بشیر احمد کی تحاریر
بشیر احمد
سب تعریف اللہ کے لے

فوڈ سٹیمپس۔۔۔۔۔۔بشیر احمد

واٹس ایپ کے موجد “جین کوم” کو خود اپنے والد سے دوری اور فون پر بھی بات نہ کر پانے کا جو دکھ تھا  اس کے احساس کی وجہ سے اس نے دوسروں کو قریب لانے والی یہ  ایپ ایجاد←  مزید پڑھیے

مسجد قاسم علی خان اور مولانا پوپلزئی۔۔۔۔بشیر احمد

مسجد قاسم علی خان کی بنیاد1842ء میں اس وقت رکھی گئی  جب پشاور سکھوں کے نرغے میں تھا۔ ــ کسی زمانے میں مولانا عبدالرحیم پوپلزئی  افغانستان کے پہلے رسمی بادشاہ احمدشاہ ابدالی کی طرف سے پشاور کے قاضی تھے ـــ←  مزید پڑھیے

ورلڈ ملیریا ڈے۔۔۔۔۔بشیر احمد

ملیریا ایک عام لگنے والی بیماری ہے اگر اس کا علاج بروقت نہ کیا جائے تو جان جانے کا بھی خدشہ ہوتا ہے ۔ ملیریا کی وجہ ایک مچھر ہے جس کے کاٹنے سے ملیریا جیسی خطرناک بیماری لگ جاتی←  مزید پڑھیے

پولیو کیا ہے؟۔۔۔۔۔بشیر احمد

پولیو (انگریزی: Poliomyelitis) ایک بیماری کا نام ہے جو شخص در شخص منتقل ہو سکتا ہے۔ یہ دراصل عصاب کو کمزور کرنے والی بیماری ہے۔ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے۔یہ بیماری بچوں میں عام ہے لیکن اس کے شکار بالغ←  مزید پڑھیے

چرس کیا ہے؟۔۔۔۔۔بشیر احمد

Cannabis Sativa ﺍﻭﺭ Cannabis indica ﻧﯿﭩﻞ ﻧﺎﻣﯽ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﮒ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﻮﺩﮮ کئی ﻣﻘﺎﺻﺪ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺜﻼً ﺍﺱ ﮐﺎ←  مزید پڑھیے

ڈاون‮ ‬سنڈروم۔۔۔۔بشیر احمد

Down Syndrome نسلی‮ ‬بیماری‮ ‬کے‮ ‬ساتھ‮ ‬پیدہ‮ ‬ہونے‮ ‬والے‮ ‬بچوں‮ ‬کی‮ ‬علامات،‮ ‬پیچیدگیوں‮ ‬اور‮ ‬ان‮ ‬کے‮ ‬بارے‮ ‬میں‮ ‬آسانی‮ ‬سے‮ ‬سمجھ‮ ‬آنے‮ ‬والا‮ ‬جائزہ۔ ڈاون‮ ‬سنڈروم‮ ‬کیا‮ ‬ہے؟ ڈاون‮ ‬سنڈروم‮ ‬ایک‮ ‬نسلی‮ ‬کفیت‮ ‬ہے۔‮ ‬یہ‮ ‬تب‮ ‬واقع‮ ‬ہوتا‮ ‬ہے‮ ‬جب‮←  مزید پڑھیے

ہجے چیک کرنے والا قلم ۔۔۔۔بشیر احمد

کسی بھی لفظ کے ہجے یاد کرنا خصوصاً انگریزی زبان کے ہجے یاد کرنا بہت مشکل کام ہے اور بعض اوقات غلط ہجے یا غلط رسم الخط باعث شرمندگی بھی بن جاتا ہے، لیکن اب جرمنی کی ایک کمپنی نے←  مزید پڑھیے

کہانی مینارِ پاکستان کی۔۔بشیر احمد

مینارِ پاکستان کا ڈیزائن ترک ماہرِ تعمیرات “نصرالدین مرات خان” نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام “میاں عبدالخالق اینڈ کمپنی” نے 23 مارچ 1960ء میں شروع کیا۔ مینار کی تکمیل کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ گورنر مغربی پاکستان←  مزید پڑھیے

فنگر پرنٹس۔۔۔بشیر احمد

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ اسکی ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻧﺎﺕ, ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﯽ ﺍٓﭖ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺮﻟﯿﮟ, ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﻨﮕﺮ ﭘﺮﻧﭩﺲ←  مزید پڑھیے

آنکھوں کی بصارت بالکل ٹھیک ہو تو ڈاکٹر حضرات 6/6 لکھتے ہیں۔۔۔بشیر احمد/اختصاریہ

اس میں جو اوپر والا 6 ہے وہ مستقل ہے اور نارمل بصارت کی نشاندہی کرتا ہے ، اسکا مطلب ہے کہ ایک نارمل نظر والے شخص کو بورڈ 6 میٹر کے فاصلے سے کیسا نظر  آئے گا (مثلاً  وہ←  مزید پڑھیے