محمد عبدہ کی تحاریر
محمد عبدہ
مضمون نگار "محمد عبدہ" کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور حالیہ کوریا میں مقیم اور سیاحت کے شعبے سے تعلق ہے۔ پاکستان کے تاریخی و پہاڑی مقامات اور تاریخ پاکستان پر تحقیقی مضامین لکھتے ہیں۔ "سفرنامہ فلپائن" "کوریا کا کلچر و تاریخ" اور پاکستانی پہاڑوں کی تاریخ کوہ پیمائی" جیسے منفرد موضوعات پر تین کتابیں بھی لکھ چکے ہیں۔

دھی دا ہاڑا۔۔۔۔محمد عبدہ

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ، تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  عورت اور معاشرے میں اس کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم، زیادتی اور منفی برتاؤ کا موضوع زیر بحث رہا←  مزید پڑھیے

پاکستان پوسٹ کے دیرینہ مسائل اور مراد سعید۔۔۔۔محمد عبدہ

یہ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیول کے مضافات میں ایک چھوٹے سے قصبے کے ایک ڈاکخانہ کا منظر ہے، اندر داخل ہوتے ہی ایک طرف ٹیبل پر مختلف سائز کے پارسل ڈبے پڑے ہوتے ہیں، ساتھ ہی ہر طرح کے←  مزید پڑھیے

فیس بک استعمال کرنے کے چند مفید مشورے جس سے آپ بہت سی پریشانیوں لڑائیوں سے بچ سکتے ہیں۔۔۔۔۔محمد عبدہ

فیس بک استعمال کرنے کے چند مفید مشورے جس سے آپ بہت سی پریشانیوں لڑائیوں سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ ٹیگ مافیا سے تنگ ہیں۔ غیر متعلقہ افراد کے کمنٹ سے تنگ ہیں یا بیجا فرینڈ درخواستوں سے بچنا←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ کی پہلی برسی، یادگاری سکہ اور خلائی مخلوق کا وجود۔۔۔۔محمد عبدہ

موجودہ دور کے سب سے بڑے اور تاریخ کے ممتاز سائنسداں اور ماہرِ کونیات اسٹیفن ہاکنگ کے اعزاز میں حکومتِ برطانیہ کی جانب سے ان کی پہلی برسی کے موقع پر 14 مارچ کو یادگاری سکہ جاری کیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

مولانا آزاد سے منسوب جھوٹ یا جھوٹی پیش گوئیاں، فیصلہ آپ کا۔۔۔ محمد عبدہ

پیش گوئی کا تعلق اندازے دعوے تجزیئے اور عزائم کی قبیل سے ہے ایسا ہوجائے گا ایسا ہوتا نظر آرہا ہے ایسا ہوکر رہے گا یہ تین جملے مختلف ذہنوں زبانوں اور زمانوں کا سفر کرکے پیش گوئی کا روپ←  مزید پڑھیے

فرح محمود۔ پاکستان کی سب سے بڑی باکمال بہترین خاتون ٹریکر۔۔۔۔محمد عبدہ

نئے سال میں ٹورازم پر اپنے پہلے مضمون کا آغاز میں ایک بہادر اور نامور خاتون ٹریکر سے کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں جن کا نام فرح ناصر محمود ہے اگرچہ اس نام سے کم لوگ واقف ہیں←  مزید پڑھیے

چور ،کرپٹ ،نااہل۔۔۔محمد عبدہ

آپ کو کوریا کا ایک سچا واقعہ سناتا ہوں جس کا کوریا میں رہتے ہوئے مَیں چشم دید گواہ ہوں۔ دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں جنوبی کوریا ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ جس کا رقبہ پاکستان سے آٹھ←  مزید پڑھیے

تجھے اس لئے نکالا ہے۔۔محمد عبدہ

 نوزائیدہ بچوں کی وفات میں دنیا کے 194 ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے ،فی ایکٹر پیداوار میں پاکستان دنیا کے 208 ممالک میں آ خری نمبر پر ہے۔ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں افغانستان پہلے اور پاکستان دوسرے←  مزید پڑھیے

ہندوستان سے مسلمان ختم کیوں نہیں ہوسکے۔۔محمد عبدہ

 ہندستان میں سوامی دیانند جی کے بیان کے بعد سے ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے کہ ہندستان میں مسلمان ختم کیوں نہیں ہوسکے اور کیسے ختم کیے جاسکتے تھے۔ سوامی دیانند جی نے فرمایا کہ “بھارت وید←  مزید پڑھیے

مہاتما گاندھی کی زندگی کے کچھ خفیہ گوشے۔۔محمدعبدہ

 چند دن پہلے مولانا آزاد کے مہاتما گاندھی بارے خیالات پر کتابوں سے کچھ ذکر کیا تھا جس  میں مولانا  آزاد  گاندھی بارے فرماتے ہیں۔ “گاندھی مجاہد فی سبیل الله ہیں اور بانفسھم و باموالھم کے جہاد مقدس سے گزر←  مزید پڑھیے

