اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 236 )

اسلام کی پہلی مسجد قباء، جادہ قباء اور بئر خاتم۔۔منصور ندیم

ہماری گاڑی کا رخ مسجد قباء کی طرف تھا، قلعہ عروہ بن زبیر سے آگے ہماری منزل اب تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ، جی ہاں مسجد قباء تھی، جو مدینہ منورہ کے جنوب میں واقع ہے، یہ مسجد نبوی←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کا میڈیا کا سامنا کرنے کا منفرد انداز۔۔انعام الحق

میڈیا ڈائس پر آتے ہی مولانا نے پہلا چٹکلا چھوڑا کہ قہوہ پیا ،حلوہ کھایا ،چوہدری شجاعت صاحب کی عیادت کی اور بس یہ کہہ کر مولانا نے ماحول کو خوشگوار بھی بنا دیا اور میڈیا نمائندوں کے چہروں پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی ڈرامہ کلچر۔۔حذیفہ سنان

کسی ملک کی تہذیب و ثقافت ،روایات اور اقدار جاننے کے لیے اس ملک کے دانش وروں کے ناول اور افسانوں سے مدد لی جاتی ہے یا وہاں کی ڈاکیومنٹریز اور ڈرامے دیکھے جاتے ہیں۔کیونکہ عموما ً یہ سب اس←  مزید پڑھیے

بڑے بڑے سابقے لاحقےمیں چھپے ہوئے چھوٹے لوگ۔۔عبدالستار

1.کیا صاحبان علم کبھی جاہل ہوسکتے ہیں؟ 2.کیا بڑے مرتبوں میں چھپے لوگ بھی چھوٹے ہوسکتے ہیں؟ 3.کیا کوئی بڑافنکار بھی چھوٹا ہوسکتا ہے؟ 4.کیا کوئی بڑا شاعر بھی چھوٹا آدمی ہوسکتا ہے ؟ میں ان سوالات کی کھوج میں←  مزید پڑھیے

ایک عظیم مسیحا۔۔محمد نوید عزیز

22 مئی 2020ء، 28 رمضان المبارک، جمعۃ الوداع بعد از نماز مغرب جیسے ہی خبر ملی کہ کراچی میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ پورے ملک میں سوگ کے بادل چھا گئے، ہر دل پریشانی میں ڈوب گیا،←  مزید پڑھیے

نیوٹن کے خبط (35)۔۔وہاراامباکر

نیوٹن کے اگلے خبط دو تھے۔ ایک الکیمیا اور دوسرا بائبل کا ریاضیاتی اور متن کا تجزیہ۔ نیوٹن کی زندگی کا تجزیہ کرنے والے کئی سکالرز کو ان کا یہ موڑ ناقابلِ فہم لگتا ہے۔ لیکن یہ انسانی ذہن کو←  مزید پڑھیے

ندامت۔۔مصباح

احساس جرم کا فقدان انفرادی اور قوموں کی تنزلی کا باعث بنتا ہے ۔جب انسان کے اندر احساس جرم پیدا ہو جائے تو یہ برائی کے جڑ سے خاتمہ اور  رحمان کے راستے پر لانے کیلئے مدد گار ثابت ہوتا←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارس(بغیر فیشل کے تصویر میں چمک)۔۔اعظم معراج

پارٹی چیئرمین آکسفورڈین،وزیراعلیٰ  اسٹینفوڈ کا ریونیو منسٹر امین فہیم جیسے نفیس انسان کا پڑھا لکھا پوتا سیکریٹری ریونیو بھی یقیناً پڑھا لکھا ہوگا۔ شہر بھر میں دسیوں اسٹیٹ ایجنٹس کی انجمنیں ،جن کا ہر لیڈر چی اور نیلسن کے ہم←  مزید پڑھیے

حائل کا تاریخی قلعہ “اعیرف”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے تاریخی شہر حائل کے پہاڑ کی بلند ترین چوٹی پر موجود یہ قدیم اور تاریخی قلعہ ’اعیرف‘ مقامی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور بین الاقوامی سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہا ہے۔سعودی شہری اور مقیم غیرملکی عیرف قلعہ←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

