پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 41 )

غربت ختم ہورہی ہے۔۔۔ضیغم قدیر

آہستہ آہستہ دنیا سے غریب لوگوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور اس دنیا میں صرف امیر اور غریب لوگ ہی نہیں رہتے۔ اگر آپ کسی اونچی عمارت سے نیچے والی عمارتیں دیکھیں گے تو آپ کو تمام عمارتیں ایک←  مزید پڑھیے

کہانی مینارِ پاکستان کی۔۔بشیر احمد

مینارِ پاکستان کا ڈیزائن ترک ماہرِ تعمیرات “نصرالدین مرات خان” نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام “میاں عبدالخالق اینڈ کمپنی” نے 23 مارچ 1960ء میں شروع کیا۔ مینار کی تکمیل کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ گورنر مغربی پاکستان←  مزید پڑھیے

ہدایت نامہ ء زوج۔۔۔محمد خان چوہدری

تم ایک کال گرل کے لئے مجھے اس طرح ذلیل نہیں  کر سکتے” زینی کے یہ الفاظ اس وادی نما مقام پر  واقع ریسٹ ہاؤس  کے لان میں گونج کی وجہ سے دہرائے جا رہے تھے۔۔۔ اور سر وقار آرام←  مزید پڑھیے

شام امن سے جنگ تک:دمشق کا چہرہ امن اور جنگ میں۔۔۔سلمیٰ اعوان/قسط5

اُمیّہ مسجد! شام پرانے دمشق کے گلی کوچوں ، کوٹھوں کے بینروں ، میناروں کے گبندوں ، پیڑوں کی چوٹیوں ، مٹیالے آسمان ، اس پر اڑتے پرندوں اور یہاں وہاں پھرتے لوگوں کے چہروں پرسَت رنگی رعنائیوں سے اُتری←  مزید پڑھیے

ہم مر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔عامر عثمان عادل

بادامی باغ کے رہائشی کا نومولود بچہ اللہ کو پیارا ہو گیا ،قل سے فارغ ہوتے ہی غم زدہ باپ نے قبرستان کا رخ کیا کہ قبر پہ فاتحہ پڑھ آئے تو دکھی دل کو کچھ قرار آئے وہاں پہنچا←  مزید پڑھیے

ایک لیونگ لیجنڈ فنکار کی دلچسپ داستاں۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

فنون لطیفہ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی گواہی ہے۔انسان اور دنیا کی دوسری مخلوقات میں بنیادی فرق اظہار کا ہے ۔انسان اپنی قلبی اور جسمانی کیفیات کا اظہار کرنے پہ قادر ہے ۔قدرت نے یہ صلاحیت انسان کو بخشی←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/حصہ اوّل

قدرت نے پاکستان کو وسیع پیمانے پر قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم نے ان ذخائر کو صحیح طور پر استعمال نہیں کیا۔ مثال کے طور پر ہمارے صوبہ سندھ میں کوئلے کے دنیا کے دوسرے بڑے←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹیٹریاں اور “ٹی ٹیوں” کا حساب (ایک تجزیہ )

مکالمہ پر محترم حسن نثار صاحب کا کالم “سیاسی ٹیٹریاں اور ٹی ٹیوں کا حساب“ کے عنوان سے پڑھا ۔ حسن نثار صاحب کو میں پڑھنے سے زیادہ سننا پسند کرتا ہوں۔ سچ بولتے ہیں تو زیادہ تر کڑوا ہی←  مزید پڑھیے

تیز رفتاری، انجام موت مگر کس کی؟ ۔۔۔۔۔عنایت اللہ کامران

کچھ روز قبل بھکر میں ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس نے 6 بچوں کو کچل ڈالا، اس کے چند دن بعد میانوالی میں تلہ گنگ روڈ پر ایک ٹریلر نے دو بچوں کو والد سمیت روند ڈالا، اطلاعات کے←  مزید پڑھیے

آنکھوں کی بصارت بالکل ٹھیک ہو تو ڈاکٹر حضرات 6/6 لکھتے ہیں۔۔۔بشیر احمد/اختصاریہ

اس میں جو اوپر والا 6 ہے وہ مستقل ہے اور نارمل بصارت کی نشاندہی کرتا ہے ، اسکا مطلب ہے کہ ایک نارمل نظر والے شخص کو بورڈ 6 میٹر کے فاصلے سے کیسا نظر  آئے گا (مثلاً  وہ←  مزید پڑھیے

