اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 237 )

ہمارا معاشرہ کیسا ہوگا، فرشتہ صفت یا درندہ صفت؟ ۔۔ بلال شوکت آزاد

یہ غالباً 2018ء کی بات ہے, میرے والدین تب پنجاب کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی, غازی روڈ لاہور میں رہائش پذیر ہوا کرتے تھے اور میں شاہدرہ کا باسی تھا سو عید شبرات پر میں اپنے بال بچے اپنی بائیک پر←  مزید پڑھیے

حائل، سات ہزار سالہ ثمودی تہذیبی مقام جبہ اور ام سنمان۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل ایک قدیم ترین تاریخی اور ثقافتی شہر ہے، حائل شہر میں ام سنمان کی پہاڑیوں کا سلسلہ جو سات ہزار قبل مسیح پرانا ہے، اس کی چٹانوں پر جانوروں کے نقوش←  مزید پڑھیے

پاکستان سازشوں کے گرداب میں۔۔شیر علی انجم

یہ مملکت خداداد پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ اس ملک کو بننے کے بعد سے ہی اندرونی اور بیرونی طور پر سازشوں کے ذریعے پھلنے پھولنے نہیں دیا  گیا،اور معاشی طور میں عدم استحکام رکھا۔ مذہبی انتہاء پسندی نے←  مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے (قسط 7)۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ

اپنی ذاتی کلاشنکوف اور نشہ آور گولیاں بلو حسام کو دینے کے بعد میں نے اُسے معراج خان Asi کے ہمراہ موٹرسائیکل پر روانہ کر دیا معراج خان Asi کو سختی سے تاکید کی کہ اس بات کا کسی سے←  مزید پڑھیے

استقامت، فوق الکرامت۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اِستقامت ایسے موضوع پر لکھنے سے پڑھنے والے اس گمان میں مبتلا ہو جائیں گے کہ لکھنے والا شاید استقامت ایسی کرامت کے سنگھاسن پر فائز ہے۔ بنا بریں اس موضوع پر گریز کرنے میں عافیت جانی ،مبادا ‘ یہ←  مزید پڑھیے

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے

قصوروار کون؟۔۔رؤف الحسن

لاہور موٹروے واقعے نے دل کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔ یہ واقعہ محض ایک زیادتی کا واقعہ نہیں بلکہ معاشرے میں پلنے والی اس بدبودار سوچ کی عکاسی ہے جس میں  ہم صرف ایک موقع کی تلاش میں رہتے←  مزید پڑھیے

جزائر عرب کی آثار قدیمہ پر چند نایاب کتابیں۔۔منصور ندیم

دنیا میں کسی بھی خطے کی تاریخ کو سمجھنے کے لئے اس خطے کی معلومات کتابوں کے زریعے ہی منتقل ہوتی ہے، جس میں اس خطے کی معاشرت، معیشت اور رسوم و رواج کے علاوہ وہاں کے آثار قدیمہ کے←  مزید پڑھیے

ملکیت یا امانت۔۔شاکرہ نندنی

کسی گھر پر تختی یا کتاب پر نام اور یہاں تک کے قبر پر کتبہ بھی ہمیشہ کسی ایک ہی شخص کے نام کا لگتا ہے۔ اب گھر میں خواہ ہزار مہمان آ جائیں، کتاب ان گنت لوگ پڑھیں اور←  مزید پڑھیے

جنسی تشدد: کیا ہم کچھ بھول رہے ہیں ؟۔۔غزالی فاروق

الانا کا تعلق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔ ان کا پورا نام الاناواگیانوس ہے۔ وہ ایک فیمینسٹ ہیں۔ وہ خواتین کے حقوق ، ان کے اختیارات ، تحفظ، مساوات اور معیشت میں ان کے مثبت کردار کی علمبردار ہیں۔←  مزید پڑھیے

