ZaighamQadeer کی تحاریر

مغربی معاشرے کی اخلاقیات/ضیغم قدیر

وہ معاشرے جو نسبتاً امیر ہوتے ہیں ان کی عادات و اطوار غریب معاشروں سے کافی مختلف ہوتی ہیں۔ میں اس وقت جس پراجیکٹ میں کام کر رہا ہوں اس میں مغربی معاشرے کی کام کی اخلاقیات سیکھنے کو مل←  مزید پڑھیے

چاند پر جائے بغیر چارہ نہیں /ضیغم قدیر

چاند کو آپ آسمان پر دیکھتے ہونگے، کئی بار تو اس کے ساتھ اپنے محبوب کا بھی موازنہ کرتے ہونگے لیکن زیادہ تر اوقات آپ چاند کو فقط آسمان پر موجود ایک آبجیکٹ سمجھ کر کچھ مزید نہیں سوچتے ہونگے←  مزید پڑھیے

والدین سے احسان/ضیغم قدیر

ہم اکثر سنتے ہیں کہ والدین کے ساتھ عمر کے آخری حصے میں احسان کرنا چاہیے مگر ہم اس بات پر غور کرنا ہی بھول جاتے ہیں کہ آخر ان پر احسان کرنے کی ضرورت کیونکر پیش آ سکتی ہے؟←  مزید پڑھیے

شوگر کا مرض کلچر کا حصّہ بن چکا ہے؟/ضیغم قدیر

بچپن میں اکثر شوگر کے مریض دیکھ دیکھ کر پریشان ہوتا تھا تب لوگوں کی زبان پر شوگر کا نام نیا نیا آیا ہوا تھا اور میں حیران ہوتا تھا کہ یہ کس بلا کا نام ہے؟ تب کسی کے←  مزید پڑھیے

جارحیت کی اقسام/ضیغم قدیر

لاکھوں سال کے ارتقاء کے بعد ہمارے کچھ رویے  ایسے بنے ہیں کہ ان سے چھٹکارہ پانا ناممکن ہے۔ جیسا کہ ہمارا کسی طرح کے بھی بُرے حالات میں دیا گیا ری ایکشن۔ یہ ری ایکشن مَردوں اور عورتوں میں←  مزید پڑھیے

حقیقت کو جاننے کا نام سائنس ہے/ضیغم قدیر

جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ اپنے دلائل سے سائنس کی تجربات سے ثابت شدہ کوئی بات غلط کر سکتا ہے اور آپ کو اپنے ساتھ بحث کے لئے بلائے اس کیساتھ بحث کرنے میں وقت ضائع کرنے کی←  مزید پڑھیے

مرد باپ بننے کی صلاحیت کیوں کھو رہے ہیں ؟-ضیغم قدیر

سپرم کاؤنٹ کم ہو رہا ہے، مرد باپ بننے کی صلاحیت سے دور جا رہے ہیں۔ آپ اپنے اردگرد ایک آدھ ایسے دوست کو ضرور جانتے ہونگے جس کی شادی کو کافی سال ہو گئے ہیں مگر وہ باپ نہیں←  مزید پڑھیے

اے آئی چیٹ بوٹس/ضیغم قدیر

اے آئی چیٹ بوٹس کے یوں ہر شخص کی پہنچ میں ہونے کا ایک بڑا نقصان ان سے باتیں کرنے کی لت جیسے نفسیاتی عوارض کی صورت میں سامنے آئے گا۔ اے آئی ریسرچرز کی کوشش تو یہ بھی ہے←  مزید پڑھیے

روایتی صنفی کردار/ضیغم قدیر

عورت اور مرد کے کچھ روایتی صنفی کردار ہیں جو کہ انسانی نفسیات میں حد سے زیادہ سرائیت کئے ہوئے ہیں اور ان کو ہم نکال نہیں سکتے ہیں۔ جیسا کہ,ایک عورت چاہے جتنی مرضی آزاد ہو جائے وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

اٹیچمنٹ ڈس آرڈر/ضیغم قدیر

اگر آپ کی ایک بھی دوستی ایک سال سے لمبے عرصہ تک نہیں چل سکی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اٹیچمنٹ ڈس آرڈر کا شکار ہیں اور کسی بھی طرح کے لمبے ایموشنل تعلق کو برداشت کرنے کی←  مزید پڑھیے

