اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 239 )

جسے اللہ رکھے (قسط5)۔۔عزیزاللہ خان

میں اور میرے ہمراہی ملازمین جھانگڑہ جلالپور روڈ پر ایک موڑ میں چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے سرکاری گاڑی بھی تھوڑی دور ایک طرف چھپا کر کھڑی کی ہوئی تھی تاکہ نظر نہ آئے-موٹرسائیکلوں کی آوازیں اور روشنیاں قریب آرہی←  مزید پڑھیے

مذہبی ثقافت(اختصاریہ)۔۔حسان عالمگیر عباسیhass

لباس کا تعلق ثقافت سے ہو سکتا ہے لیکن ثقافت کا تعلق مذہب سے ہے۔ وہاں تک ثقافت مقبول ہے جہاں مذہب کی لکیر آپ نے خود اپنے ناک سے اس وقت رگڑی تھی جب آپ ایک مسلم گھرانے میں←  مزید پڑھیے

کیا وزیرستان میں فوجی آپریشن ہونے جارہا ہے؟(قسط2)۔۔عارف خٹک

میرعلی سے نکل کر ہرمز ہائیر  سکینڈری  سکول کو ڈھونڈنے لگا، جہاں پر گزرے   بچپن کی حسین یادیں  آج بھی  مجھے بے چین کیے رکھتی ہیں۔ میرعالم اسٹیشنری دوکان کو کافی ڈھونڈا، مگر 1996 میں جو میں چھوڑ کر←  مزید پڑھیے

مضامین سورۃ النور کا مختصر جائزہ (حصہ اوّل)۔۔عروج ندیم

سورۃ کا تعارف: سورہ نور مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہے۔ اس میں ۹ رکوع اور ۶۴ آیتیں ہیں۔ اس سورت کے پانچویں رکوع کی پہلی آیت اللّٰہُ نُورُ السّمٰوٰتِ والارضِ کی مناسبت سے اسے سورہ نور کہا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی۔۔طاہر علی بندیشہ

اردو ادب میں یہ اعزاز شکیل عادل زادہ اور مستنصر حسین تارڑ کے حصے میں آیا ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں ہی بے پناہ چاہنے والے ، اُن کا خیر مقدم کرنے والے نصیب ہوئے مگر شکیل عادل زادہ←  مزید پڑھیے

شاعری کسے کہتے ہیں؟۔۔ادریس آزاد

کافی عرصہ پرانی بات ہے جب میں صوبہ سرحد(موجودہ پختونخوا) کے سرحدی شہر ٹانک میں نانا کے گھر مقیم تھا اور میرے ماموں محمد منیر صاحب جو الحمدللہ بقیدِ حیات ہیں شاعری کا زبردست ذوق رکھتے تھے۔ ’’عاجز‘‘ تخلص کرتے←  مزید پڑھیے

تھیلس (Thales) (19)۔۔وہاراامباکر

صدیوں سے آباد ملٹس کی آبادی ایک لاکھ تک پہنچ چکی تھی۔ یہ شہر دولت اور امارت کا مرکز تھا اور آئیونیا کے شہروں میں سب سے زیادہ خوشحال۔ ایجین سے ملٹس کے لوگ مچھلیاں اور سمندری خوراک حاصل کرتے۔←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط28)۔۔۔سلمیٰ اعوان

ایک ڈر پوک دبّو اور سہمے سہمے چہرے والی بیوی کی خواہش کبھی کبھار اُس کے سینے میں اُس وقت مچلتی تھی جب طاہرہ زندہ تھی اور کلب میں برج کھیلتے۔پینے پلانے یا اپنی کسی گرل فرینڈکے ساتھ کسی ہوٹل←  مزید پڑھیے

بھنگ کے رنگ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وقت گزرنے کیساتھ ساتھ وقت کے تقاضے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ کسی نہ کسی سطح پر کرہ ارض میں موجود ہر شے پر ریسرچ ہو رہی ہے اور ہر روز مختلف ریسرچز کے نت نئے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خاکروب کے حقوق کی آوز بننے والی “میری جیمز گل” پاکستان کا روشن چہرہ۔۔منصور ندیم