غزنوی اور سومنات، کچھ حقیقت کچھ فسانہ۔۔۔ محمد عبدہ

 سلطان محمود غزنوی کا اصل نام ابوالقاسم محمود اور خطاب یمین الدولہ تھا۔ اس کی پیدائش 2 اکتوبر 971 اور بعض تاریخی حوالوں میں نومبر 971 میں ہوئی۔ ابتدائی عمر میں ہی قرآن حفظ کرنے کے علاوہ اسلامی فقہ اور←  مزید پڑھیے

انسانی سمگلنگ۔۔۔ محمد عبدہ

انسانی سمگلنگ معاشرے کا ناسور ایک بار پھر پاکستان یورپ بھر میں خبروں میں سر ورق پر آگیا ہے اور یہ وجہ دہشتگردی نہیں بلکہ دہشتگردی جتنا ہی سنگین اور غلط کام ہے۔ لیبیا سے کشتیوں پر غیر قانونی طور←  مزید پڑھیے

نانگاپربت پر کیا ہوا تھا۔ الزبتھ ریول اور ٹومک میکسوچ کی کہانی ۔۔محمد عبدہ

( رپورٹ۔محمد  عبدہ)رپورٹ میں ریول کے دو اخباری اور ایک ٹی وی انٹریو کے اقتباسات شامل ہیں۔ جس پر فرنچ اور پولش زبان میں تبصرے کیے گئے ہیں۔ الزبتھ کے اپنے الفاظ ہیں۔ کہیں انٹرویو لینے والے فرنچ صحافی اور←  مزید پڑھیے

دنیا کا انوکھا ترین جزیرہ۔ شمالی سینٹینل آئی لینڈ۔۔محمد عبدہ

 دنیا کا مشکل ترین جزیرہ، دنیا کا سب سے خطرناک جزیرہ، دنیا کا سب سے اکیلا جزیرہ، دنیا کا سب سے عجیب و غریب جزیرہ،دنیا کا سب سے انوکھا جزیرہ۔۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا آخری آباد علاقہ←  مزید پڑھیے

نانگاپربت پر پولش کوہ پیماؤں کی بہادری عظمت اور قربانی کی داستان۔ ۔محمد عبدہ

آخری اطلاعات کے مطابق نانگاپربت پر موسم خراب ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ الزبتھ  کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا جبکہ پولش ٹام میکسوچ کو تمام تر کوشش کے باوجود نہیں بچایا جاسکا۔←  مزید پڑھیے

کوریا میں ریفیوجی ویزہ۔۔ محمد عبدہ

 کوریا سمیت دنیا بھر میں 70 ہزار سے زیادہ پاکستانی سیاسی پناہ کے منتظر ہیں ۔ جبکہ  حکومت پاکستان کے مطابق 70 ہزار سے زیادہ پاکستانی مختلف ممالک میں سیاسی پناہ کے منتظر ہیں۔ ذیل میں ان ممالک کی تفصیل←  مزید پڑھیے

پاکستان کے قیام میں علماء حق کا کردار ۔محمد عبدہ

مولانا مفتی محمد شفیع، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا محمد طاہر قاسمی، مولانا محمد ابراہیم سیالکوٹی، مولانا عبدالرؤف داناپوری، مولانا آزاد سبحانی، مولانا غلام مرشد اور دوسرے بےشمار علما نے نومبر 1945 میں کلکتہ میں ایک علما کانفرنس منعقد کی←  مزید پڑھیے

حروں کے روحانی پیشوا شہید سوریا بادشاہ اور اسٹولا کی گمنام قبر ۔۔۔ محمد عبدہ

سندھی صوفیا کے سلسلہ راشدی کی ایک شاخ کے بانی پیر پگاڑا ہیں اس شاخ کے پہلے پیر سید صبغۃ اللہ اول اپنے والد پیر محمد راشد بن سید محمد بقا کی وفات کے بعد مسند آرائے رشد و ہدایت←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمان کون ہیں اور ان کا مسئلہ کیا ہے

میانمار 1937 تک برصغیر کا ہی حصہ سمجھا جاتا تھا۔ پھر برطانیہ نے 1937 میں اسے برصغیر سے الگ کرکے ایک علیحدہ کالونی کا درجہ دے دیا اور 1948 تک یہ علاقہ بھی برطانوی تسلط کے زیر اثر رہا۔ میانمار←  مزید پڑھیے

بابا جان کے نام خط

میرے پیارے بابا جان! محمد علی جناح میں نے آپ کو ٹوٹ کر چاہا ہے۔ میرے جسم میں خون کا ہر قطرہ اور ایک ایک بال آپ کی محنت کا مقروض ہے۔ دنیا آپ کو بابائے قوم ، قائداعظم ،←  مزید پڑھیے