۔۔۔۔”سوہنی دھرتی اللہ رکھے،قدم قدم آبادتجھے”۔ میری اس پوسٹ پر صرف 12 دوستوں نے  آمین لکھا،  اور تین نے لائیک کیا۔ ایک خوبصورت جوان لڑکی نے لکھا آج مجھے نزلہ کھانسی بُخار ہے۔←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

عوام کشمیر پہ حکومتی اقدامات سے خوش نہیں۔۔ مکالمہ پول

کشمیر کی صورتحال سے متعلق مکالمہ پہ کیے گئے ایک پبلک پول کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ حکومتی اقدامات عوام میں کافی نہیں سمجھے جا رہے۔ قارئین کی اکثریت نے اقدامات کو مایوس کن قراد دیا۔ جبکہ دوسرے←  مزید پڑھیے

مودی، کشمیر اور گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔

مورخہ پانچ اگست 2019 کو ہندوستان کے فاشسٹ حکمران نریندرمودی کی جانب سے ریاست جموں کشمیر لداخ کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسٹیٹ سبجیکٹ رول کے خاتمےاور اس کام کو انجام دینے کیلئے دو ہفتے  پہلےسے جموں کشمیر لداخ←  مزید پڑھیے

کشمیر کیوں نہ روئے؟۔۔۔عزیز خان

کِھچی ہوئی ہے میرے دل پہ یہ خونی سُرخ لکیر تو ہی بتا دے کب ٹوٹے گی پاؤں کی زنجیر اے میرے کشمیر ! آج بُہت دنوں بعد کُچھ لکھنے کو دل کیا، جب سے کشمیر کے بارے میں خبر←  مزید پڑھیے

کشمیر اور موڈی ٹرمپ۔۔۔۔آفاق فاروقی

مجھے جنرل قمر باجوہ کی ایکسٹینشن کا اندازہ تو بہت پہلے سے تھا اور مارچ  19کو اس تناظر میں پوسٹ بھی لگادی تھی ، مگر یہ بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغانستان سے امریکہ کی باعزت واپسی کے لیے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کی چکی میں پستا گلگت بلتستان۔۔۔۔رینچن لوبزانگ

کشمیری دوست جس بنیاد پر گلگت بلتستان والوں کو کشمیری اور علاقے کو جموں و کشمیر کا حصّہ قرار دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ علاقے تقسیم ہند سے پہلے ریاست جموں و کشمیر کا حصہ رہے ہیں ۔اور←  مزید پڑھیے

کشمیر بنے گا پاکستان؟ ۔۔۔۔ انعام رانا

پندرہ اگست کو لندن کے ٹریفالگر سکوائر میں جب کچھ پاکستانیوں کو حیرت کا دھچکا لگا تو میں فقط مسکرا پڑا۔ کشمیر میں بھارت کے حالیہ اقدامات کے خلاف کشمیری سٹوڈنس کی جانب سے احتجاج کیا گیا جہاں بہت سے←  مزید پڑھیے

ہیں پریشاں آپ کیوں صاحب؟ ۔۔۔ انعام رانا

آپ کو تو بس پاکستانی قوم کو یہ اعتماد دئیے رکھنا ہے کہ غربت و تنہائی کے باوجود ہم قومی موقف بہادری سے لیں گے اور بطور قوم کسی احساس کمتری کا شکار نا ہوں گے۔ مگر آپ تو گھبرا گئے صاحب۔ اتنی آئیڈیل سیچوئیشن میں بھی آپ کے چہرہ بارہ کیوں بجانے لگا۔ یہ نحوست و مایوسی بھرے ڈائلاگ کیوں مارنے لگے۔ آپ کی آہوں میں شمیم آرا کیوں جھلکنے لگی۔ نا کشمیری تھکے ہیں نا پاکستانی عوام، آپ کیوں گھبرا گئے صاحب، ہمارے تو وزیراعظم بار بار فرماتے ہیں کہ “پاکستانیو گھبرانا نہیں ہے”۔←  مزید پڑھیے

کشمیری کوکھ۔۔۔رمشا تبسم

میں وادیِ کشمیر کی کوکھ ہوں۔۔وہ کوکھ جس میں صرف کشمیر کے بچے پیدا ہونے تک نہیں رہتے بلکہ پیدا ہو کر بھی میں ان کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہوں۔۔وہ کوکھ جو ان بچوں کو محفوظ دیکھنے کو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے عوام کی قومی پہچان کا نوحہ ۔۔۔شیر علی انجم

