پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 43 )

سیاستدانوں کی پسندیدہ لاشیں۔۔۔رمشاتبسم

“خدا کے لوگوں نے میرے لوگوں کا خون پی کر نجات پائی” (جون ایلیاء) ایک مشہور ڈائیلاگ ہے”سیاست تو لاشوں پہ ہی ہوتی ہے”  سیاست میں کوئی خونی یا انسانی رشتہ نہیں ہوتا ۔صرف ایک رشتہ  ہے اور وہ  رشتہ←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔۔محمد خان چوہدری/افسانہ

نمبردار قادر بخش کا دادا خدا بخش گاؤں کا بڑا زمیندار تھا، سو بیگھے مزروعہ ملکیت کے علاوہ شاملات ملا کے وہ تین سو بیگھے زمین کا مالک تھا۔انگریزوں کے وقت فوج میں بھرتی ہوا، اور پاکستان بننے کے ایک←  مزید پڑھیے

مولا جٹ۔۔۔رانا لیاقت خاں

کچھ سال پہلے رانا صابر علاقے کی ایک مسجد میں یہ کہہ کر نماز جمعہ کیلئے لے گیا کہ ہماری مسجد میں ایک شعلہ بیاں خطیب آیا ہے، بہتر ہے کہ آپ بھی اُن سے کچھ سیکھ لیں ۔ علم←  مزید پڑھیے

دلِ زار کی حالت۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میرے دادا مرحوم نے اپنے عہد کے بڑے استادوں کو پڑھا اور سنا تھا اِس لیے اُن کے استدلال میں معروضی تنقید بدرجہ اتم موجود تھی۔ مجھے وہ ایک مرتبہ سیکھا رہے تھے کہ کوئی بھی کام کرنے سے قبل←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی جدلیات۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بروکٹن امریکہ کا شہر ہے جہاں امریکی سینٹ کے لیے خاتون امیدوار الزبتھ وارن نے الیکشن کی مہم جاری کی تھی۔الیزبتھ وارن وہاں سے کامیاب ہو کر سینٹ کی رکن بھی بن گئی تھیں، وہ معیشت کی پروفیسر بھی ہیں←  مزید پڑھیے

دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے(سفریاتِ جوگی)۔۔۔۔اویس قرنی/حصہ دوم

اس زمانے میں گاؤں ابھی واپڈا کی مہربانیوں سے محفوظ تھے۔ گاؤں کے اکثر ویلے بندے ٹائم پاس کی غرض سے کبوتر ، کتے ، مرغے پالتے تھے ، جبکہ اس خاکسار نے ایک عدد ریڈیو پال لیا۔ میرا پالتو←  مزید پڑھیے

قرون وسطی کا شہر”Avila”۔۔۔۔۔عمیر فاروق

گالیسیا سے نیچے جنوب میں وسطی سپین پہ ڈھلتے ہوئے ہلکا ہلکا منظرنامہ بدلتا جاتا ہے۔ گالیسیا کی سرسبز پہاڑیوں کی جگہ کاستیا لیون کی نیم خشک میدانی سطح مرتفع لیتی جاتی ہے۔ جہاں رنگ بھورے، خاکستری یا سنہری ہیں←  مزید پڑھیے

سندھ کے صوفیوں کو سمجھو۔۔۔۔محمد داؤد خان

وہ لطیف کے دیس سے آئے ہیں اور ان کے کانوں میں بھی وہی صدا گونج رہی ہے جو لطیف بہت سا علم دیکھ کر اس علمی بحث کو ختم کرنے کو استعمال کیا کرتا تھا۔ ادی آؤن ان جانڑ←  مزید پڑھیے

بچوں کو اس جہنم سے کب آزادی ملے گی؟۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

میں اپنی بات پہ قائم ہوں، پشتون اور سرائیکی علاقے ( بعض کے نزدیک سندھ اور بلوچستان بھی )بچہ بازی کا گڑھ ہیں اور اسکی وجہ مرد عورت میں موجود فطری کشش کو روکنا ہے۔ جہاں خواتین کو بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

