اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 66 )

پنجاب میں پنجابی کی تاریخ پڑھائی جاتی تو؟ ۔۔کاشف حسین

اگر میرا پنجاب اردو اور مذہبی تاریخ کی بجائے اپنی زبان کی  تاریخ پڑھا رہا ہوتا تو کیسا ہوتا ؟ پنجاب کی تاریخ ہڑپہ سے شروع ہوتی ہم دنیا کو یہ بتا پاتے کہ ہماری تاریخ حملہ آوری سے پاک←  مزید پڑھیے

رقص اردو زبان کا حصہ کب سے ہوگیا ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

  اردو زبان کو کوٹھے کی زبان بتانے اور سمجھانے کی ایک شعوری کوشش کی جارہی ہے اور اہل فکر و نظر کی زبانوں پہ تالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ اس بار بھی وہی ہوا جو کہ برسوں سے ہوتا←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائیٹس کیلئیے ضابطہ اخلاق کی ضرورت۔۔۔ انعام رانا

جب میں نے وکالت پڑھنے کی خواہش ظاہر کی تو میرے والد نے کچھ خاص خوشی نہیں دکھائی۔ ایک جج کا بیٹے کو لاء کے بجائے انگریزی ادب میں ماسٹرز کرنے کا مشورہ ایک نوجوان کیلئیے اچنبھے کا باعث تھا۔←  مزید پڑھیے

ادبی تھیوری’ ضرورت اور اہمیت۔۔اشرف لون

ادب کی بے شمار تعریفیں کی گئی ہیں۔ ادب یقیناً  حظ پہنچانے کا ذریعہ ہے لیکن اگر اس میں زندگی کی رمق اور تنقیدحیات نہ ہو تو ایسا ادب جلد ہی طاق نسیاں بن جاتا ہے۔ اتنی بات تو طے←  مزید پڑھیے

اپنی زبان اردو، قومی زبان اردو۔ساجدہ سلطانہ

گزرتے وقت اور حالات نے ہمیں جو تحفے دیے  ان میں سے ایک ” اردو ناشناسی” بھی ہے، نئی نسل کو بے شمار چیزوں کے نام اردو میں نہیں  آتے، بلکہ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ اردو میں الفاظ←  مزید پڑھیے

ماضی کی خواتین جرنلسٹ۔انورغازی

اس تحریر میں اس بات کا جائزہ لیں گے کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے اردو صحافت کے آغاز سے لے کر آج تک صحافت کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔تاریخ میں بے شمار ایسی←  مزید پڑھیے

دولما باہچے مسجد اور عائشہ کے آنسو۔علی اختر

سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ میں اور علی بخش دولما باہچے کی تاریخی مسجد کے داخلی دروازہ پر موجود تھے۔آج کسی کام کے سلسلے میں ہمیں استنبول کے علاقے بیشکتاش جانا تھا جہاں سے واپسی پر←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔ ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط7

1946عیسوی۔ (جنوری تا مارچ) اس دوران میں استاذی تلوک چند محروم صاحب کی خدمت میں حاضرہونا میرا معمول سا بن گیا۔ راولپنڈی کا موسم سرما جنوری میں شدید تر ہو تا ہے اس لیے میں دو دو اُونی سویٹر منڈھ←  مزید پڑھیے

اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز۔سیمیں کرن

وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ،کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں ،یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔اور یہ وقت کا←  مزید پڑھیے

شناخت کا بحران، آنکھوں کی زبان سے کانوں کی زبان تک۔عالم نقوی

امجد اسلام امجد کا کہنا ہے کہ اردو آج آنکھوں کی زبان کے بجائے محض کانوں کی زبان ہو کر رہ گئی ہے۔ عرب نیوز جدہ میں شائع  اپنے ایک انٹرویو میں سراج وہاب کے ایک سوال کے جواب میں←  مزید پڑھیے

لڑکپن کا عشق۔یاد نمبر65/منصور مانی

لڑکپن کا عشق،یاد نمبر 65 میں چوبرجی کے چار میناروں کے سامنے ساکت کھڑا تھا،  ابھی  آگہی  کا در  وا ہونے میں سترہ برس کی مسافت  حائل تھی!میرے سامنے  تیسرے مینار  کی اوٹ میں  ایک آدمی  بیٹھا ہو اتھا جس←  مزید پڑھیے

سنیے ! نثری مزاح کی بیوہ کو اب کئی خصم درکار ہیں۔سید عارف مصطفیٰ

 کسی فرد کو ہنسانے کے لیے شاید چار ہی طریقے ہیں ۔کوئی ایسا پر لطف واقعہ یا لطیفہ سنایا جائے کہ ہنسی مال مسروقہ کی طرح برآمد ہوجائے یا کچھ ایسی شگفتہ تحریر خواہ نظم میں یا نثر میں لکھی←  مزید پڑھیے

اپنے ہی گھر میں اجنبی اردو زبان کا نوحہ۔رانا اورنگزیب

محرم کا مہینہ ہے نوحے سنے جا رہے ہیں، سنائے جا رہے ہیں۔مجھے بھی ایک نوحہ پڑھنا ہے۔ اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے! میں کہ اک گناہ گار←  مزید پڑھیے