نکاح،رسوم و رواج اور اسلام۔۔۔۔زاہد احمد ڈار

شادیوں کی تقریبات آسان، کم خرچ اور سادہ طریقے سے منعقد کرنے پر زور دیا جاتا ہے جس قدر لکھا اور سنایا جارہا ہے ہم اسی قدر ان کا انعقاد دھوم دھام سے کرکے دریا دلی، فیاضی اور سخاوت کا←  مزید پڑھیے

ناگفتی۔۔۔۔۔ محمد خان چوہدری

گُزرے ہیں عشق میں،ایسے بھی امتحاں ہار کے تو ہارے، جیت کر بھی ہارے یہ تقریباً حقیقت میں ہوا واقعہ لگتا ہے ! ناگفتنی۔۔۔ صوبیدار انکل نے اپنی بیٹھک میں میرے سامنے والے صوفے پے بیٹھتے ہوۓ کہا، بیٹا آپ←  مزید پڑھیے

اپنے اندر چھپے اس ٹیلنٹ کو ڈھونڈیں۔۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

ایک دن ڈاکٹر میرے پاس آکر کہنے لگا ” محترمہ” میں نے سنا ہے کہ آپ ایک آرٹسٹ بننا چاہتی تھیں لیکن آپ ایک ہاؤس وائف بن گئیں۔ آپ کے لیے انتہائی بری خبر یہ ہے کہ اب آپ اس←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹٹیریاں اور ’’ٹی ٹیوں‘‘ کا حساب۔۔۔۔حسن نثار

میرے ساتھ دلچسپ آنکھ مچولی جاری ہے۔ میں نیوٹرل ہو کر مکمل غیر جانبداری کے ساتھ پی ٹی آئی کے حوالہ سے حق تنقید ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی، ن لیگ اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن ٹائپ لوگ←  مزید پڑھیے

ایسے کیسے چلے گا؟

حکومت بنانے کے لیے اگر کمپرومائز کیے جا سکتے ہیں تو حکومت چلانے کے لیے کیوں نہیں کیے جا سکتے؟ حکومت بنانے کے لیے تو ہم سب نے دیکھا کہ اصولوں پر کمپرومائز کیا گیا، حکومت چلانے کے لیے تو←  مزید پڑھیے

مَرد کھانے والی عورتیں۔۔۔۔رمشا تبسم

” سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں “۔۔۔۔۔ اس جملے میں کس قدر حقارت نفرت غصہ ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کسی ایک عورت کے ساتھ کوئی سانحہ ہو جائے تو تمام عورتیں سارے مردوں کو ایک صف میں←  مزید پڑھیے

بلبل ہند۔۔۔شکور پٹھان

مجھے نجانے کس حکیم نے لکھنے کا مشورہ دیا تھا اور اگر لکھنے کا ایسا ہی ہو کا تھا تو اپنی اوقات میں رہ کر لکھتا۔کچھ دوستوں کا یہ بھی خیال ہے کہ بھلا ایسے لوگوں کے بارے میں لکھنے←  مزید پڑھیے

احتساب اور سیاسی نظام۔۔۔داؤد ظفر ندیم

احتساب کے نام پر پاکستان میں نیب اس دور میں جس طرح فعال اور متحرک ہوا ہے ماضی میں اس کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی اگرچہ نواز شریف کے 1999کے دور میں احتساب کمیشن نے سیف الرحمان کی زیر←  مزید پڑھیے

خودکش حملہ آور کیا بڑبڑارہا تھا ؟؟۔۔۔۔صاحبزادہ عتیق الرحمن

سنہ 2026 اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد کے پنج ستارہ ہوٹل میں وزیر مملکت برائے داخلہ کے بھتیجے کی شادی کی تقریب تھی یہ وزیر بڑھکیں مارنے اور مذہبی ہونے کا تاثر دینے میں مشہور تھے۔ وزیر اعظم اپنے انگلینڈ←  مزید پڑھیے

عہد جدید کے بہزاد کا”کارخانہ”۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلہریوں کا مصوری سے گہرا تعلق ہے‘ اگر خدانخواستہ گلہریاں نہ ہوتیں تو ایک مخصوص قسم کی مصوری بھی نہ ہوتی۔ اور مصوری کا لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے گہرا تعلق ہے۔ یوں←  مزید پڑھیے