اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 241 )

انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے سے کیسے بچا جائے۔۔عدیل ایزد

سوشل میڈیا ڈسٹریکشن (خلفشار) سے متعلق انٹرنیٹ پر ہزاروں آرٹیکلز موجود ہیں کہ کیسے ہم  خود کو ان سوشل میڈیا سائٹس سے دور رکھ سکتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم آج بھی اپنا اتنا ہی وقت  ان سائٹس←  مزید پڑھیے

پانی۔۔شاہد محمود

پانی اللہ کریم کی عظیم نعمت ہے جس کی کمی کی وجہ سے تھر، بلوچستان، چولستان اور کئی علاقوں میں انسان و دیگر مخلوق سسک سسک کر مر جاتی ہے۔ اللہ کریم جب ہمیں یہ بے پایاں نعمت عطاء کرتا←  مزید پڑھیے

ہم آقاﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے؟۔۔فہد صدیقی

یہ ماہ محرم الحرام ہے یہ شہادت حسین ابن علی کا مہینہ ہے ۔یہ قربانی کا مہینہ ہے ۔یہ وفا کی لاج رکھنے والوں کا مہینہ ہے تو نواسہ رسولﷺ سے بے وفائی کرکے راندہ درگاہ ہوجانے والوں کا بھی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک معاشرتی ناسور ۔۔ رعنا اختر

اکیسویں صدی کے جدید دور سے جب سے ہمارا واسطہ پڑا ہے ، ہمارا سارا نظام ِ عالم سمٹ کر ایک مٹھی میں آ چکا ہے ۔ اس جدید دور کی ایک کڑی انٹرنیٹ ہے جس نے پاس والوں کو←  مزید پڑھیے

گوگی کی یاد میں۔۔طیبہ ژویک

ہمارے یہاں کُتوں کا صرف اتنا سا کردار ہے کہ بڑے گھرانوں میں اسے فیشن کے طور پر پالا جاتا ہے یا پھر بلاتفریق ہر طبقے میں گالی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔ اس کے علاوہ یہ جاندار یہاں گلی←  مزید پڑھیے

بےموسمی وفات کادکھ(خاکہ) از عدنان چودھری

22اور23تاریخ شہاب فیملی کے لیے کچھ اچھی نہیں رہی۔22مئی1983 کوچاچوکی شہادت،اس سےدو ماہ بعد22جولائی کو دادی ماں کی وفات،22اگست2002 میں دادا جی شہاب دین کی وفات اور پھر17سال بعد2019میں 22اور23اگست کی درمیانی شب تایا جی کی وفات،ملٹری ہوسپٹل چونیاں سے←  مزید پڑھیے

جواب الجواب۔۔زین سہیل وارثی

میرے وزیراعظم جناب محترم عمران خان صاحب جنہوں نے 25 اپریل 1996 کو تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی۔ 1997 کے الیکشن میں کسی نشست پر کامیاب نہ  ہو سکے، انھوں نے ان دنوں پی ٹی وی میں اپنی پارٹی←  مزید پڑھیے

خوئے دل نوازی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آج کا کالم معمول سے ہٹ کر متفرق موضوعات پر مشتمل ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے، دقیق علمی باتوں سے کنارہ کش ہو کر ہلکے پھلکے انداز میں باتیں کی جائیں۔ کالم کو کالم ہی رہنا چاہیے، کالم کا←  مزید پڑھیے

کلچر کا وائرس (10)۔۔وہاراامباکر

خیال کی ترسیل ایک فرد سے دوسرے تک ہوتی ہے۔ خیال کا آغاز، دوسرے تک پہنچ کر اپنائے جانا اور پھر آبادی میں قبول کر لئے جانا ۔۔۔ اس کو کلچرل ترسیل کہا جاتا ہے۔ اور یہ صرف انسانوں سے←  مزید پڑھیے

وحشی ماں(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔رمشا تبسم

“جج صاحب اریبہ کا قتل نورالعین کے قتل سے کچھ روز قبل ہوا تھا۔اسی کے دکھ میں دیوانی ہو گئی  تھی یہ عورت۔ اور اتنی وحشی بن گئی  کہ  اس نے میری دوسری بچی کو بھی قتل کر دیا “۔←  مزید پڑھیے