محبت کا بیان ممکن ہے؟۔۔ضیغم قدیر

پیار کی تعریف کیا ہے؟ پیار یہ ہے کہ آپ صبح اٹھیں تو آپ کی پہلی سوچ وہ شخص ہو اور شام کو سوئیں تو آخری سوچ وہ ہو، وہ جسے دیکھ کر آپ چاہے جتنا مرضی خفا ہوں اسے←  مزید پڑھیے

کارخانہء قدرت میں ۔۔ضیغم قدیر

ظلم تاریکی ہے، اندھیرا ہے، اندھیر نگری ہے۔ ظلم ڈھانے والا ظالم کہلاتا ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی روشن کائنات میں اجالوں کو اندھیروں کے حوالے کرنے والا ظالم ہوتا ہے۔ ظلم عدل کا الٹ ہے۔ عدل ہر چیز کو←  مزید پڑھیے

جِن کیوں “چِمٹتے” ہیں ؟۔۔ضیغم قدیر

کیا آپکو پتا ہے آج تک ایسا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جس میں کسی اندھے شخص کو جن چمٹنے ہوں یا نظر آئے ہوں۔ کیوں کہ جن چمٹنا نامی بیماری ایک سائکولوجیکل بیماری ہے جسے شیزو فرینیا کے نام←  مزید پڑھیے

الزائمر کیا ہے؟۔۔ضیغم قدیر

سب کہہ رہے تھے کہ مائی سٹھیا گئی ہے، بڑا بیٹا سب سے آگے تھا جو  کہہ رہا تھا کہ بڑھاپے میں تو مائی بابے دونوں سٹھیا کر ہم پر عذاب بن گئے ہیں اور یہ جان بوجھ کر ایسا←  مزید پڑھیے

ذیابطیس کا مکمل علاج کیا ہے؟۔۔ضیغم قدیر

سنہ 1922 میں یونیورسٹی آف ٹورونٹو کے سائنسدان ہسپتال کے وارڈ میں داخل ہوئے۔ اس وارڈ میں موجود تمام بچوں کو ذیابطیس تھی اور اس وجہ سے سب بچے کومہ کی حالت میں تھے ۔ پاس ہی بیٹھے ان بچوں←  مزید پڑھیے

نینڈرتھلز کون تھے؟(3)۔۔ضیغم قدیر

ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ آج کے انسان خود میں 1سے 3% تک نینڈرتھلز کا ڈی این اے رکھتے ہیں۔ تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ تعلق یکطرفہ تھا یا نینڈرتھلز بھی ہمارا ڈی این اے خود←  مزید پڑھیے

نینڈرتھلز کون تھے؟(2)۔۔ضیغم قدیر

وہ مرد ایک نینڈرتھل تھا، چوڑی چھاتی، چھوٹا قد، اکڑ کر چلنے والا وہ جسم کچھ اعضاء کو نکال کے باقی کا سارا برہنہ تھا اور رومانیہ کے اس جنگل میں شکار کی تلاش میں گھوم رہا تھا کہ اس←  مزید پڑھیے

نینڈرتھلز کون تھے؟(1)۔۔ضیغم قدیر

نینڈرتھلز ہمارے قریبی ارتقائی کزن رہ چکے ہیں ۔ یہ انسانوں کیساتھ پانچ ہزار سال سے زیادہ عرصہ ایک ساتھ رہے اور ان کے رہنے کی بنیادی جگہ یورپ ، سینٹرل اور ساؤتھ ویسٹ ایشیاء تھا۔ نینڈرتھلز کیساتھ ہمارا رشتہ←  مزید پڑھیے

کچھ کام اکیلے نہیں ہوتے۔۔ضیغم قدیر

ایک بلیک ہول کی تصویر کھینچنے کے لئے بیس ممالک سے دو سو ذہین ترین افراد نے اپنے علم اور محنت کے بل بوتے پہ  یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔ اور یہ انسانی تاریخ میں ایک اعزاز کی بات ہے۔←  مزید پڑھیے

کزن میرجز کے نقصانات کیا ہیں اور یہ کتنے لمبے عرصہ تک چل سکتی ہیں؟۔۔ضیغم قدیر

صحیح سلامت اولاد کے لئے کزن میرج فقط پچاس سال تک ہی کامیاب چل سکتی ہے ,بعد میں خاندان بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے اور لوگ اسے جادو ٹونے کا نام دے دیتے ہیں, حالانکہ یہ سب بیماریاں کزن←  مزید پڑھیے