اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 29 )

شخصیت پرستی۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

انسان عقلی گُتھیوں کو سلجھانے میں ہمیشہ ضعف کا شکار ہوتا آیاہے وہ جلد ہی کسی نہ کسی سوچ سے منسلک ہوکر سکون محسوس کرتا رہا ہے جب وہ عقل اور وقت کے تقاضوں سے خالی ہو کر اندھی تقلید←  مزید پڑھیے

تعلق کی ڈور۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

کرّہ ارض کا سب سے بڑا گرم اور خشک ترین مقام صحارا کا ریگستان ہے۔ جہاں لاکھوں کلومیٹر تک ریت ہی ریت بچھی ہے۔ کئی کئی دن سفر کرنے کے بعد بھی سبزے یا نمی کا ایک قطرہ نظر نہیں←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط3

کہتے ہیں کُڑی اور دھریک کا درخت راتوں رات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ بھی سُنا کہ عورت کے جذبات کی شدت مرد سے سات گنا زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ مشہور تو یہ بات بھی ہے کہ شہوت کی آتش جب تک←  مزید پڑھیے

قول و فعل میں تضاد اور نصیحت۔۔۔علینا ظفر

ہمارے ہاں قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے مگر نصیحتیں کرنے کا  کام ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے۔سورہ صف میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے←  مزید پڑھیے

خامہ بگوش غالب۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

الفاظ ۔ ایک استغاثہ رن آن سطور میں لکھی گئی ایک نظم مستغیث ایک میں الفاظ کا بخیہ گر ہوں، مجھے اچھا لگتا ہے حرف و سخن کا توازن مقفیٰ، مسّجع، وہ الفاظ جن سے ترنم کی چشمک ، تغزل←  مزید پڑھیے

رابعہ الرباء باغِ ادب کا کبھی نہ مرجھانے والا پھول۔۔۔اسماء اسمعی/انٹرویو

اعلیٰ پائے کے افسانہ نگار حامد سراج سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے ایک کام میرے ذمے لگایا کہ رابعہ الربا جن کا افسانہ نگاروں میں بڑا نام ہے کو ایک کتاب پہنچانی ہے۔ رابعہ الربا سے ملاقات←  مزید پڑھیے

مودی، کشمیر اور گلگت بلتستان کا مقدمہ۔۔

مورخہ پانچ اگست 2019 کو ہندوستان کے فاشسٹ حکمران نریندرمودی کی جانب سے ریاست جموں کشمیر لداخ کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسٹیٹ سبجیکٹ رول کے خاتمےاور اس کام کو انجام دینے کیلئے دو ہفتے  پہلےسے جموں کشمیر لداخ←  مزید پڑھیے

دولت اور جرم کا رشتہ۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک بار فورڈ موٹرز کے مالک مشہور سرمایہ دار ہنری فورڈ نے کہا “میں اپنی زندگی میں کسی بھی وقت احتساب کیلئے تیار ہوں سوائے اِس کے کہ میں نے اپنی پہلا ایک ارب کیسے بنایا”۔ مودویو آرٹگا یورپ کا←  مزید پڑھیے

کشمیر کیوں نہ روئے؟۔۔۔عزیز خان

کِھچی ہوئی ہے میرے دل پہ یہ خونی سُرخ لکیر تو ہی بتا دے کب ٹوٹے گی پاؤں کی زنجیر اے میرے کشمیر ! آج بُہت دنوں بعد کُچھ لکھنے کو دل کیا، جب سے کشمیر کے بارے میں خبر←  مزید پڑھیے

عمیرہ احمد کے ناول والی ہاوس آفیسر ۔۔۔ ڈاکٹر مدیحہ الیاس/قسط2

مریضوں میں چائے تقسیم کرنے کے بعد اس کی نظر سات بجاتی گھڑی پہ پڑی اور وہ چونک گئی۔ ہائے اللہ! پی جی راؤنڈ پہ آنے والے ہیں اور اس نے ابھی تیار بھی ہونا تھا۔۔ فورا ً ایچ او←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی جناح صاحب پر ایک “ترک شدہ” تنقیدی نظم۔۔۔۔عدیل عزیز

