اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 235 )

صفائی کس کی ذمہ داری ہماری یا حکومت کی ؟۔۔عاصمہ حسن

ایک سبق آموز بات ہے کہ ایک پاکستانی صاحب جرمنی میں اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے سگریٹ پیتے ہوئے جب ان کے سگریٹ نے آخری سانس لی تو ان صاحب نے بڑے آرام سے گاڑی کا شیشہ نیچے←  مزید پڑھیے

کامل توحید۔۔رحم سعید

آپ سب کو معلوم ہے کہ توحید کا عام فہم ہے کہ “اللہ تعالیﷻ ہر لحاظ سے ایک ہے، اللہ تعالیﷻ ہی ایسا ہے کہ سب اسکے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اس کی کوئی اولاد ہے،←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد پنجاب میں ہو گی۔۔ارشد بٹ

آل پارٹیز کانفرنس میں میاں نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ پر سوچے سمجھے اورنپے تلے وار نے مزاحمتی سیاست کے سرخیل اور پختون قوم پرست راہنما ولی خان کی ایک تاریخی پیشگوئی یاد دلا دی۔ ولی خان مرحوم نے کئی دہائیوں←  مزید پڑھیے

سیاسی ومذہبی قیادت ٹیوٹر قبلہ و کعبہ باجوہ سلامت۔۔انعام الحق

مسلمان شریعت کے پابند ہیں اور شرعیت اسلامیہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد رشد و ہدایت کے لئے کوئی سلیکشن نہیں بلکہ اہلیت کی بنیاد پر ہر عام و خاص رشد و←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،پرانی تصویر/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط3،4)

محترمہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! جو حال بیس سال پیشتر تھا وہی چال آج بھی ہے یعنی ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ماضی میں تو یہ پردہ←  مزید پڑھیے

خدا اور محبت۔۔محمد نوید عزیز

انابیہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنا تفصیلی جائزہ لے رہی تھی۔ کانوں میں پرل کے ٹاپس پہنے، کلائی میں نازک سا سلور بریسلٹ  ، سلک کا ہلکے پنک کلر کا ڈوپٹہ اوڑھا جو کہ پھسل کر دوبارہ اس کے←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(دوسرا ،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

خیر تو جب اداکاری کی ایک تعریف ’’تقریباً مطلق‘‘ تعریف کے طور پر تسلیم کرلی جائے گی تو ہم اُس تعریف کی روشنی مین اداکاری کے فن اور اس کی تاریخ کا از سرِ نو جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھتے←  مزید پڑھیے

موجدِ انقلاب ، امامِ وقت سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللّٰہ حیات و خدمات ( 41 ویں یومِ وفات پر خصوصی تحریر)۔۔نعیم اختر ربانی

5 ستمبر 1903ء بمطابق 1321ھ میں اورنگ آباد کی دھرتی پر خواجہ قطب الدین مودود چشتی کے خاندان میں ایک سپوت میں آنکھ کھولی۔ دیکھنے والے اس حسین طفل کو دیکھتے تو انگشت بدنداں ہو جاتے۔ والدین نے اسی وصف←  مزید پڑھیے

حرکت کے قوانین (38)۔۔وہاراامباکر

ہم نے یہ تو دیکھ لیا ہے کہ نیوٹن نے اپنے قوانین کیسے بنائے۔ اب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ حرکت کے قوانین ہیں کیا اور ان کا مطلب کیا ہے۔ پہلا قانون۔ کوئی بھی جسم، خواہ وہ ساکن ہے←  مزید پڑھیے

صرف بد نصیب مجرم پکڑے جاتے ہیں۔۔محمد منیب خان

قدرت نے انسان کو جو بیش بہا نعمتیں عطا کی ہیں ان میں سے ایک بہت ہی قیمتی نعمت “بھولنا” بھی ہے۔ انسان وقت کے ساتھ ساتھ زندگی کے جھمیلوں میں غموں کو بھول جاتا ہے اور غم کی شدت←  مزید پڑھیے

جسے اللہ رکھے (قسط 8)۔۔عزیز اللہ خان ایڈووکیٹ

میں جھانگڑہ پتن پر رات کو اپنے تھانہ کے اور ایلیٹ کے ملازمین کے ساتھ بلو حسام کی فون کال کا انتظار کر رہا تھا- وقت آہستہ آہستہ گزر رہا تھا-رات کے بارہ بج گئے مگر علو حسام کی کال←  مزید پڑھیے