انتہائے عقل۔۔رؤف الحسن

ایک عرصے سے کچھ سوال ذہن میں تھے: (ا) انسانی عقل کی معراج کیا ہے؟ (ب) نظریہ سازی کے عمل میں عقل اور جذبات کا کیا مقام ہے؟ خود سے کیے گئے ان سوالات کے جواب میں ،مَیں نے جو←  مزید پڑھیے

مستنصر حسین تارڑ کا دوست ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کے گاؤں میں(ایک ملاقات)۔۔رضوان شاہ

بیس پچیس برس کے بعد پہلی بار ان چھٹیوں میں گاؤں جا پایا۔ دوپہر کے وقت ڈیوڑھی میں آرام کر رہا تھا کہ ایک پرندہ اندر داخل ہوا۔ مجھے دیکھ کر ایک لمحے کو ٹھٹکا پھر میری کیفیت جان کر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی بے اعتنائی اور جلتا کشمیر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خطے کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، دوستیاں اور دشمنیاں ایسے تبدیل ہو رہی ہیں جیسے دہائیوں سے سوئی خارجہ پالیسی اور روایت پسندی پر کاری ضربیں لگی ہوں۔ سوویت یونین کے انہدام کے ساتھ ہی یک←  مزید پڑھیے

تعمیر پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں۔۔رابعہ وحید

وہ گندمی رنگت والے باشندوں پر مشتمل کرہ ارض پر خشکی کا ایک بڑا خطہ تھا۔ جسے بر صغیر کہا جاتا تھا۔ وہاں بہت ساری قومیں آباد تھیں ۔ اور مختلف چھوٹے بڑے مذاہب کے لوگ بسا کرتے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

وحشی ماں(حصّہ اوّل)۔۔۔رمشا تبسم

کمرہ عدالت کے باہر گہما گہمی تھی۔رپورٹرز بار بار اپنے چینل کے ذریعے اپنے ناظرین تک تازہ ترین اطلاعات پہنچانے میں مصروف تھے۔سکیورٹی سخت تھی۔عوام غم و غصہ کی حالت میں عدالت کے باہر کھڑی تھی۔پولیس ان کو کسی بھی←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

کمال ِ گرمیٗ سعی ِ تلاش ِ ِ دید نہ پوچھ برنگ ِ خار مرے آئینہ سے جوہر کھینچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند کوئی حساب بھی ہے ان اضافتوں کا، حضور؟ ’’کمال ِِ گرمی ء سعی ِ ِ تلاش دید‘‘←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کے گھائل کرتے لفظ۔۔ سلمیٰ اعوان

کیسا ستم ہے یہ بھی کہ جب غیروں سے کچھ دلاسا اوراشک شوئی کی امید پیدا ہوئی تو اپنوں نے تیر برسانے شروع کردیئے۔یہ وقت بھی آیا کہ یورپی یونین اسرائیل کو تنبیہ کرتی ہے۔رک جاؤ بس اب بہت ہوگیا۔بہتیرا←  مزید پڑھیے

لہو سے ٹپکتے آنسو۔۔ملک جان کےڈی

کہتے ہیں کہ مزاحمت زندگی ہے ، جو لوگ مزاحمت نہیں کرتے اس کا واضح مقصد یہ ہے کہ وہ لوگ غلامی پسندانہ سماج کو قبول کرنا چاہتے ہیں ، یہ وہ معاشرہ   قبول کرنا چاہ رہے ہیں جہاں←  مزید پڑھیے

بستی (8)۔۔وہاراامباکر

ایک بار جب انسانی ذہن بڑے سوالوں کو کرنے کا اہل ہوا تو اس کے بعد کلچر کی، ہماری رہنے اور فکر کی جدتیں بہت تیزرفتاری سے اور بہت ہی ناقابلِ ذکر وقت میں ہونے لگیں۔ چھوٹی آبادیاں بنیں۔ خوراک←  مزید پڑھیے

مستنتڑہسینتسڑاڑڑ۔۔محسن علی خان

اس تحریر کا عنوان پڑھنے میں یقیناً آپ کو تھوڑی سی مشکل پیش آئی ہوگی، روانی سے نہیں پڑھا جا رہا ہو گا۔ غالباً آپ سمجھ رہے ہیں یہ فارسی کا کوئی عنوان ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ پہلی←  مزید پڑھیے