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے←  مزید پڑھیے

مزاح نگار ناپید ، بتنگڑ نگار بہتیرے۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

نوٹ:مضمون خالصتاً مصنف کے  ذاتی تجزیے پر مبنی ہے،ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں ،اور نہ ہی کسی کی دلآزادی مقصود ہے! کوئی دو برس قبل میں نے جب اپنا یہ مضمون لکھا تھا “نثری مزاح کو اب کئی←  مزید پڑھیے

اساتذہ کے بیس نمبر اور جنسی ہراسانی۔۔۔اے وسیم خٹک

نوٹ:یہ تحریر معاشرے میں پنپ رہے ایک گھمبیر مسئلے کی نشاندہی کررہی ہے،اور آزادی اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کوئی قاری اس کا جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے! میری سی جی پی اے پچھلے سمسٹر←  مزید پڑھیے

مقتل گاہ۔۔۔محمد منیب خان

سزائے موت کے قیدی کی ساری اپیلیں رد ہو جانے کے بعد جب اس کی سزا میں توثیق کر دی جاتی ہے۔ تو پھر اسے ایک علیحدہ کال کوٹھڑی میں رکھا جاتا ہے۔ وہاں اس کی حفاظت کا پہلے سے←  مزید پڑھیے

آرمی چیف ،ایکسٹینشن ، حکومت اور عوام۔۔۔قیس

15 اگست 1947سے لیکر 20اگست2019تک سولہ جنرل پاکستان ٓارمی کے سپہ سالار رہ چکے ہیں۔ جمہوری ادوار میں یہ دوسرا موقع  ہے کہ کسی چیف آف آرمی اسٹاف کو ایکسٹینشن دی گئی ہے۔ اس  سے پہلے صدر آصف علی زرداری صاحب←  مزید پڑھیے

انسانوں کے زہریلے لہجے۔۔۔رمشا تبسم

زمانہ قدیم میں تیر, نیزے, تلوار سب زہر میں بھگوئے جاتے تھے۔ تا کہ دشمن پر جب حملہ کیا جائے تو وہ بچ نہ سکے ۔اگر گھائل ہو کر  زخم سے بچ جائے تو زہر اپنا کام آہستہ آہستہ دکھا←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کی چکی میں پستا گلگت بلتستان۔۔۔۔رینچن لوبزانگ

کشمیری دوست جس بنیاد پر گلگت بلتستان والوں کو کشمیری اور علاقے کو جموں و کشمیر کا حصّہ قرار دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ علاقے تقسیم ہند سے پہلے ریاست جموں و کشمیر کا حصہ رہے ہیں ۔اور←  مزید پڑھیے

آزادی کیسی ہوتی ہے؟۔۔۔۔۔حسن کرتار

کہنے کو تو برِصغیر کے موجودہ بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان اپنے اپنے مخصوص دنوں میں اپنے دیشوں کی آزادی یا تقسیم کا اتنا شاندار اور شور شرابے سے بھرپور جشن مناتے ہیں کہ ان دنوں گمان ہوتا ہے شاید←  مزید پڑھیے

سیلف ہیلپ کی کتابوں کو آگ لگا دیں۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

جس طرح ہلاکو خان نے بغداد پر قبضہ کرنے کے بعد شہر کے تمام کتب خانے نذر آتش کر دیے تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے قائم کردہ عظیم الشان دارالحکمہ کو بھی آگ لگا دی تھی، اسی طرح کچھ←  مزید پڑھیے

آکٹاویو پاز کی شاعری اور جانب میکسیکو۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ /1

کیا آکٹاویو پاز ایسے شاعر کے لیے کارلوس فونٹس ایسے ناول نگار کے لیے فریدہ کوہلو ایسی خبطی مصور ہ کے لیے، مارلن برانڈو کی فلم ’’ویوا زچال‘‘ کیلیے، ایک سومبریروہیٹ کے لیے، آگ کے ایک بوٹ کے لیے، قدیم←  مزید پڑھیے