میں ایک ماں ، میرے دو بچے اور میرا سفر۔۔ محمد فیاض حسرت

میں ، ایک گنہگار ماں ، ایک خطا کار ماں اور ساتھ اِ س کے ایک شرمسار ماں  ہوں ۔ شرمسار کہ اب تک اپنے ملک کے لوگوں سے معافی بھی نہ مانگ پائی کہ “ایک عورت تنہا گھر سے←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی اور ہے ایس پی کی حکمرانی اور۔۔سید عارف مصطفیٰ

ملک کا موسٹ وانٹڈ مجرم عابد علی جس قدر آسانی سے پولیس سے صرف دس فٹ کے فاصلے سے بچ کے نکل گیا وہ محکمہء پولیس اور اس کے افسران کی بدترین نالائقی پہ مہر تصدیق سے ہرگز کم نہیں←  مزید پڑھیے

سانحہ موٹروے: کیا صرف عابد اور شفقت ہی مجرم ہیں؟۔۔ رضوان عبدالرحمان عبداللہ

عوامی سطح پر غم و غصے کی لہر ہی شاید وہ ’’حجت‘‘ ہے جو حکومت وقت کو ان حیوانوں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر مجبور کررہی ہے، جنہوں نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک ماں کو بچوں کے سامنے درندگی←  مزید پڑھیے

روایت شکنی یا خودکش بمباری(حصّہ اوّل)۔۔ادریس آزاد

’’کلاسیکی‘‘ کے متضاد’’ماڈرن‘‘ ہے۔ دَور ہمیشہ دو ہی ہوتے ہیں۔ ایک کلاسیکی اور دوسرا ماڈرن۔ یہ جو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ ہے، یہ دور نہیں ہے، یہ ایک تحریک ہے۔اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو ’’پوسٹ ماڈرنزم‘‘ خود بھی کسی دَور کے←  مزید پڑھیے

اور اگر میں تب ریپ ہوجاتی تو۔۔سلمیٰ اعوان

موٹر وے گینگ ریپ حادثے کو ہفتہ بھر سے زیادہ ہونے کو آیا ہے پر دل سے ویرانی اور طبیعت پرچھایا ڈپریشن ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔تین بچوں کی ماں جو فرانس جیسے آزاد اور ترقی یافتہ ماحول میں←  مزید پڑھیے

نیوٹن ۔ کام کی تکمیل (37)۔۔وہاراامباکر

نیوٹن کو پانچ سال پہلے رابرٹ ہک نے ایک آئیڈیا دیا تھا۔ ہک نے تجویز کیا تھا کہ مداری گردش کو دو الگ چیزوں کی جمع کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر ایک شے کسی دوسرے کے گرد←  مزید پڑھیے

ہم نے سورج نکلتے نہیں دیکھا۔۔شاہد ملک

قصہ تو بہت سادہ سا ہے، لیکن اسے پڑھ کر انسان کی ہنسی بھی چھوٹ سکتی ہے اور مارے غم کے آنکھوں میں آنسو بھی آ سکتے ہیں۔ ابتدائی کہانی انگلش لٹریچر میں ایم فل کی ڈگری اور سات سالہ←  مزید پڑھیے

جڑ کھوجنے اور اکھاڑنے کی گھڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب کے نزدیک فحاشی سکولز، کالجز، اور جامعات میں بڑھتے ہوئے اختلاط سے امڈ رہی ہے۔ مخلوط محافل کا اسلام کبھی بھی قائل نہیں ہے لیکن مخلوط محافل کو روکنے کا پیکج یا اسکیم رکھتا←  مزید پڑھیے

خزاں ، پیار اور چنار کے گرتے پتے۔۔ضیغم قدیر

کہتے ہیں پرانے وقتوں کے لوگ مہینوں میں جیتے تھے۔ یہ دِنوں اور ہفتوں کے حساب سے جینا ہم جیسے نازک اندام جدید لوگوں نے دریافت کیا۔ دن اور ہفتے تو ہزاروں کڑوڑوں سالوں سے چلے آ رہے ہیں۔ جس←  مزید پڑھیے