مسئلہ کشمیر سے منسلک ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی اکائی گلگت بلتستان میں جہاں فکری، معاشی،اقتصادی،تعلیمی اور انفراسٹرکچر کی بدحالی اور خالصہ کے نام پر عوامی املاک پر سرکاری قبضہ ایک سنگین مسئلہ ہے وہیں قومی شناخت کا←  مزید پڑھیے

انڈو پاک کے امن مذاکرات کو کس کی نظر لگ جاتی ہے ؟۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کے قیام کی بات چیت کا سلسلہ کبھی خوشی کبھی غم جیسا رہا ہے۔ جب بھی معاملات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کوئی نہ کوئی واقعہ ایسا ضرور ہو جاتا ہے کہ دونوں ممالک←  مزید پڑھیے

یہ لڑیں،وہ لڑیں ! مٹ ہم رہے ہیں۔۔۔۔اشرف لون

۲۶ اور ۲۷؍ فروری کی پوری رات بھارت کے جنگی طیارے   گشت  کر رہے   تھے ، کشمیری قوم ان طیاروں کے غیر معمولی شور کے درمیان نیند سے محروم ہوکربے چینی اور بے آرامی سے  کروٹیں بدل رہی تھی←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آزادی ، اب منزل زیادہ دور نہیں۔۔۔۔ محمد وقار اسلم

دنیا بھر میں جرم کو ختم کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لیے ہی یہ ادارے بنائے جاتے ہیں اور وہ کام سب سے پہلے اسی گھر کے افراد سے شروع کرتے ہیں جہاں وقوعہ ہوتا ہے اور اکثر اوقات←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں تقسیم گلگت بلتستان ناممکن ہے۔۔۔شیر علی انجم

گزشتہ روز گلگت میں کچھ گمنام لوگ اچانک منظر عام پر آگئے جن کا نام گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں کبھی کسی نے سُنا ہی نہیں ہوگا۔ اُنہوں نے گلگت میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرکے بڑا مطالبہ پیش←  مزید پڑھیے

بدمعاشوں کی اس دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

ایک رواج فروغ پا گیا ہے پہلے بھی ہوتا ہو گا، مگر پہلے لوگ ذاتی مفادات کے پیچھے ضمیر کے سودے کرتے تھے تو اپنی اور لوگوں کی نظروں میں ایک مجرم ہی کی حیثیت رکھتے تھے مگر اب زمانے←  مزید پڑھیے

کشمیر کے فریڈم فائٹرز۔۔عبداللہ خان چنگیزی

جیسا کہ  نام سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کچھ لوگوں کو جو اپنی آزادی کی خاطر اپنی قوت سے ہزار گنا طاقتور دشمن اور غاصب اور جبری طور پر مسلط کردہ سسٹم سے آزادی کی خاطر جان لڑانے والوں←  مزید پڑھیے

نو گیارہ, 26 گیارہ اور اب 14 دو— بلال شوکت آزاد

مذاق اور خبروں کی تاک جھانک بہت ہوگئی اب ذرا سنجیدہ بات کرلی جائے۔ اول تو کل پلوامہ, کشمیر میں ہونے والے مبینہ بارودی ٹرک, مبینہ خودکش حملہ یا مبینہ فدائی کاروائی کے نتیجے میں ہونے والی بھارتی سینا کہ←  مزید پڑھیے

خودمختار کشمیر،نعرے کی حقیقت ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

کشمیر کی خودمختاری کا ایک نعرہ جو چلتا ہے وہ انڈیا سے چلایا جا رہا ہے ایک بات جو کئی بار آپ نے سنی ہوگی کہ کشمیری خود مختاری چاہتے ہیں اور پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے یہ دراصل انڈیا←  مزید پڑھیے

شہ رگ پاکستان ۔۔۔حافظ امیر حمزہ

مقبوضہ کشمیر جو کہ وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شہ رگ ہے یہ ٖفردوس بریں، دلنشین کشمیر کی گل پوش وادیاں،روئی کے گالوں سے ڈھکی چھپی چٹانیں،ہنستے، مسکراتے، لہلہلاتے مرغزار، مہکتے،چمکتے اوردمکتے ہوئے سبزہ زار،سازبجاتی، گیت گنگناتی ندیاں اوررنگ←  مزید پڑھیے