waqaraslam کی تحاریر

چین ،روس تعلقات اور خطرے کی گھنٹی/محمد وقار اسلم

انسان جس قدر ترقی یافتہ ہوجائیں یا ٹیکنالوجی اپنی آخری حدوں کو چھولے پھر بھی جنگ کا ابدی تعلق رہا ہے اور کسی نا کسی موڑ پر جنگی جنون گھیر ہی لیتا ہے۔ چین اور روس کے تعلقات بظاہر بہتر←  مزید پڑھیے

سیلاب کی تباہ کاریاں اور پھل۔۔ محمد وقار اسلم

سیلاب کی تباہی کے خطرناک اوقات میں، اب تک تقریباً 60 فیصد پاکستان متاثر ہوا ہے۔ یہ اذیت ہے ایسی ہے کہ صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جنہوں نے سب کچھ کھو دیا ہے دوسرے ہمدردی ظاہر کرنے←  مزید پڑھیے

جاسوسی کی فضاء کیسے قائم ہوئی؟ ۔۔محمد وقار اسلم

دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا اورروس کے درمیان شروع ہونے والی سرد جنگ میں دونوں ممالک کے جاسوسوں کے ہوش رہا قصّے عام ہوئے،بالخصوص ان’’ڈبل ایجنٹس‘‘پر ناولز لکھے اورفلمز بنائی گئیں۔جو بیک وقت دونوں ممالک کے لیے جاسوسی کرتے←  مزید پڑھیے

درخشندہ ستارے:ایک لگن ،کچھ کر گزرنے کی چاہت۔۔محمد وقار اسلم

ایک انتہائی باکمال قلم کار شہزاد روشن گیلانی اور ان کے ساتھی نوید اسلم ملک نے نہایت خوبصورت کتاب رقم کی ہے اور قرطاس پر لے آئے  ہیں، جس میں ملک کے 30 ایسے کامیاب لوگوں کی داستان زیست ہے←  مزید پڑھیے

طالبان کے دور حکومت میں افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلاء۔۔محمد وقار اسلم

طالبان رہنما خواتین کے بارے میں پالیسیوں میں اعتدال، انسانی حقوق کا احترام کرنے اور حکومت کے لیے کام کرنے والوں کو عام معافی دینے کے بارے میں عوامی بیانات دے رہے ہیں۔ طالبان اپنی حکومت قائم کر چکے اور←  مزید پڑھیے

رمضان میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری پھر عروج پر؟ ۔۔ محمد وقار اسلم

پاکستان اس وقت ایک ایسے نازک دور سے گزررہا ہے جب مہنگائی نے ہر طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے معیشت کا پہیہ جام ہو کر رہ چکا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومتی مشینری افراط زر←  مزید پڑھیے

مرد مجاہد کی للکار سے لرز جاتا ہے زمانہ۔۔۔وقار اسلم

ایک درویش شخصیت ایک خرقہ پوش جو خود کو آنحضرت   علیہ صلوۃ والسلام کا چوکیدار کہہ کر پکارتے ہیں ،وہ ڈٹ جاتے ہیں، انہیں آخروی معاملات کی فکر لاحق رہتی ہے ،وہ دنیاوی متاع و حوص سے مبرا ہیں←  مزید پڑھیے

ڈھولکی اور اس کی رونق۔۔محمدوقار اسلم

نوجوان لکھاری ظاہر محمود بہت اچھے تخلیق کار ہیں ان کی پہلی کتاب ڈھولکی پر پہلے شدید مصروفیت میں بات کرنا شروع کی جو کہ ادھوری رہ گئی ان کو گِلہ بھی رہا کہ جائزہ نہیں لیا گیا اور ان←  مزید پڑھیے

ڈھولکی اور چند کام کی باتیں۔۔وقار اسلم/بُک ریویو

قارئین کرام لکھنا کوئی معمولی کام نہیں یہ وقت بھی لیتا ہے اورتوجہ بھی, اگر اس پر وقت صَرف نہ کیا جائے تو تحریر میں وزن پیدا نہیں ہوتا اور بھانت بھانت کی باتیں سننے کو ملتی ہیں متوازن ذہن←  مزید پڑھیے

غلطی کا راستہ اور چین۔۔۔وقار اسلم

دراصل گمراہی کا راستہ بہت آسان ہوتا ہے یہ وہ راستہ ہے جو ہمہ وقت آپ کو اپنی جانب کھینچتا ہے حالات و احوال اس برائی کے راستے کو چننے کے لئے بہت سہل بہت آسان بنا دیتے ہیں تب←  مزید پڑھیے

