رحم سعید
عام آدمی ہوں۔۔۔
فرقہ واریت کے خلاف اپنی سی کوشش کرنا چاہتا ہوں
علامہ اقبال کے اس شعر سے آگے کا لائحہ 6طے کرتا ہوں
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
آپ سب کو معلوم ہے کہ توحید کا عام فہم ہے کہ “اللہ تعالیﷻ ہر لحاظ سے ایک ہے، اللہ تعالیﷻ ہی ایسا ہے کہ سب اسکے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں، نہ اس کی کوئی اولاد ہے،← مزید پڑھیے