• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عوام کشمیر پہ حکومتی اقدامات سے خوش نہیں۔۔ مکالمہ پول

عوام کشمیر پہ حکومتی اقدامات سے خوش نہیں۔۔ مکالمہ پول

کشمیر کی صورتحال سے متعلق مکالمہ پہ کیے گئے ایک پبلک پول کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ حکومتی اقدامات عوام میں کافی نہیں سمجھے جا رہے۔ قارئین کی اکثریت نے اقدامات کو مایوس کن قراد دیا۔ جبکہ دوسرے نمبر پہ اک بڑی تعداد نے ان اقدامات کو ناکافی قرار دیا۔ ایک مختصر تعداد ہی موجودہ اقدامات سے مطمئن نظر آتی ہے۔۔

Advertisements
julia rana solicitors

یقینا ًحکومت کسی جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی اور اسکا موقف اتنا مایوس کن بھی نہیں ہے۔ لیکن کشمیر سے عوام کی وابستگی حکومت سے ڈو مور کا تقاضا کرتی ہے،۔ ایسے میں حکومت کو نا صرف مزید اقدامات اٹھانا ہوں گے بلکہ عوام تک ان کا بہتر ابلاغ بھی کرنا ہو گا !

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply