علینا ظفر کی تحاریر

شبِ نجات۔۔علینا ظفر

شبِ برات سے مراد نجات پانے کی رات ہے۔شب فارسی کا لفظ ہے جبکہ برات بری ہونے کو کہتے ہیں۔یعنی جن گناہوں کے بدلے اللہ تعالیٰ کے ہاں سزائیں رکھی گئی ہیں ان سے بری ہونے اور نجات حاصل کرنے←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق اورمعاشرتی رویے۔۔علینا ظفر

جب ہم کالج میں تھے تو ایک لڑکی سے ملاقات ہوئی ۔اس نے کہا کہ انسان جتنا مرضی پڑھ لکھ جائے چاہے دنیا کے مہنگےو اعلی ٰ ترین اداروں سے تعلیم حاصل کر لے بھلے انعام یافتہ یا ریکارڈ ہولڈر←  مزید پڑھیے

کتاب “انعام” کی تقریبِ رونمائی اور “تصوف”۔۔علینا ظفر

جنابِ محترم عرفان الحق کی لاہور آمد اور ان کی بزم کا مجھے ہمیشہ ہی شدت سے انتظار رہتا ہے۔کیونکہ ان کے ہاں سے میں ہر مرتبہ بہت سی علم و حکمت کی باتیں سمیٹ کر اپنے ہمراہ لاتی ہوں۔←  مزید پڑھیے

والدہ کے نام۔۔علینا ظفر

میں آئنہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی ہے، میں ٹوٹتا ہوں تو چُن کر سنبھال رکھتی ہے، وہ میرے درد کو چُنتی ہے اپنی پوروں سے، وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی ہے! ماں سے محبت کا کوئی ایک←  مزید پڑھیے

سلام استاد۔۔۔علینا ظفر

شعبہ تدریس سے وابستہ لوگ قابلِ احترام ہیں کیونکہ تدریس پیغمبری پیشہ ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اللہ ﷺ کو بہترین معلم بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر ہیں۔قرآن تعلیم ہے اور رسول اللہﷺ تربیت ہیں۔←  مزید پڑھیے

قلم اور قلمکار۔۔۔علینا ظفر

قلم کی اہمیت ہمیں قرآن مجید نےاس کا تذکرہ بیان فرما کر بتائی ہے۔ اللہ تعالی نےایک سورۃ کا نام قلم رکھا اور اس کی قسم کھاکراسےمعتبر فرمایا دیا۔ قرآن پاک قلم سے لکھ کرتحریری شکل میں محفوظ ہوا۔ قلم←  مزید پڑھیے

پیکرِ عظمت، امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔علینا ظفر

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ بلا شبہ ایک عظیم شخصیت ہیں اور تا قیامت آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت تک کوئی دوسرا نہیں پہنچ پائے گا۔ ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت،←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک ہو۔۔۔علینا ظفر

مکالمہ میں لکھتے ہوئے مجھے تقریباً ایک سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ مکالمہ سے جڑے میرے اس قلمی سفر میں مختصر سا وقفہ بھی آیا اور تھوڑی مصروفیات کی بنا پر میں کچھ بھی لکھ نہیں پائی۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

وزن گھٹایئے، تندرست رہیے۔۔۔علینا ظفر

بہت سی بیماریاں وزن بڑھنے سے ہی جنم لیتی ہیں ,لہذا ان کھانوں اور مشروبات سے گریز کرنا چاہے جو مضرِ صحت ہوں اور ان کے استعمال سے وزن بڑھنے کا اندیشہ بھی ہو۔اگر ان اشیاء کا استعمال چھوڑ نہیں←  مزید پڑھیے

قول و فعل میں تضاد اور نصیحت۔۔۔علینا ظفر

ہمارے ہاں قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے مگر نصیحتیں کرنے کا  کام ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے۔سورہ صف میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے←  مزید پڑھیے

اتحاد و محبت۔۔۔علینا ظفر

تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا بہترواں یومِ آزادی بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اگلے سال جب ہم پاکستان کا تہترواں یومِ آزادی منا رہے ہوں تو وادیء کشمیر آزادی کے گیت گاتے نغمہ سرا پنچھیوں  کی چہکار سے←  مزید پڑھیے

تئیس مارچ ، یومِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

پیارے پاکستان کو یومِ پاکستان بہت مبارک ہو۔ آج 23 مارچ کا یادگار اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ صبح کا آغاز ہر بار کی مانند اس بار بھی پریڈ کی پُر جوش تقریب سے ہوا۔←  مزید پڑھیے

عظیم و معتبر خواتین۔۔۔۔علینا ظفر

8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کی مناسبت سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں جدو جہد، محنت اور کاوشوں کو اجاگر کرتے ہوئےہمت و حوصلہ افزائی کا←  مزید پڑھیے

سلام افواجِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

ارشادِ باری تعالی ہے: “اور جہاں تک ہو سکے فوج کی جمیعت کے زور سے، گھوڑوں کے تیار رکھنے سے، اُن کے مقابلے کے لیے مستعد رہو کہ اُس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور اُن کے سِوا←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔۔۔علینا ظفر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا آج پاکستان کے عظیم رہنما محسنِ مسلمانانِ برِ صغیرِ پاک و ہند بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔۔۔۔ علینا ظفر

اس سال دسمبر کی 10 تاریخ کو انسانی حقوق کا عالمی دن منائے جانے کااعلان ہوا۔ انسانوں کے حقوق کی بنیاد رسول اللہﷺ نے تقریباً چودہ سو سال پہلے ہی رکھ دی تھی۔ رسول اللہﷺکو سب سے زیادہ محبت اپنی←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

ولادتِ رسولﷺ اور اسوہء حسنہ۔۔۔۔علینہ ظفر

سراپاء عشقِ حق بن کر حسینوں کے حسین آئے مبارک ہر جہاں کو رحمت اللعالمین ﷺآئے 12 ربیع الاول کی مبارک صبح کو حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے ایک ایسی مقدس اور عظیم ہستی←  مزید پڑھیے

اسلام امن و محبت کا دین۔۔۔۔علینا ظفر/اختصاریہ

مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! رسول اللہ ﷺ نے دورانِ جنگ خواتین، بچوں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے ممانعت فرمائی ہے۔ کل  ایک احتجاجی مظاہرے کی فوٹیج میں ایک غریب ، بے بس اور کم سن پھل←  مزید پڑھیے

بے جا تنقید اور نکتہ چینی۔۔۔۔علینہ ظفر

میری دعا ہے کہ میرے لوگوں میں دوسروں پہ بے جا تنقید اور نکتہ چینی کرتے ہوئے اس بات کا احساس بیدار ہوجائے کہ کوئی اعلی و بہترین بصیرت ہمارے اوپر موجود ہے جو ہر پل ہمارے ہر عمل کی←  مزید پڑھیے