شیر علی انجم کی تحاریر
شیر علی انجم
شیرعلی انجم کا تعلق گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن سے ہے اور گلگت بلتستان کے سیاسی،سماجی اور معاشرتی مسائل کے حوالے سے ایک زود نویس لکھاری ہیں۔

گلگت بلتستان میں خالصہ زمینوں کی غلط تشریح ، مسئلہ کشمیر کے تناظر میں سلامتی کونسل کے چارٹرڈ کی خلاف ورزی/شیر علی انجم

گلگت بلتستان کا رقبہ تقریباًبہتر چارسو چھانوے کلومیٹر ہے جس میں ستانوے فیصد پہاڑ اور گلیشر اور نیشنل پارکس پر مشتمل ہیں۔ باقی تقریبا ڈھائی فیصد زمین میں تقریبا ڈیڑھ فیصد وہ زمینیں ہے جو زمانہ قدیم میں لوگوں نے←  مزید پڑھیے

جنگ آزادی گلگت لداخ 1947 میں کرنل مرزا حسن خان کا کردار اور سازشوں کا جال/شیر علی انجم

ہر سال یکم نومبر کو یوم آزادی گلگت بلتستان باقاعدہ سرکاری سطح پر شایانِ شان طریقے سے منایا جاتا  ہے،لیکن خطے کے 25 لاکھ عوام آج بھی بنیادی سیاسی اور معاشی حقوق سے محروم ہیں۔ یہاں پُرامن سیاسی جدوجہد ایک←  مزید پڑھیے

گرین ٹورازم کے نام پر گلگت بلتستان میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی /شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کے نام پر حال ہی میں ایس آئی ایف سی(سپیشل انوسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل)کے زیر اہتمام گلگت بلتستان حکومت نے44 سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور  نرسریاں بشمول ملحقہ خالی زمینو ں جو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان اور سوئٹزرلینڈ میں سیاحت کے مواقع پر تقابلی جائزہ/شیر علی انجم

سوئٹرلینڈ کل رقبہ پندرہ ہزار نو چالیس مربع میل ہے اور حالیہ مردم شماری کے مطابق آبادی ساڑھے آٹھ ملین کے لگ بھگ بتایا جاتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ فی کس آمدنی کے لحاظ سے دنیا کے خوشحال ممالک میں شمار ہوتا←  مزید پڑھیے

شاہراہ قراقرم ، دہشت گردوں کی آماجگاہ، شونٹر ٹنل ضروری ہے/شیر علی انجم

تقسیم برصغیر سے لیکر شاہراہ قراقرم کی تعمیر تک گلگت بلتستان کو پاکستان سے براہ راست ملانے کیلئے کوئی سڑک موجود نہیں تھے ، البتہ گلگت بلتستان اور ریاست جموں کشمیرکے دیگر اکائیوں درمیان  رابطہ سڑکیں موجود تھی جو اب←  مزید پڑھیے

گندم سبسڈی ،خالصہ سرکار، یو این کی قراردادیں اور گلگت/شیر علی انجم بلتستان۔

گندم سبسڈی کو گلگت بلتستان کے عوام مسلہ کشمیر سے منسلک متنازعہ خطہ ہونے کی وجہ سے اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر بار گندم سبسڈی کے خاتمے کی اعلان پر خطے کے عوام تمام←  مزید پڑھیے

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسٹیکرلگاؤ مہم، اورخطے کے سُلگتے مسائل /شیر علی انجم

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے  کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔←  مزید پڑھیے

شاہراہ بلتستان ،شاہراہ قراقرم کی زبوں حالی اور سیاحت کا مستقبل/شیر علی انجم

کہتے ہیں سڑک بہتر نیٹ ورک  ،سرمایہ کاری  اور معاشی ترقی کی  ضامن ہوتی ہے۔بہتر سڑکوں کے ہونے سے  نقل و حمل میں اضافہ ہونے کے ساتھ ملک کی جی ڈی پی میں ان کا حصہ بڑھے گا اور روزگار←  مزید پڑھیے

کراچی کے سُلگتےمسائل اورمرتضیٰ وہاب صدیقی کا امتحان/شیر علی انجم

گزشتہ مردم شماری میں کراچی شہر کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ سے زائدبتائی  گئی تھی  اور حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری میں سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ کراچی کے سٹیک ہولڈرزاور←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ بھارت: مسئلہ کشمیر اور گلگت بلتستان کا مقدمہ/شیر علی انجم