کثرت آرائی ء وحدت ہے پرستاری ِ وہم کر دیا کافر ان اصنام ِ خیالی نے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند یوں تو یہ شعر ہے توحید حقیقی کا نقیب پر، حضور، اس میں ہے اک نکتہ ذرا بے ترتیب←  مزید پڑھیے

نیوٹن ۔ خیالات کی لڑائی (34)۔۔وہاراامباکر

آسٹریا کے مشہور فزسٹ وولف گینگ پالی 1958 میں امریکہ آئے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں انہوں نے سامعین کے آگے اپنی تھیوری پیش کی۔ سننے والوں میں نیلز بوہر بھی تھے جو اس کے قائل نہیں لگ رہے تھے۔ پالی نے←  مزید پڑھیے

وژن کیوں ضروری ہے؟۔۔شوکت علی

میں دنیا کا کامیاب ترین انسان بننا چاہتا ہوں۔ میری خواہش ہے دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر میرا کاروبار پھیلا ہوا ہو۔ قسمت ایسی مہربان ہو کہ جس چیز کو ہاتھ لگاؤں تو وہ سونا بن جائے۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی انحطاط !آخر کیوں ؟۔۔خنسا ء سعید

عمیق نظری اور محققانہ گہرائی سے دیکھا جائے اور تاریخ کے اوراق کا ثبوت لیا جائے تو جو چیز سب سے پہلے نظر آتی ہے اور جو فطرت انسانی میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔جس نے انسان کو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ،تبوک میں ایک لاکھ بیس ہزار قبل زندگی کے آثار

مورخہ 16 ستمبر کو سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود کی سرپرستی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک اہم تاریخی آثار کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سعودی عرب←  مزید پڑھیے

سٹریس کا علاج “دعا” سے کیجئے( سٹریس ویکسین سیریز )قسط8۔۔عارف انیس

اب سٹریس اور روحانیت کے تعلق پر بات چلی تو کچھ گہرائی میں جاتے ہیں۔ دراصل یہ سب ماننے اور نہ ماننے کا چکر ہے۔ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے۔ ایک نیکی کا مجسمہ، بھلا مانس، انسانیت کے←  مزید پڑھیے

منظر اور پس منظر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اپنے حصے کی کائنات خود تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ اس کائنات میں اپنے حصے کے منظر کی تزئین و آرائش خود ہی کرنا ہوتی ہے۔ اپنے فکر ونظر کے برش سے اپنے حصے کے کینوس میں خود ہی رنگ بھرنا←  مزید پڑھیے

کراچی کا اصل مسئلہ، انتظامی یا کچھ اور؟ (پہلی قسط)۔۔غزالی فاروق

اس حقیقت   کو تسلیم کرنے میں دو رائے نہیں ہو سکتی  کہ  کراچی وہ شہر ہے جو ناصرف پاکستان بلکہ  اس  پورے خطے کا  سب سے طاقتور صنعتی اور تجارتی مرکز بننے کی اہلیت  رکھتا ہے ۔ اور اس بات ←  مزید پڑھیے

ملکہ ثریا طرزی: ترقی پسند افغانستان کا چہرہ۔۔منصور ندیم

ثریا طرزی جنہیں ثریا شہزادی خانم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھلائی جانے والی شخصیت ہیں، خواتین کے لئے افغانستان میں تعلیم اور حقوق کے لئے اس معاشرے کی پہلی آواز اور←  مزید پڑھیے

زندگی گزارنے کے رہنما اصول۔۔زین سہیل وارثی

1۔ امت مسلمہ صرف کتابوں اور علما کی تقریروں میں زندہ ہے، اس سراب کے پیچھے بھاگ کر اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں۔ سعودیہ اور ایران کو آپ سے کچھ لینا دینا نہیں، مفت میں معدہ تیزابیت کا شکار←  مزید پڑھیے

یہ کمپنی نہیں چلے گی۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

رومی سلطنت کا زوال صدیوں کے عرصہ میں ہوا اور اس کے ساتھ انتہائی خوفناک معاشی، معاشرتی، اخلاقی اور فلسفیانہ انحطاط بھی ہوا۔ زوال کا وہ طویل عرصہ ایک سیدھی لکیر میں آگے نہیں بڑھا تھا بلکہ بار بار بحالی←  مزید پڑھیے