میں ایک ایسے مذہب سے تعلق رکھتا ہوں ،جس میں “صفائی و طہارت کو نصف ایمان” سمجھا جاتا ہے، اس کے بالمقابل بد قسمتی سے ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں، وہاں صفائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کو←  مزید پڑھیے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔۔سید عمران علی شاہ

دین اسلام الہامی ادیان میں سے جدید ترین ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے”بے شک ﷲ کے نزدیک اسلام ہی دین ہے”۔ پوری دنیا میں ایک بنیادی اصول ہے کہ جب کسی بھی بابت نیا قانون یا ضابطہ عمل میں آتا←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

نہ حشر و نشر کا قائل، نہ کیش و ملت کا خدا کے واسطے ایسے کی پھر قسم کیا ہے ۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند خدا کے واسطے‘‘ خود میں ہی اک قسم ہے، حضور تو کیا یہ نقص ہے یا←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا۔ اس قدر بے حسی کہ الامان الحفیظ، امن کے نام پر←  مزید پڑھیے

جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا۔۔رحمٰن شاہ

افسوس کے ساتھ  کہنا  پڑتا ہے۔ہمارے معاشرے میں یہ زندگی کا ایک بہت ہی عیاں پہلو ہے کہ  بیشتر لوگ جنہیں زندگی میں جب کسی امتحان یا کسی مصیبت سے واسطہ پڑتا ہے یا کوئی ایسی خبر جس پر اگر←  مزید پڑھیے

مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا۔۔زین سہیل وارثی

سلطان راہی مرحوم کی فلم مولا جٹ کا بہت خوبصورت فقرہ ہے، مولے نوں مولا نہ ،مارے تے مولا نہیں مردا۔ اس جملے  کا بہت گہرا تعلق ہمارے سیاسی نظام سے ہے۔ ہمارے ہاں غیر جمہوری قوتیں دن رات کوشش←  مزید پڑھیے

انکل سام،چاچا ژی ،لالہ مُودی اور ہم۔۔محمد خان چوہدری

یہ ہمارے منہ بولے رشتہ دار ہیں، امریکہ انکل سام کی جگہ ٹرمپ جی براجمان ہیں، چین میں چچا ژی چن پنگ موجود اور ہمارے ازلی و ابدی دشمن لالہ نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم ہیں، ہم ان تینوں کے←  مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے (قسط4)۔۔عزیزاللہ خان

مجھے نہ دن کا چین تھا نہ رات کا سکون بس ایک ہی دھن تھی کہ خود پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو ٹریس کرنا اور اُنہیں اس کی سزا دینا؟ اس سلسلہ میں معراج خان Asi میری بھرپور←  مزید پڑھیے

ریزن (18)۔۔وہارا امباکر

مقدون سے سکندر جب 334 قبلِ مسیح میں فوج لے کر نکلے تو ان کی عمر 22 برس تھی۔ فتوحات کا سلسلہ انہیں درہ خیبر اور پھر اس سے آگے تک لے آیا۔ جب ان کا انتقال 33 سال کی←  مزید پڑھیے

امریکہ اور جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ۔۔محمد افخمی

جب ایک امریکی وزیر امریکہ کی جوہری طاقت میں اضافے کی بات کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چین اور روس کے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کے مقابلے میں اپنی پسماندگی کو بھانپ چکا ہے۔ البتہ←  مزید پڑھیے

کربلا اور تہذیب کا علامتی اظہاریہ۔۔محمد حسنین اشرف

تہذیب ایک مسلسل عمل ہے۔یہ عمل صدیوں اورسالوں پر محیط ہوتا ہے جس میں ہر دور  اپنا حصہ جوڑتا چلا جاتا ہے۔ تہذیب کا سب سے اہم عنصر وہ علامتیں ہیں جو وہ کسی بھی ڈسکورس کاحصہ بنا دیتی ہے۔←  مزید پڑھیے