رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ کی تحاریر

بلوچ لانگ مارچ کے شرکا ء پر تشدد- کیونکہ وہ انسان نہیں تھے ؟-رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ میں شریک ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کے اوپر بدترین ظلم اور تشدد کےمناظر دیکھ کرجانے کیوں قطعا ًدکھ نہیں ہوا ۔ دکھ ہوتا بھی کیوں ، سردی میں ٹھٹھرتے بلوچ شرکا ءجانے کیا←  مزید پڑھیے

عزت مآب سمدھی جی کے مبینہ اثاثے – کیا گندے صرف سیاستدان ہیں ؟/رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

صحافی احمد نورانی کی ویب سائٹ فیکٹ فوکس پر عزت مآب سمدھی جی کے خاندانی اثاثوں سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ اور اس رپورٹ کے بعد الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر چھائے شتر بے مہاروں کی زبانیں گنگ ہونا،←  مزید پڑھیے

نااہلی کیس پر اثرانداز ہونے کی کوشش ؟۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

مولانا طارق جمیل صاحب جس طرح سیاستدانوں میں عمران خان کو ایک بہتر ین سیاستدان گردانتے ہیں، اسی طرح مجھ جیسے بے شمار گہنگار “مولاناؤں “میں ایک اچھے مولانا کی تلاش مولانا طارق جمیل صاحب کے نام پر ختم کر←  مزید پڑھیے

عمران ریاض کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟۔۔رضوان عبدالرحمان عبداللہ

کندھوں پر سوار ہو کر آنے والی بیچاری حکومت کی بے بسی کے کیا کہنے ، کسی مڈبھیڑ میں سامنے والا ان کندھوں سے کچلا جاتا ہے تو موردالزام کندھوں کی بجائے کندھوں پر بیٹھا سوار ٹھہرتا ہے ، کیونکہ←  مزید پڑھیے

کیا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق ہے ؟۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جانے کیوں آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی حالیہ سیاسی صورتحال سے اپنے ادارے کی مکمل لاتعلقی اور فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کے ’’حکم‘‘ کو ملک کے ان ٹاک شوز میں وہ پذیرائی←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو←  مزید پڑھیے

سانحہ موٹروے: کیا صرف عابد اور شفقت ہی مجرم ہیں؟۔۔ رضوان عبدالرحمان عبداللہ

عوامی سطح پر غم و غصے کی لہر ہی شاید وہ ’’حجت‘‘ ہے جو حکومت وقت کو ان حیوانوں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر مجبور کررہی ہے، جنہوں نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک ماں کو بچوں کے سامنے درندگی←  مزید پڑھیے

تین سالہ عیاد اپنے نانا کے قتل کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا سکتا ہے؟۔۔رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جانے قدرت کی کیا پوشیدہ مصلحت تھی کہ اس نے چند لمحوں میں ہی تین سالہ عیاد کو کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کی طویل داستان سے آگاہ کر دیا۔ معصومیت اور لطافت کے پیکر اس ننھے←  مزید پڑھیے