دو روز قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ہندوستان کے شہر گوا میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔  اُن کے کشمیر پر جارحانہ  بیانات سے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کشمیر کا←  مزید پڑھیے

معاہدہ کراچی،اقوام متحدہ کی قراردادیں اور گلگت بلتستان کا نوحہ/شیر علی انجم

معاہدہ کراچی  ایک اہم قانونی دستاویز ہے جس کے تحت گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر کی ایک اکائی کے طور پرانتظامی کنٹرول حکومت پاکستان نے حکومت آزاد کشمیر سے 28 اپریل 1949میں حاصل  کیا، جس میں خطے  کے کسی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کے نام پر سٹیٹ سبجیکٹ رول کی خلاف ورزی کا نیا گریٹ گیم/شیرعلی انجم

گزشتہ چند سالوں سے گلگت  بلتستان  میں  لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کُل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور←  مزید پڑھیے

شاہراہ  قراقرم پر مسلسل حادثات – ذمہ ادار کون وجوہات کیا ہیں  ؟/شیر علی انجم

دنیا کےآٹھویں عجوبے 1300 کلومیٹر پر محیط شاہراہ قراقرم   کوپاکستان چین دوستی کی ایک علامت سمجھی جاتی ہے۔اس شاہراہ کی تعمیر کا آغاز 1962 میں ہَوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی ۔یہ شاہراہ گلگت بلتستان اور چین کو پاکستان سے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے سلگتے مسائل ،پاکستانی اور بھارتی میڈیا /شیر علی انجم

کہتے ہیں میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہوتاہے، خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا کا کردار معاشرے کو سنوارنےاور معاشرتی مسائل ارباب اختیار تک پہنچانے میں نہائیت اہم ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں میڈیا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان ریونیو اتھارٹی اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں اسمبلی کے اختیارات/شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں عام طور  پر سیاسی جلسوں،سرکاری تقاریب یہاں تک کہ مذہبی اجتماعات میں بھی یہی سُننے کو ملتا ہے کہ گلگت بلتستان کا کشمیر سے کوئی تعلق نہیں ۔ہم نے آزادی لیکر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا ہے۔لیکن←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں چیف جسٹس آف گلگت بلتستان کا  شکوہ /شیر علی انجم

امام علی علیہ السلام کا قول ہے کہ کفر کے ساتھ نظام چل سکتا ہے، ظلم کے ساتھ نہیں۔ ظلم کے خاتمے کیلئے جہاں اچھے حکمران کا ہونا لازمی ہے  وہیں بہتر نظامِ عدل     انصاف کا ضامن ہے۔لیکن بدقسمتی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان میں ماحولیاتی  آلودگی کا سنگین مسئلہ ۔۔شیر علی انجم

اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل نے حالیہ دورہ پاکستان میں سیلاب کی بعد کی صورتحال سے پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماحولیاتی آلودگی←  مزید پڑھیے

بلتستان کے موضع غواڑی میں جلوس کی روٹ کا تنازع   اور سرکاری امن کمیٹی۔ ۔شیر علی انجم

نبی اکرم آخرالزمانؐ کی اس حدیث پر تمام مسلمان ایمان رکھتے ہیں کہ “حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسین ؑسے ہوں۔” لیکن بدقسمتی سے مسلمانوں نے اس حدیث کی تشریح بھی اپنے اپنے مسلک کے مطابق کی ہے۔ یہی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان : عبوری صوبہ کی قانونی حیثیت اور ہماری اصل ضرورت۔۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان میں پہلی بار1961میں بنیادی سیاسی نظام کی بنیاد رکھ کر انتخابات کروائے گئے۔ ذوالفقار علی بھٹو و ملک کے وزیرِاعظم بنے تو انہوں نے خطے میں سیاسی اور انتظامی اصلاحات لاتے ہوئے گلگت اور بلتستان کو الگ اضلاع←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے نام کھلا خط۔۔شیر علی انجم

مُلکی میڈیا پرنشر خبروں کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے الزام لگایا ہے کہ سابق چیف آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا تھا کہ سنہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل سابق←  مزید پڑھیے