اماوس۔۔مختار پارس

دیدہِ تر میں پورے چاند کو لرزتا کس نے دیکھا ہے؟ اس سے زیادہ اداس کردینے والی کیفیت کیا ہو گی کہ انسان کو خود سے شرم آنے لگ جاۓ۔ انسان شرمندہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ خود کو←  مزید پڑھیے

گلیلیو کی ٹیلی سکوپ (29)۔۔وہاراامباکر

گلیلیو نے فزکس میں کی گئی کنٹریبوشن جس نے انہیں سب سے زیادہ شہرت دی وہ تھی جس وجہ سے ان کا اپنے وقت کی کیتھولک چرچ سے تنازعہ ہوا۔ چرچ ارسطو اور بطلیموس کے خیال کی حمایت میں تھی←  مزید پڑھیے

بے چارہ مجرم۔۔محمود چوہدری

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں ۔ پنڈ میں ویاہ تھا ۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں←  مزید پڑھیے

مینٹل ٹراما, جھول اور قلمی گِدھوں کا غول۔۔ بلال شوکت آزاد

روزانہ وطن عزیز ہی نہیں خطہ برصغیر بلکہ دنیا بھر میں ریپ کیسز وقوع  پذیر ہورہے ہوتے ہیں, اگر ہم بین الاقوامی سرویز اور آفیشل ریکارڈز سے ایک محتاط اندازہ لگائیں تو ہر سیکنڈ میں حتی کہ میرے اس جملے←  مزید پڑھیے

سایہ۔۔عمر قدیر اعوان

میرا نام رفعت ہے یا شاید شکُنتلا۔ پہلے 12 سال تک تو رفعت ہی تھا پھر کچھ دن کے لیے شکنتلا ہو گیا۔ پھر یہ معمول بن گیا کچھ دن رفعت تو کچھ دن شکنتلا. میرے پاس الفاظ بھی تھے←  مزید پڑھیے

میٹرو منصوبہ۔۔امجد اسلام

الحمدللہ پشاور میٹرو بالآخر آباد ہوگیا۔ میں بھی اپنے ایک  دوست کے ہمراہ میٹرو کے سفر سے مستفیض ہو چُکا ہوں ، ابھی ہم بس میں بیٹھے بھی نہیں تھے کہ وہ طنزیہ بولے۔۔ کس منہ سے جاؤ گے میٹرو←  مزید پڑھیے

قائد جمعیت کا سیاسی حجم اور سبائیوں کو کلین چٹ۔۔انعام الحق

پاکستان کے سیاسی تناظر میں یہ ایک حقیقت ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا سیاسی حجم جمعیت علما اسلام کے سیاسی حجم سے زیادہ ہے ،پاکستان کے اندر جمعیت علما اسلام دیوبند مکتب فکر کا سیاسی پلیٹ فارم سمجھا جاتاہے←  مزید پڑھیے

انسان کے ہاتھوں برپا ہونے والا ارتقأ، جہانِ حیرت۔۔ادریس آزاد

اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقأ کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی تھیں کہ ٹرانس جینک ریسرچ نے حیاتیات کی←  مزید پڑھیے

موٹر وے گجر پورہ سانحہ اور لاہور و صوبائی پولیس افسران کی سیاست۔ غیور شاہ ترمذی

گجر پورہ پولیس سٹیشن,موٹر وے کی حدود میں ڈکیتی اور بچوں کے سامنے ہوئے زنا بالجبر کے واقعہ نے لاہور کی فضا کو سخت مکدر کر دیا ہے۔ واقعہ کی تفصیلات ہر ذی شعور شہری الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے←  مزید پڑھیے

رز الحساوی ، دنیا کے مہنگے ترین سعودی سرخ چاول۔۔منصور ندیم

غذائی اجناس میں دنیا میں آلو کے بعد سب سے زیادہ کھائی جانے والی غذائی جنس چاول ہے، دنیا بھر میں اس کی بیسیوں اقسام موجود ہیں، پاکستان یا دنیا میں عموماً سفید رنگ کے چاول ہی زیادہ استعمال ہوتے←  مزید پڑھیے