یہ کس کی زیست میں مسند ِاقتدار آگیا؟۔۔۔۔محمد وقار اسلم

اب تک میں اور ایف بی آر اتنی ریکوری نہ کر سکی تھی ملک میں کسیلا بحران امڈ آیا تھا سرمایہ داروں نے انویسٹمنٹ نکال لی تھی۔حالت ابتر سے ابتر ہو رہی تھی اور پھر پسندیدہ صنعت کاروں کو حکومت←  مزید پڑھیے

کشمیر تو رہے گا پاکستان۔۔۔بھارت منہ کی کھائے گا ۔۔۔۔محمد وقار اسلم

بھارت نے انتہائی شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلسٹر بم (کلسٹر بم ایک صوفے کے حجم جتنا بم جس میں دو سو سے تین سو بم نصب ہوتے ہیں) چلا کر کرفیو نافذ کرکے کشمیر میں خونی اژدھام مچارکھا←  مزید پڑھیے

کشمیر تو رہے گا پاکستان کا۔۔۔بھارت منہ کی کھائے گا ۔۔۔۔۔محمد وقار اسلم

بھارت نے انتہائی شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلسٹر بمب (کلسٹر بمب ایک صوفے کے حجم جتنا بم جس میں دو سو سے تین سو بمب نصب ہوتے ہیں) چلا کر کرفیو نافذ کرکے کشمیر میں خون اژدھام مچارکھا←  مزید پڑھیے

مسیحائی پر انگلیاں کیوں اٹھارہے ہیں؟۔۔۔۔۔ وقار اسلم

اپنے ہر کسی ہی کے لئے بےحد پیارے ہوتے ہونگے لیکن ایک باپ کے لئے اس کے جگر کا ٹکڑا اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک اس کی بیٹی اس کے گھر کی رونق اس کو عطاء کی گئی رحمت وہ←  مزید پڑھیے

ملک میں تیل نکلے گا!عوام کا؟ ۔۔۔۔محمد وقار اسلم

مجھے نہیں معلوم کہ  اہل استنباط کیا رائے استوار کریں گے مجھے ناامیدی  پھیلانے والا ایجنٹ کہیں گے یا موردالزام ٹھہرائیں گے کہ میں نے ان کے نزدیک حقائق کو مندمل کرنے کی گردان کی ہے۔پاکستاں میں آنشور ڈرلنگ کا←  مزید پڑھیے

بڑے ممالک اپنی من مانی بند کریں۔۔۔۔۔ وقار اسلم

امریکہ اور روس کی آپسی چپقلش کا نتیجہ نہ ختم ہونے والا ہے،ملک  شام کو سالہا سال سے  کھنڈرات میں بدلا جاتا رہا اور اس کی وجہ یہ رہی کہ روس نے پہلے اپنی منوانے کی غرض سے چوہدراہٹ ختم←  مزید پڑھیے

یوم پاکستان ثقافت اور خطرے میں پڑا امن۔۔۔۔ وقار اسلم

آج یوم ِ پاکستان   جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا پاکستان کی عوام  رب باری تعالیٰ کا شکر بجا لائے گی کہ  اس نے ” پا کستان “کا ذمہ دار شہری بنایا اور آزادی کے ساتھ جینے←  مزید پڑھیے

سانحہ نیوزی لینڈ، سمت درست کرنے کی ضرورت کس کوہے؟ ۔۔۔۔۔۔وقار اسلم

جمعہ کی نماز کے وقت دو مساجد میں لوگوں کو لقمہ اجل بنانے والا ایک جنونی شخص جس نے بربریت کی مثال رقم کردی اس نے لوگوں کے مرنے کے بعد بھی ان کے اجسام پر فائرنگ کی.یہ شخص ایک←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آزادی ، اب منزل زیادہ دور نہیں۔۔۔۔ محمد وقار اسلم

دنیا بھر میں جرم کو ختم کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لیے ہی یہ ادارے بنائے جاتے ہیں اور وہ کام سب سے پہلے اسی گھر کے افراد سے شروع کرتے ہیں جہاں وقوعہ ہوتا ہے اور اکثر اوقات←  مزید پڑھیے

نواز شریف مستعجب کیوں ہیں؟۔۔۔وقار اسلم

جیل کی صعوبتیں اور دل آزاری کی جس ٖفضا ء نے مسلم لیگ نواز کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس کا اندازہ فی الحال انہیں ہی بہتر ہو سکتا ہے کوئی تبصرے کر رہا ہے اس سے یقیناً←  مزید پڑھیے