گلابو ۔۔۔شجاعت بشیر عباسی/قسط1

ملک افضل کے ڈیرے پر آج شام سے ہلچل مچی ہوئی تھی۔انتخابات کا دور دورہ تھا اہم ملاقاتیں پچھلے کئی دنوں سے زور شور سے جاری تھیں۔ ملک افضل سیاسی پارٹیاں ہمیشہ سے ہی بدلتا آیا تھا سیانا کوا تھا←  مزید پڑھیے

دھی دا ہاڑا۔۔۔۔محمد عبدہ

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ، تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  عورت اور معاشرے میں اس کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم، زیادتی اور منفی برتاؤ کا موضوع زیر بحث رہا←  مزید پڑھیے

مگر ہم میاں مٹھو کی ہی مانیں گے۔۔۔عدیل عزیز

مارچ 1936 کی بات ہے بنوں سے ایک سولہ سالہ یتیم ہندو لڑکی کو سید امیر نور علی نامی ‘غیور’ جوان نے اغوا کیا۔ اسی روز وہ رام کوری سے اسلام بی بی بنی اور بنت اسلام بنتے ہی اغوا←  مزید پڑھیے

زیادہ چہروں والے شیطان میں سے کس شیطان کے ساتھ امریکی ’’ امن مذاکرات ‘‘ کر رہے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

ہندو مذہب میں رامائن کے قصے  میں شیطان راون تھا جس کا دھڑ تو ایک ہی تھا مگر اُس کے سَر بہت زیادہ تھے۔ کہتے ہیں کہ اُسے کسی دیوتا کا وردھان ملا ہوا تھا کہ بے شک اُس کا←  مزید پڑھیے

نانی شہراں۔۔۔محمد خان چوہدری

یہ رپورتاژ ہم نے چکوال کے پچاس سال پرانے ماحول اور سماجی روایات کو  نئی نسل تک پہچانے اور محفوظ رکھنے کے لئے تحریر کی تھی،جس کو سمجھ آئے اور پسند ہو وہ اسے کاپی کر کے سنبھال لے، کل←  مزید پڑھیے

نسلی امتیاز ،اور عدم برداشت کا حل۔۔۔ایم۔اے ۔صبور ملک

اس بات کا فیصلہ 1400سال پہلے جناب رسالتماب محمد ﷺ نے اپنے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر کردیا تھا ،جب 9ذوالحجہ 10ہجری کو جبل رحمت پر کھڑے ہو کر ایک لاکھ سے زائد نفوس سے خطاب فرماتے ہوئے آپﷺ←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے

انتخابات اور مسلمان۔۔۔ابھے کمار

پارلیمانی انتخابات اب کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع بے محل نہیں ہوگا اگر ہم یہاں محروم طبقات ، با لخصوص مسلمانوں ، کی پارلیمنٹ اوردیگر قانون ساز←  مزید پڑھیے

کیا کافر مائیں صرف تین دن ماتم کریں ؟۔۔۔محمد داؤد خان

دوستو وسکی کی یہ بات کتنی اچھی ہے کہ “خدا تو نہیں ہے۔پر خدا کو ہونا چاہیے تھا”۔۔ خدا کو اور کہیں بھی نہیں تو کم از کم اس بستی میں تو ضرور ہونا چاہیے تھا جو کافروں کی بستی←  مزید پڑھیے

عشق ممنوع اور خانقاہی شیلٹر۔۔۔علی اختر

ابھی پچھلے برس کی  بات ہے ۔ کراچی کے علاقے پی آئی  بی کا لونی سے ایک دوشیزہ غائب ہو گئی  ۔ گھر والوں نے بین کیا۔ “ہائے ہائے ! بچی لے گئے کمینے ” ۔ “اغواء کر لیا معصوم←  مزید پڑھیے

گھوٹکی کا واقعہ، حقائق اور ہمارا رویہ۔۔۔ محمد سمیع سواتی

ارض وطن ایک بار پھر مغرب پرو سماج کے دلدادہ اداروں اور این جی اوز کے نرغے میں ہے۔ ان کیلئے کسی غیر مسلم نوجوان خاتون کا بہ رضا و رغبت قبول اسلام شدید نا پسندیدہ عمل بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے